-
پی ٹی آئی کی مخالفت کے باوجود نگران وزیراعظم کے اختیارات میں اضافہ: الیکشن ایکٹ ترمیمی بل منظور
Jul ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۶:۴۳حکومت اپنے اتحادیوں کو منانے میں کامیاب ہوگئی جس کے بعد پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں الیکشن ایکٹ ترمیمی بل 2023 کثرت رائے سے منظور کرلیا گیا۔
-
پاکستان: نگراں حکومت کے اختیارات بڑھانے کی کوشش ناکام
Jul ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۹:۱۶پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس اسپیکر راجہ پرویز اشرف کی زیر صدارت شروع ہوا۔ اجلاس میں الیکشن ایکٹ میں مزید ترامیم پیش کی گئیں ۔
-
پاکستان کے وزیراعظم کی پی ٹی آئی چیرمین عمران خان پر کڑی نکتہ چینی
Jul ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۴:۰۱پاکستان کے وزیراعظم نے کہا ہے کہ گزشتہ 15، 16 ماہ کے قلیل عرصے میں ہمیں تاریخ کے مشکل ترین چیلنجز ملے۔
-
عمران خان قتل کے کیس میں گرفتار ہونے سے بچ گئے
Jul ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۰:۲۰پاکستان کی عدالت عظمیٰ نے وکیل قتل کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی اور سابق وزیر اعظم عمران خان کو گرفتار کرنے سے روک دیا ہے۔
-
کشکول توڑ کر اس کے حصے بنی گالہ کے آس پاس پہنچا دیں گے: پاکستانی وزیراعظم
Jul ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۸:۳۵وزیراعظم پاکستان نےکہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کہتا تھا کہ مر جاؤں گا لیکن آئی ایم ایف کے پاس نہیں جاؤں گا۔
-
عمران خان کو بڑا ریلیف مل گیا
Jul ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۹:۳۸اسلام آباد کی عدالت نے 9 مئی کے واقعات پر درج دونوں مقدمات میں ضمانت منظوری کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا ہے۔
-
عمران خان نے سائفر معاملہ کو اپنے خلاف سازش قرار دیا
Jul ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۹:۰۶عمران خان نے اس ملک کے وزیراعظم شہباز شریف، سابق صدرآصف زرداری اور سابق آرمی چیف قمر باجوہ پر انہیں اقتدار سے ہٹانے کی سازش کا الزام لگایا ہے۔
-
عمران خان کور کمانڈر ہاوس کے واقعہ میں قصور وار
Jul ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۶:۳۷کور کمانڈر ہاوس حملے کے مقدمہ نمبر 96/23 میں چیئرمین پی ٹی آئی سمیت نامزد ملزمان کو قصور وار قرار دے دیا گیا۔
-
عمران خان کے خلاف ان کے پرنسپل سیکریٹری کے ہوش ربا انکشافات
Jul ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۹پاکستان کے سابق وزیرِ اعظم کے پرنسپل سیکریٹری اعظم خان نے 164 کے تحت بیان ریکارڈ کرا دیا ہے۔
-
فوجی عدالتوں میں سویلین کا ٹرائل نہیں ہو سکتا
Jul ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۵:۳۹سپریم کورٹ آف پاکستان نے فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کے خلاف درخواستوں پر سماعت کے دوران وفاقی حکومت کی فل کورٹ بنانے کی استدعا مسترد کر دی۔