-
باقر العلوم (ع) کی آمد مبارک / زندگی نامہ+ زیارت + اقوال
Mar ۰۷, ۲۰۱۹ ۲۱:۰۰عبادت و نیائش کے مبارک مہینے رجب المرجب کی آمد اور یکم رجب فرزند رسولۖ حضرت امام محمد باقر علیہ السلام کے یوم ولادت باسعادت کی مناسبت سے ہم اپنے تمام ناظرین ، سامعین اور قارئین کرام کو فرزند رسول حضرت امام محمد باقرعلیہ السلام کی ولادت باسعادت کی مبارک باد پیش کرتا ہے-
-
دعائے ماہ رجب
Mar ۰۷, ۲۰۱۹ ۲۳:۰۱خداوند متعال فرماتا ہے: ماہ رجب میرا مہینہ ہے اور بندہ میرا بندہ ہے اور رحمت میری رحمت ہے لہذا جو شخص اس مہینے میں مجھے پکارے گا میں اس کا جواب دوں گا۔ اور جو مجھ سے مانگے گا میں اس کو عطا کروں گا۔
-
زیارت رجبیہ
Mar ۰۸, ۲۰۱۹ ۰۲:۰۰اگر ماہ مبارک رجب المرجب میں مقامات مقدسہ کی زیارت پر ہیں تو وہاں یہ زیارت ضرور پڑھیں
-
عید بعثت کے موقع پر رہبر انقلاب کا خطاب ۔ تصاویر
Apr ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۷:۱۱۲۷ رجب المرجب عید بعثت کے موقع پر رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای (مد ظلہ) نے آج بروز سنیچر ملک کے اعلیٰ حکام،فوجی عہدے دار اور غیر ملکی سفرا سمیت ہزاروں افراد کو خطاب کیا۔
-
27 رجب المرجب، یوم نجات عالم بشریت - ویڈیو + متن
Apr ۱۳, ۲۰۱۸ ۲۰:۲۴اس خدا کا نام لیکر پڑھو جس نے پیدا کیا ہے اس نے انسان کو جمے ہوۓ خون سے پیداکیاہےپڑھو اور تمہارا پروردگار بہت کریم ہے جس نے قلم کے ذریعے تعلیم دی ہے اورانسان کو وہ سب بتادیا ہے جو اسے نہیں معلوم تھا۔....
-
محمد (ص) خاتم الرسل قرار پائے! ۔ پوسٹر
Apr ۱۳, ۲۰۱۸ ۱۳:۱۱۲۷ رجب سنہ ۴۰ عام الفیل کو نگین ہستی ختم المرسلین، رحمۃ للعالمین حضرت محمد بن عبد اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے غار حرا میں ’’اقرأ باسم ربک الذی خلق‘‘ کی آواز سنی۔یہی وہ مرحلہ تھا جب سلسلۂ رسالت کا آخری تحفہ حبیب خدا کو جبرئیل امین کے ہاتھوں سونپا گیا۔
-
۲۷ رجب کے دن کے اعمال
Apr ۱۳, ۲۰۱۸ ۱۱:۱۹۲۷ رجب کا روز دین اسلام کے عظیم ایام میں شمار ہوتا ہے،ساتھ ہی اس دن کو عید بھی کہا گیا ہے۔اس دن روزہ رکھنے کی بہت فضیلت ہے۔
-
ساتویں امام حضرت امام موسی کاظم (ع) کے یوم شہادت کا غم
Apr ۱۲, ۲۰۱۸ ۱۵:۰۹اسلامی جمہوریہ ایران اور عراق سمیت دنیا کے متعدد ممالک میں فرزند رسول حضرت امام موسی کاظم علیہ السلام کا یوم شہادت کا غم نہایت عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے۔
-
فرزند رسول حضرت امام موسی کاظم علیہ السلام کا غم
Apr ۱۱, ۲۰۱۸ ۲۳:۳۲سحر نیوز رپورٹ
-
امام موسی کاظم علیہ السلام کی مظلومانہ شہادت کا غم
Apr ۱۱, ۲۰۱۸ ۱۹:۵۸فرزند رسول حضرت امام موسی کاظم علیہ السلام کی شب شہادت پر پورا اسلامی جمہوریہ ایران سوگوار و عزادار ہے