-
جیش الظلم اور صیہونی حکومت کے درمیان قریبی رابطے
Nov ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۲:۴۹اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایران اور پاکستان دہشت گرد گروہ جیش الظلم اور صیہونی حکومت کے درمیان قریبی رابطے پر یقین رکھتے اوراس کے خلاف مقابلے پر زور دیتے ہیں۔
-
پاکستان کے وزیر اعظم سے ایرانی وزیر خارجہ کی اہم ملاقات
Nov ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۴:۰۰ایران کے وزیر خارجہ نے پاکستان کے وزیر اعظم سے ملاقات کی۔ فریقین نے دو طرفہ تعاون اور علاقائی مسائل سے متعلق تازہ ترین پیش رفت پر تبادلہ خیال کیا۔
-
ایران کے وزیر خارجہ پاکستان کے دورے پر
Nov ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۳:۵۹ایران کے وزیر خارجہ آج پاکستان کا دورہ کر رہے ہیں جس کے دوران وہ پاکستانی حکام کے ساتھ علاقے کی تازہ ترین صورتحال اور دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کریں گے۔
-
بی جے پی حکومت کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے ملک عدم استحکام اور غیر یقینی صورت حال سے دوچار
Oct ۳۱, ۲۰۲۴ ۱۳:۱۶ہندوستان میں کانگریسی رہنما نے وزیراعظم مودی پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے ملک عدم استحکام اور غیر یقینی صورت حال سے دوچار ہے۔
-
پاکستان اور قطر کے وزراءِ اعظم کی ملاقات
Oct ۳۱, ۲۰۲۴ ۱۲:۵۹پاکستان کے وزیرِاعظم شہباز شریف نے اپنے دورہ دوحہ میں قطر کے وزیرِاعظم شیخ محمد بن عبدالرحمٰن الثانی سے ملاقات کی۔
-
غزہ اور لبنان میں جنگ بندی کے حوالے سے ایران کے وزیر خارجہ کی سفارتی سرگرمیاں
Oct ۳۱, ۲۰۲۴ ۱۱:۲۲ایران کے وزیر خارجہ نے غزہ اور لبنان میں جنگ کو روکنے میں مدد کے سلسلے میں اپنی مشاورت کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے مصر،انڈونیشیا اور قطر کے وزرائے خارجہ سے، خطے کی صورتحال اور دو طرفہ تعلقات کے بارے میں تبادلۂ خیال کیا ۔
-
ایران کے خلاف جارحیت کے لئے عراقی فضائی حدود استعمال کرنے پر بغداد کا سخت رد عمل
Oct ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۳:۱۸عراقی حکومت کے ترجمان نے اقوام متحدہ کے نام اپنے احتجاجی نوٹ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف جارحیت کے لئے صیہونی حکومت کی جانب سے عراقی فضائی حدود کے استعمال کی مذمت کی ہے۔
-
اسرائیل نے ایران پر جارحیت کر کے علاقائی امن کو خطرے سے دوچار کر دیا ہے: پاکستانی وزیر اعظم
Oct ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۱:۱۹پاکستان کے وزیر اعظم نے ایران پر اسرائیلی حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیلی جارحیت سے علاقائی امن کو خطرہ لاحق ہو گیا ہے۔
-
بنگلہ دیش کی سابق وزیرِاعظم شیخ حسینہ واجد کے وارنٹ گرفتاری جاری
Oct ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۳:۴۵بنگلہ دیش میں پرتشدد مظاہروں کے دوران ہلاکتوں کے معاملے پر سابق وزیرِاعظم شیخ حسینہ واجد کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے گئے۔
-
لبنان میں داخل ہونے کے لئے اسرائیلی فوج کی کوششیں شکست سے دوچار، بھاری جانی و مالی نقصانات
Oct ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۰:۴۴لبنان میں داخل ہونے کے لئے صیہونی فوج کی کوششیں جہاں ایک طرف شکست سے دوچار ہوئی ہیں اور اس کو بھاری جانی و مالی نقصانات اٹھانے پڑے ہیں وہیں عام شہریوں اور یونیفل فورسز پراس حکومت کے جارحانہ حملوں کے سبب، اس کے اور اس کے مغربی حامیوں کے درمیان خلیج پیدا ہوگئی ہے۔