-
سیلاب کی تباہ کاریوں کے باوجود پاکستان میں سیاسی اختلافات عروج پر
Aug ۲۸, ۲۰۲۲ ۰۵:۵۸پاکستان میں سیلاب کی تباہ کاریوں کے باوجود سیاسی اختلافات عروج پر ہیں اور اس ملک کے وزیر اعظم نے سیلاب کی تباہ کاریوں پر اے پی سی طلب تو کی تاہم اس میں سب سے بڑی اپوزیشن جماعت پی ٹی آئی کو دعوت نہیں دی گئی۔
-
قانونی ماہرین کا عمران خان سے معافی مانگنے کا مطالبہ، فواد چودھری: ایسا نہیں ہوگا
Aug ۲۴, ۲۰۲۲ ۰۷:۲۲قانونی ماہرین نے کہا ہے کہ عمران خان کو معافی مانگنی چاہیے جبکہ فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ عمران خان اپنے بیان پر معافی نہیں مانگیں گے۔
-
پولیس کا شہباز گل کے کمرے پر چھاپہ، دوران حراست جنسی استحصال کا دعوی
Aug ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۵:۲۶پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ پارلیمنٹ لاجز میں شہباز گل کےکمرے پر چھاپے کے دوران اسلحہ اور سیٹلائٹ فون برآمد ہوا ہے۔
-
پارٹی کریک ڈاؤن کے ذمہ دار" غیرجانب دار" ہیں: عمران خان
Aug ۲۲, ۲۰۲۲ ۰۴:۴۹پاکستان کے سابق وزیراعظم اورتحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے راولپنڈی جلسے میں "غیرجانب داروں" کو پارٹی کریک ڈاؤن کا اصلی ذمہ دار قرار دے دیا۔
-
پی ٹی آئی اور فوج میں تصادم کی سازش کی جارہی ہے: عمران خان
Aug ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۶:۳۳پاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی اور فوج میں تصادم کی سازش کی جارہی ہے۔
-
شہباز گل پر تشدد کا معاملہ، تحقیقات کا آغاز
Aug ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۲:۲۱پاکستان میں پولیس نے پی ٹی آئی رہنما شہباز گل پر زیر حراست تشدد کے الزامات کی تحقیقات شروع کردی ہیں۔
-
پی ڈی ایم سے مذاکرات کے لئے عمران خان کی آمادگی
Aug ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۰:۰۰پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے اپنے روایتی مؤقف سے ہٹ کرپاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ سے بات چیت کے لئے آمادگی ظاہر کردی ہے۔
-
عمران خان نے بھی شہباز گِل کے بیان سے لاتعلقی کا اعلان کر دیا
Aug ۱۳, ۲۰۲۲ ۰۶:۰۵تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے بھی شہباز گِل کے بیان سے لاتعلقی اختیار کرلی۔
-
پی ٹی آئی رہنما شہباز گل کا پولیس پر جسمانی تشدد کا الزام
Aug ۱۲, ۲۰۲۲ ۰۹:۵۲پاکستانی فوج کے خلاف مبینہ طور پر بیان دینے کے الزام میں گرفتار پی ٹی آئی رہنما شہباز گل نے پولیس پر جسمانی تشدد کا الزام لگایا ہے۔
-
تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل گرفتار، گرفتار نہیں اغوا کیا گیا: عمران خان
Aug ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۳:۰۳پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شہباز گِل کو گرفتار کرنے کی سابق وزیرِاعظم عمران خان اور سابق وفاقی وزیر شیخ رشید نے مذمت کی ہے۔