-
عدالت عظمی کے دو ممتاز ججوں کی شہادت پر ایرانی صدر کا تعزیتی پیغام
Jan ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۱:۰۱ایرانی صدر پزشکیان نے اپنے ایک پیغام میں عدالت عظمی کے دو ممتاز ججوں حجت الاسلام علی رازینی اور حجت الاسلام محمد مقیسہ کی شہادت پر تعزیت پیش کی۔
-
ایران اور روس کے درمیان مضبوط رابطے اور تعاون یقینی طور پر دشمنوں کے منصوبوں کو ناکام بنا دے گا: صدر پزشکیان
Jan ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۸:۲۰اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر تاجکستان کے دورے کے بعد روس گئے جہاں ایران و روس کے درمیان جامع اسٹریٹجک معاہدے پر دستخط ہوئے اور صدر مملکت نے اپنے روسی ہم منصب سمیت مختلف اعلی عہدہ داروں سے ملاقات و گفتگو کی۔
-
ایرانی صدر کی روسی تاجروں اور صنعت کاروں سے ملاقات
Jan ۱۸, ۲۰۲۵ ۰۸:۲۹اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ ایران اور روس کے درمیان تعاون فریقین کی کامیابی ہے اور یہ ان دشمنوں کو مایوس کر سکتا ہے جو خطے کے امن و سلامتی کو خراب کرنا چاہتے ہیں۔
-
ایران اور روس کے درمیان مشترکہ جامع اسٹریٹجک معاہدے پر دستخط، تہران اور ماسکو کے لئے تاریخی دن
Jan ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۹:۳۱ایران اور روس کے صدور مسعود پزشکیان اور ولادیمیر پوتین نے جمعہ 18 جنوری 2024 کو کریملن ہاوس میں ایک تقریب میں دونوں ممالک کے درمیان مشترکہ جامع اسٹریٹجک معاہدے پر دستخط کیے۔
-
ایران اور روس کے تعلقات حساس، اہم اور اسٹریٹجک ہیں، ہم اس راہ میں مضبوطی سے کھڑے: صدر پزشکیان
Jan ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۹:۰۶اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے اپنے روسی ہم منصب کے ساتھ ملاقات میں کہا کہ ایران اور روس کے تعلقات حساس، اہم اور اسٹریٹجک ہیں اور ہم اس راہ میں مضبوطی سے کھڑے ہیں-
-
ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان تاریخی دورے پر ماسکو پہنچے
Jan ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۴:۲۷اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر مسعود پزشکیان روس کے سرکاری دورے پر ماسکو پہنچ گئے ہيں جہاں ہوائي اڈے پر ان کا شاندار استقبال کیا گيا
-
ایران اور تاجکستان کے درمیان تاریخی 23 معاہدوں پر ہوئے دستخط
Jan ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۵:۰۲اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر دورہ تاجکستان کے دوران دونوں ملکوں نے تعاون کے 23 معاہدوں پر دستخط کئے ہیں۔
-
ایران کے صدر کا تاجیکستان پہنچنے پر فقیدالمثال استقبال
Jan ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۸:۴۸ایران کے صدر ایک اعلی سطحی وفد کے ہمراہ تاجیکستان کے دارالحکومت دوشنبہ پہنچے۔
-
ایران کے صدر تاجیکستان اور روس کے دورے کے لئے روانہ
Jan ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۶:۴۷ایران کے صدر ایک اعلی سطحی وفد کے ہمراہ تہران سے تاجیکستان کے دارالحکومت دوشنبہ کے لئے روانہ ہوگئے۔
-
مغربی ممالک کے سازشی منصوبوں سے روسی وزیر خارجہ نے اٹھایا پردہ
Jan ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۷:۵۵روس کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ جامع اسٹریٹجک معاہدہ جس پر روس و ایران کے صدر ولادیمیر پوتین اور ڈاکٹر مسعود پزشکیان جمعہ 17 جنوری 2025 کو ماسکو میں دستخط کریں گے، کسی دوسرے ملک کے خلاف نہیں ہے، بلکہ اس کا مقصد دونوں ممالک کی سلامتی کو یقینی بنانا ہے۔