-
نئی حکومت کے حوالے سے جاری سسپنس کے درمیان وزیر اعظم نریندر مودی نے دیا استعفیٰ
Jun ۰۵, ۲۰۲۴ ۰۹:۳۵ہندوستان کی صدر نے نریندر مودی کا وزیر اعظم کے عہدے کا استعفیٰ منظور کرلیا ہے۔
-
مودی کے 400 پار کے نعرے کی نکلی ہوا، ایودھیا کی سیٹ بھی بچانے میں ہوئے ناکام
Jun ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۵:۴۶ہندوستان کی 543 رکنی پارلیمنٹ لوک سبھا کے انتخابات کے لیے ووٹوں کی گنتی تقریباً اپنے اختام کو پہنچ رہی ہے، لوک سبھا میں سادہ اکثریت کےلیے 543 نشستوں میں سے 273 پر کامیابی درکار ہوتی ہے۔
-
ہندوستان کے عوام نے آئین کو بچانے کے لیے بہت بڑا قدم اٹھایا : راہل گاندھی
Jun ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۵:۲۲کانگریس لیڈر راہل گاندھی نے لوک سبھا انتخابات کے سامنے آ رہے نتائج کے دوران پریس کانفرنس کی ۔
-
ہندوستان: لوک سبھا کے الیکشن کے آخری مرحلے کی ووٹنگ ختم، انڈیا اتحاد کا اجلاس
Jun ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۴:۵۸ہندوستان میں جہاں لوک سبھا کے الیکشن کے آخری مرحلے کی ووٹنگ کے اختتام کے ساتھ ہی کانگریس صدر ملکارجن کھڑگے نے 'انڈیا' اتحاد کا اجلاس طلب کیا ۔
-
اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے خلاف ہونے والا مظاہرہ تشدد کی شکل اختیار کر گیا
May ۳۱, ۲۰۲۴ ۱۴:۳۴مقبوضہ فلسطین میں صیہونی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو کے خلاف ہونے والا مظاہرہ تشدد کی شکل اختیار کر گیا۔
-
ہندوستان کے عام انتخابات کے آخری مرحلے کیلئے ووٹنگ کل، سب کی نظریں انتخابی نتائج پر
May ۳۱, ۲۰۲۴ ۱۳:۱۳ہندوستان کے عام انتخابات کے آخری مرحلے کی ووٹنگ کی تیاری مکمل ہوگئی ہے اور کل آخری مرحلے کے لئے ووٹ ڈالے جائيں گے۔
-
عالمی برادری صیہونی حکومت کے وحشیانہ جرائم کی فوری طور پر روک تھام کرے: پاکستانی وزیراعظم
May ۳۱, ۲۰۲۴ ۱۲:۰۰پاکستان کے وزیراعظم نے کہا ہے کہ عالمی برادری صیہونی حکومت کے وحشیانہ جرائم کی فوری طور پر روک تھام کرے۔
-
پاکستان کا ملٹی مشن سیٹلائٹ ’ایم ایم ون‘ خلا میں روانہ
May ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۲:۴۰پاکستان کا دوسرا کمیونیکیشن سیٹلائٹ پاک سیٹ ایم ایم 1 خلاء میں روانہ کردیا گیا۔
-
اسرائیلی سفیر کو ملک بدر کرنے کی آوازیں برطانیہ سے بھی آنے لگیں
May ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۳:۵۱فلسطین کے سیکڑوں حامیوں نے شہر رفح پر صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملوں کے خلاف برطانوی وزیراعظم کے دفتر کے سامنے مظاہرہ کیا۔
-
غزہ کی صورتحال پر مغربی حکام کی دوغلی پالیسی کی وجہ؟
May ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۲:۵۷مغربی حکام غزہ کی صورتحال پر منافقانہ تشویش کا اظہار تو کررہے ہیں مگر اپنی ہی پالی ناجائز حکومت کے خلاف کوئی عملی قدم اٹھانے کے لئے تیار نہیں ہیں۔