SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

PALESTINE

  • یمن کا اسرائیل پر ہائیپر سونک بیلسٹک میزائل سے جوابی حملہ، سو سے زائد صیہونی علاقوں میں بھگدڑ

    یمن کا اسرائیل پر ہائیپر سونک بیلسٹک میزائل سے جوابی حملہ، سو سے زائد صیہونی علاقوں میں بھگدڑ

    May ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۶:۳۴

    یمن کی مسلح افواج نے فلسطین بالخصوص غزہ کی حمایت کے تناظر میں اپنے مزاحمتی اقدامات کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے ایک بار پھر صیہونیت کے مرکز تل ابیب پر میزائل حملہ کیا ہے۔

  • غزہ پر صیہونی حکومت کے فضائی حملوں میں متعدد فلسطینی شہید اور زخمی

    غزہ پر صیہونی حکومت کے فضائی حملوں میں متعدد فلسطینی شہید اور زخمی

    May ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۳:۲۰

    غزہ پٹی میں جاری غاصب صیہونی حکومت کے فضائی حملوں میں مزید دسیوں فلسطینی شہید اور زخمی ہو گئے۔

  • صیہونی حکومت خون کی پیاسی ہے اور اس کی یہ پیاس کبھی نہیں بجھتی ہے: حزب اللہ لبنان

    صیہونی حکومت خون کی پیاسی ہے اور اس کی یہ پیاس کبھی نہیں بجھتی ہے: حزب اللہ لبنان

    May ۰۳, ۲۰۲۵ ۰۸:۲۲

    حزب اللہ لبنان نے غزہ کے بیس لاکھ سے زائد محصور عوام کے لئے انسان دوستانہ امداد لے جانے والے بحری جہاز پر صیہونی حکومت کے حملے کو اس حکومت کی کبھی نہ بجھنے والی خون کی پیاس کی علامت قرار دیا ہے

  • یمن کا حیفا میں ایک اہم مرکز پر سپر سونک میزائل سے حملہ

    یمن کا حیفا میں ایک اہم مرکز پر سپر سونک میزائل سے حملہ

    May ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۵:۳۸

    یمن کی مسلح افواج نے شمالی مقبوضہ فلسطین کے علاقے حیفا میں ایک اہم مرکز پر سپر سونک میزائل سے حملے کی خبر دی ہے

  • غزہ میں نظام صحت کی تباہی، ایندھن کے ذخائر ختم، امداد کی ترسیل میں اسرائیلی رکاوٹ؛ اقوام متحدہ

    غزہ میں نظام صحت کی تباہی، ایندھن کے ذخائر ختم، امداد کی ترسیل میں اسرائیلی رکاوٹ؛ اقوام متحدہ

    May ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۱:۱۵

    اقوام متحدہ نے ایک رپورٹ میں بتایا ہے کہ غزہ میں ایک لاکھ پچاس ہزار سے زائد خواتین کو صحت کے حوالے سے مختلف پیچیدگیوں کا سامنا ہے۔

  • غزہ پر صیہونی حکومت کے حملے گزشتہ 45 دنوں سے مسلسل جاری ہیں

    غزہ پر صیہونی حکومت کے حملے گزشتہ 45 دنوں سے مسلسل جاری ہیں

    May ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۴:۴۴

    غزہ پر صیہونی حکومت کے فضائي حملوں اور گولہ باری کا سلسلہ جاری ہے اور آنروا نے غزہ میں انسان دوستانہ امداد نہ پہنچنے کی بنا پر حالات مزید بگڑنے کی بابت خبردار کیا ہے۔

  • غزہ میں انسانی المیہ رونما ہونے کے بارے میں اقوام متحدہ کی رپورٹ

    غزہ میں انسانی المیہ رونما ہونے کے بارے میں اقوام متحدہ کی رپورٹ

    May ۰۱, ۲۰۲۵ ۰۹:۴۴

    اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق وولکر ترک نے عالمی برادری سے غزہ میں ہونے والی انسانی تباہی کو روکنے کا مطالبہ کرتے ہوئے خطے میں انسانی تباہی کے مزید بحرانوں پر قابو پانے کے لیے بین الاقوامی کوششوں میں اضافے پرتاکید کی ہے۔

  • مغربی کنارے میں بسنے والے فلسطینیوں پر صیہونی فوجیوں کے حملوں کا سلسلہ جاری ہے

    مغربی کنارے میں بسنے والے فلسطینیوں پر صیہونی فوجیوں کے حملوں کا سلسلہ جاری ہے

    Apr ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۴:۴۲

    صیہونی فوجیوں نے اپنی جارحیت کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے مغربی کنارے میں آباد فلسطینی باشندوں پر آنسو گیس اور صوتی بموں سے حملہ کیا ہے۔

  • غزہ  پٹی پر صیہونی فوج کے حملوں میں 16 فلسطینی شہید

    غزہ پٹی پر صیہونی فوج کے حملوں میں 16 فلسطینی شہید

    Apr ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۴:۲۹

    غزہ پٹی کے مختلف علاقوں پر ہونے والے حملوں میں مزید 16 فلسطینی شہید ہوگئے ہیں۔

  • غزه میں غذائی قلت اپنے عروج پر؛ اقوام متحدہ

    غزه میں غذائی قلت اپنے عروج پر؛ اقوام متحدہ

    Apr ۳۰, ۲۰۲۵ ۰۹:۵۹

    اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کی ایک عہدیدار نے غزہ کی صورت حال کے بارے میں خبردار کیا۔

Show More
خاص خبریں
  • صیہونی بحری جہاز ڈورن حملے کے بعد بحیرہ اسود میں غرق

    صیہونی بحری جہاز ڈورن حملے کے بعد بحیرہ اسود میں غرق

    ۲ hours ago
  • ایرانی جزائر کے بارے میں متحدہ عرب امارات اور کینیڈا کے دعوے کی مذمت

  • خطے کی سلامتی کے لیے سات سمندر پار بیٹھے مجرموں کی ضرورت نہیں: صدر ایران

  • بنگلہ دیش کی سابق وزیر اعظم شیخ حسینہ کا بنگلہ دیش کا الیکشن رَد کرانے کا مطالبہ، اقوام متحدہ سے رجوع

  • غیر قانونی راستے کے ذریعہ آبنائے ہرمز سے گزرتے ہوئے 3 تیل ٹینکر بارودی سرنگوں کا شکار

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS