-
فلسطین اور دیگر ملکوں میں یوم قدس
Apr ۲۹, ۲۰۲۲ ۲۳:۰۱سحر نیوز رپورٹ
-
عالمی یوم القدس پراسلام آباد میں کانفرنس
Apr ۲۹, ۲۰۲۲ ۲۲:۵۷سحر نیوز رپورٹ
-
دہلی میں بین الاقوامی قدس کانفرنس
Apr ۲۹, ۲۰۲۲ ۲۲:۵۳سحر نیوز رپورٹ
-
لکهنؤ میں عالمی یوم قدس
Apr ۲۹, ۲۰۲۲ ۲۲:۴۰سحر نیوز رپورٹ
-
کشمیر میں عالمی یوم القدس کی ریلیاں، امریکا اور اسرائیل مردہ باد کے نعرے+ تصاویر
Apr ۲۹, ۲۰۲۲ ۲۲:۴۰ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں بھی عالمی یوم القدس کے موقع پر نکالی گئی ریلیوں میں بڑی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔
-
غزہ میں شہید قاسم سلیمانی کی یاد کے ساتھ جشن یوم القدس
Apr ۲۹, ۲۰۲۲ ۲۰:۳۰عالمی یوم قدس پر غزہ اور غرب اردن میں جشن کا سماں رہا ۔
-
مسئلہ فلسطین قرآن کی روشنی میں صرف و صرف مزاحمت سے حل ہو گا، سپریم لیڈر
Apr ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۷:۳۹رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے تحریک مزاحمت کو مسئلہ فلسطین کے حل کا واحد راستہ قرار دیا ہے۔
-
عالمی یوم القدس کے موقع پر صیہونی ریڈیو ہیک
Apr ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۱:۲۳عالمی یوم القدس کے موقع پر صیہونی ریڈیو کو ہیک کر لیا گیا ہے۔
-
عالمی یوم القدس، ایران اور دنیا بھر کے روزہ دارعوام سڑکوں پر
Apr ۲۹, ۲۰۲۲ ۰۹:۳۵آج 29 اپریل اور ماہ رمضان المبارک کے آخری جمعہ یعنی جمعۃ الوداع کے عنوان سے عالمی یوم القدس کے موقع پر دنیا بھر کے کروڑوں عوام ایران، فلسطین، لبنان، عراق، پاکستان، ہندوستان اور افغانستان سمیت مختلف ملکوں اور شہروں میں مظلوم فلسطینی عوام کی حمایت میں ریلیوں میں شرکت کرکے مسجدالاقصی اور مقبوضہ فلسطین پر ناجائز صیہونی ریاست کی جارحیت اورغیر قانونی قبضے کی پُر زور مذمت کریں گے ۔
-
آج یوم القدس کے موقع پر رہبر انقلاب اسلامی کا براہ راست خطاب
Apr ۲۹, ۲۰۲۲ ۰۸:۴۰رہبر انقلاب اسلامی آج جمعہ 29 اپریل کو عالمی یوم القدس کے موقع پر ٹی وی چینل کے ذریعہ براہ راست خطاب کریں گے۔