SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

president peszikan

  • ایران کے صدر نے بتایا ٹرمپ کو کیا دیا گیا جواب

    ایران کے صدر نے بتایا ٹرمپ کو کیا دیا گیا جواب

    Mar ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۶:۰۲

    صدر مملکت ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے کابینہ اجلاس کے دوران کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران نے امریکی صدر کے خط کا جواب عمان کے ذریعے بھیج دیا ہے۔

  • دنیا  بھر میں مسلمانوں نے شب قدر کے مخصوص اعمال انجام دیئے اور ساری رات دعا و عبادت پروردگار میں بسر کی

    دنیا بھر میں مسلمانوں نے شب قدر کے مخصوص اعمال انجام دیئے اور ساری رات دعا و عبادت پروردگار میں بسر کی

    Mar ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۵:۳۳

    اسلامی حمہوریہ ایران سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں ماہ مبارک رمضان کی تیسئیویں شب کو مسجدوں میں شب قدر کے مخصوص اعمال کئے گئے۔

  • صدر ایران کی امن و امان اور اخوت و انسانیت سے معمور دنیا کی تشکیل پر تاکید+ ویڈیو

    صدر ایران کی امن و امان اور اخوت و انسانیت سے معمور دنیا کی تشکیل پر تاکید+ ویڈیو

    Mar ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۸

    صدر ایران ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے نئےہجری شمسی سال کے موقع پر امن و امان اور اخوت و انسانیت سے معمور دنیا کی تشکیل کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

  • زور و زبردستی اور دھمکی کی زبان  کسی بھی صورت قبول نہيں ہے: صدر ایران

    زور و زبردستی اور دھمکی کی زبان کسی بھی صورت قبول نہيں ہے: صدر ایران

    Mar ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۶:۲۴

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ زور و زبردستی اور دھمکی کی زبان ، ہمارے لئے کسی بھی صورت قابل قبول نہيں ہے۔

  • صدر ایران اور ناروے کے وزیر اعظم کی ٹیلی فونی گفتگو

    صدر ایران اور ناروے کے وزیر اعظم کی ٹیلی فونی گفتگو

    Mar ۱۰, ۲۰۲۵ ۰۹:۲۴

    ڈاکٹر مسعود پزشکیان اور ناروے کے وزیر اعظم جوناس گار اسٹور نے اتوار کی شام ٹیلیفونی گفتگو میں باہمی روابط اور اہم ترین عالمی مسائل پر تبادلہ خیال کیا۔

  • مذاکرات کے لئےمنھ زور حکومتوں کا اصرار اپنا حکم منوانے کے لئے ہے: رہبر انقلاب اسلامی کے بیان کا عالمی ذرائع ابلاغ میں وسیع پیمانے پر انعکاس

    مذاکرات کے لئےمنھ زور حکومتوں کا اصرار اپنا حکم منوانے کے لئے ہے: رہبر انقلاب اسلامی کے بیان کا عالمی ذرائع ابلاغ میں وسیع پیمانے پر انعکاس

    Mar ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۲:۱۸

    رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کے کل کے خطاب کا عالمی ذرائع ابلاغ میں وسیع پیمانے پر انعکاس ہوا ہے۔

  • بے حیائی کی بھی حد ہوتی ہے، مغرب کے دوہرے معیار درحقیقت مغربی تمدن کی گھناؤنی حقیقت  سامنے لاتے ہیں: رہبر انقلاب اسلامی

    بے حیائی کی بھی حد ہوتی ہے، مغرب کے دوہرے معیار درحقیقت مغربی تمدن کی گھناؤنی حقیقت سامنے لاتے ہیں: رہبر انقلاب اسلامی

    Mar ۰۸, ۲۰۲۵ ۲۰:۳۴

    رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا ہے کہ : مذاکرات کے لئے بعض منھ زور حکومتوں کا اصرار مسائل کے حل کے لئے نہیں ہے بلکہ اپنی توقعات مسلط کرنے اور اپنا حکم منوانے کے لئے ہے اور اسلامی جمہوریہ ایران ان کی توقعات ہرگز پوری نہیں کرے گا۔

  • میزبان ممالک میں ایران کی حقیقی تصویر پیش کریں: صدر پزشکیان

    میزبان ممالک میں ایران کی حقیقی تصویر پیش کریں: صدر پزشکیان

    Mar ۰۶, ۲۰۲۵ ۲۰:۰۵

    صدر ایران ڈاکٹر پزشکیان میں مختلف ممالک اور اداروں میں تعیینات نئے سفیروں سے کہا ہے کہ مختلف ممالک کے ساتھ ایران کے تجارتی تعلقات اور مختلف شعبوں میں تعاون کو فروغ دینے پر خصوصی توجہ دیں۔

  • صدر ایران کی اسلامی ممالک کے رہنماؤں اور عوام کو رمضان المبارک کے مقدس مہینے کی مبارکباد

    صدر ایران کی اسلامی ممالک کے رہنماؤں اور عوام کو رمضان المبارک کے مقدس مہینے کی مبارکباد

    Mar ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۷:۵۵

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے ایک پیغام میں رمضان المبارک کے مقدس مہینے کی آمد پر اسلامی ممالک کے رہنماؤں اور عوام کو مبارکباد پیش کی ہے۔

  • صدر ایران نے ارنا نیوز ایجنسی کی 90 ویں سالگرہ کے موقع پر اس کے مختلف شعبوں کا دورہ کیا

    صدر ایران نے ارنا نیوز ایجنسی کی 90 ویں سالگرہ کے موقع پر اس کے مختلف شعبوں کا دورہ کیا

    Mar ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۳:۳۲

    اسلامک ریپبلک نیوز ایجنسی (IRNA) کی 90 ویں سالگرہ کے موقع پر صدر ایران نے اس کے مختلف شعبوں کا دورہ کیا اور CEO، منیجرز، ایڈیٹرز، رپورٹرز، کیمرہ مین اور دیگر عملے سے ملاقات اور گفتگو کی۔

Show More

خاص خبریں

  • اسپین کی پارلیمنٹ نے غاصب اسرائیل پر ہتھیاروں کی مکمل پابندی کو منظوری دے دی
    اسپین کی پارلیمنٹ نے غاصب اسرائیل پر ہتھیاروں کی مکمل پابندی کو منظوری دے دی
    ۵ hours ago
  • ایران فلسطینیی عوام کے بنیادی حقوق کے حصول کے ضامن ہر اقدام کی حمایت کرتا ہے: وزارت خارجہ
  • ہندوستان تک پہنچنے والی سورج کی شُعاعوں میں کمی کا سائنس دانوں کا انکشاف
  • مغربی ممالک سائنس پر اجارہ داری کے خواہاں کیوں ہیں؟ تہران میں روس، آسٹریلیا، لبنان، اٹلی اور یمن کے بین الاقوامی سائنسدانوں کی شرکت
  • غزہ جنگ فلسطینی بچوں کے لئے سب سے زیادہ خوفناک، اعداد و شمار دل دہلا دینے والے
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS