-
لانگ مارچ منگل کو دوبارہ شروع ہوگا: عمران خان
Nov ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۴عمران خان نے کہا ہے کہ میں ایک مقبول جماعت کا سربراہ اور سابق وزیراعظم ہوں اگر میں اپنی مرضی سے ایف آئی آر درج نہیں کراسکتا تو پھرعام آدمی اور پوری قوم کو انصاف کیسے ملے گا؟
-
عمران خان کی تقاریر اور پریس کانفرنس دکھانے پر پابندی، پابندی اٹھا لی گئی
Nov ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۹تازہ ترین اطلاعات کے مطابق وفاقی حکومت نے یہ پابندی اٹھا لی اور پیمرا کو ہدایات جاری کر دیں۔
-
عمران خان، پرویز الہٰی اور پاکستانی فوج
Nov ۰۵, ۲۰۲۲ ۰۵:۴۰وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی عمران خان کا غصہ ٹھنڈا کرنے اور انہیں جمعرات کے قاتلانہ حملے کے معاملے کو سیاسی نہ بنانے اور اس میں ملٹری اسٹیبلشمنٹ کو ملوث نہ کرنے پر قائل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
-
پاکستان تحریک انصاف کا ملک گیر احتجاج
Nov ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۶:۵۴پاکستان تحریک انصاف کے کارکنوں نے جمعے کو ملک گیر احتجاج کیا۔
-
ایران نے عمران خان پر ہونے والے قاتلانہ حملے کی مذمت کی
Nov ۰۴, ۲۰۲۲ ۰۷:۰۲ایران نے تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان پر ہونے والے قاتلانہ حملے کی مذمت کی ہے۔
-
عمران خان روبہ صحت، قاتلانہ حملے کے خلاف نماز جمعہ کے بعد ملک گیر احتجاج کا اعلان
Nov ۰۴, ۲۰۲۲ ۰۶:۲۰پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما اسد عمر نے (آج) جمعہ کی نماز کے بعد ملک بھرمیں احتجاج کا اعلان کردیا۔
-
عمران خان کی سکیورٹی کے ایس او پیز پر پوری طرح عمل نہیں کیا گیا تھا
Nov ۰۴, ۲۰۲۲ ۰۶:۰۵گزشتہ روز پی ٹی آئی کے لانگ مارچ کے ارد گرد کی صورتحال کے جائزے کے بعد یہ بات سامنے آرہی ہے کہ کارواں کی حفاظت کے لیے لازمی ایس او پیز پر پوری طرح سے عمل نہیں کیا گیا۔
-
اقوام متحدہ کی طرف سے عمران خان پر قاتلانہ حملے کی مذمت
Nov ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۸:۳۸اقوام متحدہ کے ترجمان اسٹیفن دوجاریک نے پاکستان میں تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان پر قاتلانہ حملے کی مذمت کی ہے۔
-
لانگ مارچ نہیں رکے گا، زخمی ہونے کے بعد عمران خان کا بیان
Nov ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۳:۲۵تحریک انصاف کے لانگ مارچ کے کنٹینر پر فائرنگ کے بعد عمران خان نے لانگ مارچ آج کے روز ختم کرنے کا حکم دیدیا۔
-
پی ٹی آئی جلسہ کرسکتی ہے مگر 39 شرائط کے ساتھ ، نہ نو من تیل ہوگا، نہ رادھا ناچے گی
Nov ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۲:۱۸اسلام آباد کی انتظامیہ نے پی ٹی آئی کے جلسے کے لئے انتالیس شرائط پر مبنی بیان حلفی طلب کرلیا ہے۔