-
ایران نے کی اہم جوہری مصنوعات کی رونمائی
Apr ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۲ایران کے نائب صدر اور محکمہ جوہری توانائی کے سربراہ محمد اسلامی نے 9 اپریل " ایٹمی ٹیکنالوجی کے قومی دن" صدر مملکت کی موجودگی میں بعض اہم جوہری مصنوعات کی رونمائی کئے جانے کی خبر دی ہے۔
-
ایران اور روس کے درمیان جامع اسٹریٹجک شراکت داری کے معاہدے ڈوما میں منظور
Apr ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۶:۳۵روسی پارلیمنٹ ڈوما نے ماسکو اور تہران کے درمیان جامع اسٹریٹجک پارٹنرشپ معاہدے کی منظوری دے دی۔
-
دھمکی کے ساتھ مذاکرات کی درخواست، ایران کو قبول نہیں:صدر پزشکیان
Apr ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۲:۱۳ایرانی صدر کا کہنا ہے کہ تہران مساوی حیثیت سے مذاکرات چاہتا ہے، ایسا نہیں کہ وہ ایک طرف دھمکیاں دیں اور دوسری طرف مذاکرات کی درخواست بھی کریں۔
-
ایران کسی جنگ اور تصادم کا خواہاں نہیں, اگر مسلمان آپس میں متحد ہو جائیں تو مظالم کو روک سکتے ہیں: ایرانی صدر
Apr ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۴:۲۹ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے سعودی ولی عہد سے گفتگو میں کہا ہے کہ ایران کسی جنگ اور تصادم کا خواہاں نہیں ہے اور نہ ہی فوجی جوہری توانائی کا حصول اس کے دفاعی اور سلامتی ڈاکٹرائن میں کبھی شامل رہا۔
-
ایران مسلمان اور ہمسایہ ممالک کے ساتھ مضبوط تعلقات کا خواہاں ہے، صدر پزشکیان
Apr ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۴:۰۰ایرانی صدر نے متحدہ عرب امارات کے سربراہ کے ساتھ ٹیلیفونی گفتگو کے دوران ہمسایہ اور اسلامی ممالک کے ساتھ تعلقات کے فروغ پر زور دیا۔
-
ایران عراق کے ساتھ معاہدوں پر عمل درآمد کے لئے پرعزم ہے، صدر پزشکیان
Apr ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۷:۱۴ایرانی صدر نے عراقی وزیر اعظم کے ساتھ ایک ٹیلی فونک بات چیت کے دوران دشمن کی سازشوں کو ناکام بنانے کے لئے عراق کے ساتھ تعلقات کو مضبوط بنانے کے لئے تہران کے عزم کا اعادہ کیا۔
-
عید کے مبارک موقع پر ایران کے صدر کی پاکستان کے وزیراعظم سے ٹیلیفون پر گفتگو
Mar ۳۱, ۲۰۲۵ ۱۶:۳۳صدر ایران ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے پاکستان کے وزیراعظم میاں شہباز شریف سے ٹیلی فون پر گفتگو کرتے ہوئے پاکستان کی حکومت اور عوام کو عیدالفطر کی مبارک باد پیش کی ہے۔
-
ایران کے صدر کا دنیا بھر کے مسلمانوں اور اسلامی حکومتوں کو عید فطر کے موقع پر پیغام
Mar ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۷:۱۲اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر مملکت نے اسلامی ممالک کے رہنماؤں اور عوام کو مسلمانوں کے عظیم جشن عیدالفطر کی آمد پر مبارکباد دی ہے۔
-
ایران کے صدر نے بتایا ٹرمپ کو کیا دیا گیا جواب
Mar ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۲:۳۲صدر مملکت ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے کابینہ اجلاس کے دوران کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران نے امریکی صدر کے خط کا جواب عمان کے ذریعے بھیج دیا ہے۔
-
دنیا بھر میں مسلمانوں نے شب قدر کے مخصوص اعمال انجام دیئے اور ساری رات دعا و عبادت پروردگار میں بسر کی
Mar ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۲:۰۳اسلامی حمہوریہ ایران سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں ماہ مبارک رمضان کی تیسئیویں شب کو مسجدوں میں شب قدر کے مخصوص اعمال کئے گئے۔