-
اسلام ایک سیاسی دین ہے! (ویڈیو)
Feb ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۲قائد انقلاب اسلامی نے بانی انقلاب اسلامی کی خصوصیات پر گفتگو کرتے ہوئے دین سے سیاست کی جدائی کے غلط تصور پر خط بطلان کھیچنے اور دین و سیاست کے اٹوٹ بندھن کو باور کرانے کو انکی بارز خصوصیات قرار دیا، آپ فرماتے ہیں: (انقلاب اسلامی سے قبل) جن افراد کا دین سے کوئی سروکار نہیں تھا وہ تو اپنی جگہ، حتی دیندار لوگ، یہاں تک کہ بعض علمائے دین بھی یہ نہیں مانتے تھے کہ اسلام، سیاسی امور میں مداخلت کر سکتا ہے، حالانکہ ابتدا سے اسلام کا ظہور ہی سیاسی عزائم کے ساتھ ہوا تھا!
-
آسٹریلیا میں رسول اکرم (ص) کی شان اقدس میں گستاخی
Nov ۱۳, ۲۰۲۲ ۰۹:۴۱آسٹریلیا کے ایک ٹیچر نے اس کلاس روم میں جس میں مسلم طالبعلم بھی تھے، اہانت آمیز تصویر دکھا کر آنحضرت (ص) کی شان اقدس میں گستاخی کی۔
-
ہندوستان: مساجد میں نماز کے ساتھ دیگر اہم امور کی انجام دہی کا فیصلہ، خاکہ تیار
Oct ۱۲, ۲۰۲۲ ۰۲:۵۲ہندوستان کےشہر بھوپال کی مساجد کمیٹی نے مساجد سے نماز کے ساتھ ساتھ اہم سماجی امور کے لئے بھی استفادے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
یمن میں ولادت باسعادت پیامبر اکرم ص کا عظیم الشان جشن (ویڈیو)
Oct ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۱یمن میں ہفتہ وحدت کا آغاز: عوام کا ٹھاٹھیں مارتا سمندر حضوراکرم حضرت محمدصل اللہ علیہ و الہ وسلم کی خدمت میں خراج عقیدت پیش کرنے کےلئے موجود
-
رحلت رسولۖ اسلام اور شہادت امام حسن (ع) پر عالم اسلام سوگوار و عزادار
Sep ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۸:۲۰عالم اسلام رحلت رسولۖ اسلام اور شہادت امام حسن (ع) پر سوگوار و عزادار ہے۔