SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

prime Minister

  • نیتن یاہو یہ نہیں کہہ سکتے کہ مستقبل میں فلسطینی ملک کا کوئی وجود نہیں ہو گا: امریکی صدر

    نیتن یاہو یہ نہیں کہہ سکتے کہ مستقبل میں فلسطینی ملک کا کوئی وجود نہیں ہو گا: امریکی صدر

    Dec ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۲:۱۰

    امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ نیتن یاہو یہ نہیں کہہ سکتے کہ مستقبل میں فلسطینی ملک کا کوئی وجود نہیں ہو گا۔

  • اسرائيلی اپوزیشن لیڈر نے نیتن یاہو سے استعفیٰ مانگ لیا

    اسرائيلی اپوزیشن لیڈر نے نیتن یاہو سے استعفیٰ مانگ لیا

    Dec ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۵:۴۹

    غاصب اسرائیلی پارلیمنٹ میں اپوزیشن اتحاد کے لیڈر نے شکست کی ذمہ داری قبول نہ کرنے کی نیتن یاہو کی کوشش پر تنقید کرتے ہوئے نیتن یاہو سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کردیا ہے۔

  • داعش پر عراق کی فتح کی چھٹی سالگرہ: ہمیں ملک کی مسلح افواج کی بہادری پر فخر ہے، عراقی وزیر اعظم

    داعش پر عراق کی فتح کی چھٹی سالگرہ: ہمیں ملک کی مسلح افواج کی بہادری پر فخر ہے، عراقی وزیر اعظم

    Dec ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۶:۵۱

    عراق کے وزیر اعظم  نے کہا ہے کہ شہدا اور فتح کے کمانڈروں کی ایثار و قربانی کے بغیر ہم دہشت گردی کو شکست نہیں دے سکتے تھے۔  

  • فلسطین کی حمایت میں نئی دہلی کے دیرینہ موقف پر تاکید

    فلسطین کی حمایت میں نئی دہلی کے دیرینہ موقف پر تاکید

    Dec ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۲:۰۹

    ہندوستان کے وزیر خارجہ نے فلسطینی اتھارٹی کے وزیراعظم سے ٹیلی فون پر گفتگو میں فلسطین کی حمایت میں اپنے ملک کے موقف پر زور دیا۔

  • بنیامین نیتن یاہو اور اس کی کابینہ قاتل ہے: صیہونی مظاہرین

    بنیامین نیتن یاہو اور اس کی کابینہ قاتل ہے: صیہونی مظاہرین

    Dec ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۱:۳۸

    مقبوضہ فلسطین کے مختلف شہروں میں صیہونیوں نے نیتن یاہو اور ان کی کابینہ کے خلاف مظاہرے کئے۔

  • طوفان الاقصی نے صیہونی طاقت کا بھرم توڑ کر رکھ دیا: ایران

    طوفان الاقصی نے صیہونی طاقت کا بھرم توڑ کر رکھ دیا: ایران

    Dec ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۱:۳۲

    ایران کے سینیئر نائب صدر محمد مخبر نے تہران اور دمشق کے تعلقات کو اسٹریٹیجک اور قریبی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران، شام کے ساتھ مشترکہ اقتصادی تعاون کو زیادہ سے زیادہ فروغ دینا چاہتا ہے۔

  • شام کے وزیر اعظم ایران کے دورے پر تہران پہنچ گئے

    شام کے وزیر اعظم ایران کے دورے پر تہران پہنچ گئے

    Dec ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۷:۰۷

    شام کے وزیر اعظم حسین عرنوس جمعہ کی شام کو ایران کے دورے پر تہران کے مہرآباد ہوائی اڈے پہنچ گئے۔

  • پاکستان کے سابق وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین  نے پی ٹی آئی اور سیاست سے کنارہ کشی اختیار کرلی

    پاکستان کے سابق وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین نے پی ٹی آئی اور سیاست سے کنارہ کشی اختیار کرلی

    Dec ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۲:۲۱

    پی ٹی آئی رہنما اور سابق وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین بھی پاکستان تحریک انصاف کو خیر باد کہہ گئے۔

  • غاصب صیہونی حکومت کے بد ترین اور برے دن آنے والے ہیں: ایرانی وزیر خارجہ

    غاصب صیہونی حکومت کے بد ترین اور برے دن آنے والے ہیں: ایرانی وزیر خارجہ

    Dec ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۲:۱۴

    ایران کے وزیر خارجہ نے قطر کے وزیراعظم و وزیر خارجہ سے ٹیلی فون پر گفتگو میں کہا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت کے وحشتناک دن آنے والے ہیں۔

  • اسرائیلی حملےکا مقصد، غزہ کے باشندوں کو مصر کے جزیرۂ سینا منتقل کرنا ہے

    اسرائیلی حملےکا مقصد، غزہ کے باشندوں کو مصر کے جزیرۂ سینا منتقل کرنا ہے

    Dec ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۲:۱۵

    برطانیہ کی لیبر پارٹی کے سابق رہنما نے کہا ہے کہ غزہ پر حملے سے صیہونی حکومت کا مقصد غزہ کے باشندوں کو وہاں سے دربدر کرکے مصر کے جزیرۂ سینا منتقل کرنا ہے

Show More
خاص خبریں
  • غیر قانونی راستے کے ذریعہ آبنائے ہرمز سے گزرتے ہوئے 3 تیل ٹینکر بارودی سرنگوں کا شکار

    غیر قانونی راستے کے ذریعہ آبنائے ہرمز سے گزرتے ہوئے 3 تیل ٹینکر بارودی سرنگوں کا شکار

    ۳۵ minutes ago
  • دہلی ہائی کورٹ کا ’ریس کورس‘ مسجد میں نماز ادا کرنے کی عبوری اجازت دینے سے انکار

  • ہندوستان: دہلی کی جامعہ ملیہ پولیس چھاؤنی میں تبدیل، آج جامعہ کا یومِ تاسیس لیکن کسی پروگرام کی اطلاع نہیں

  • ایران کی تجارتی ناکہ بندی کی سازش ناکام، بعض تجارتی راستوں کے ذریعہ لین دین میں کئی سو فیصد اضافہ

  • غزہ پر غاصب اسرائیلی فوج کے حملے، کم سے کم 5 فلسطینی شہید

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS