-
اعمال ماہ رمضان۔ انفوگرافی
Apr ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۰ماہ رمضان نہایت محترم، بابرکت اور مقدس مہینہ ہے جس کا لمحہ لمحہ بے کراں قدر و قیمت کا حامل ہے۔ اس محترم مہینے کی عظمت کے لئے یہی کافی کہ بندے کا سانس لینا اور سونا بھی اس میں عبادت شمار ہونے لگتا ہے۔ اس مہینے میں بہت سے اعمال و اذکار کی انجام دہی پر روایات معصومین علیہم السلام میں تاکید کی گئی ہے۔ ان میں سے بعض اعمال کا ذکر اس انفوگرافی میں کیا گیا ہے۔
-
قرآن کریم سے انسیت، قائد انقلاب کی زبانی
Apr ۰۵, ۲۰۲۲ ۰۱:۳۰قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای کی زبانی سورۂ مبارکۂ بقرہ، آیت ۲۵۷ کی مختصر تفسیر ملاحظہ فرمائیے۔
-
ماہ مبارک رمضان کے تیسرے دن کی دعا - عربی + اردو - آڈیو
Apr ۰۵, ۲۰۲۲ ۰۱:۱۵اَللّٰھُمَّ ارْزُقْنِی فِیہِ الذِّھْنَ وَالتَّنْبِیہَ، وَباعِدْنِی فِیہِ مِنَ السَّفاھَةِ وَالتَّمْوِیہِ، وَاجْعَلْ لِی نَصِیباً مِنْ کُلِّ خَیْرٍ تُنْزِلُ فِیہِ، بِجُودِکَ یَا أَجْوَدَ الْاَجْوَدِین
-
امریکا میں افطار اور باسکٹبال کھلاڑی کا کھیل کے دوران روزہ کھولنا+ ویڈیو
Apr ۰۵, ۲۰۲۲ ۰۶:۳۰پوری دنیا میں مسلمان ماہ مبارک رمضان کے روزے رکھ رہے ہیں، لیکن امریکا میں روزے داروں میں ایک الگ کی رونق ہے۔
-
قائد انقلاب اسلامی کی میزبانی میں محفل قرآنی کا انعقاد۔ تصاویر
Apr ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۲:۴۵سالہائے گزشتہ کی طرح اس سال بھی ماہ مبارک رمضان کے پہلے روز رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی میزبانی میں محفل قرآنی منعقد ہوئي جس میں ملک کے معروف قاریان کرام سامعین، ناظرین اور حضار کے کانوں میں آیات ربانی کا رس گھولا۔ یہ قرآنی محفل تہران میں واقع حسینیہ امام خمینی (رہ) میں منعقد ہوئی جس میں قائد انقلاب اسلامی بھی تشریف فرما تھے۔
-
دنیا بھر میں ماہ خدا کی جھلکیاں
Apr ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۳:۰۰ماہ رمضان اپنی تمام تر رحمتوں کے ہمراہ فرزندان اسلام کو اپنی آغوش میں لئے ہوئے ہے۔ فرزندان اسلام بھی ماہ خدا کے احترام میں اپنی توانائی بھر بساط بندگی پھیلا کر خودسازی میں مصروف ہیں۔
-
موسم عشق و وفا، ماہ رمضاں ۔ (مسدس)
Apr ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۲:۵۱بہار قرآنی، موسم ضیافت رحمانی رمضان المبارک کے سلسلے میں بر صغیر میں نباض ادب کے نام سے معروف شاعر، ڈاکٹر پیام اعظمی کا معرکۃ الآراء مسدس پیش خدمت ہے۔
-
کھانے پینے کے کلیدی اصول اور پر خوری کے نقصانات
Apr ۰۴, ۲۰۲۲ ۰۱:۲۵دین اسلام انسان کو روحی و جسمی دونوں اعتبار سے منزل کمال تک پہونچانے کا خواہشمند ہے اور وہ اسی مقصد سے اُس نے انسانی روح و جسم کے لئے کچھ خطوط معین کئے ہیں۔ ایک طرف جہاں روح کو پروان چڑھانے کے لئے دین مبین اسلام نے بے شمار ہدایات انسان کو دی ہیں وہیں جسمی طور پر اسکی ارتقا کے لئے بھی اسکے سامنے کچھ رہنمائیاں رکھی ہیں۔
-
ماہ مبارک رمضان کےدوسرے دن کی دعا - عربی + اردو - آڈیو
Apr ۰۴, ۲۰۲۲ ۰۱:۱۶اَللّٰھُمَّ قَرِّبْنِی فِیہِ إِلی مَرْضاتِکَ وَجَنِّبْنِی فِیہِ مِنْ سَخَطِکَ وَنَقِماتِکَ وَوَفِّقْنِی فِیہِ لِقِرائَةِ آیاتِکَ، بِرَحْمَتِکَ یَا أَرْحَمَ الرَّاحِمِینَ
-
دعائے استقبال ماہ رمضان المبارک۔ (آڈیو اور ترجمے کے ساتھ)
Apr ۰۲, ۲۰۲۲ ۲۱:۲۶فرزند رسول امام علی ابن الحسین علیہ اسلام کی تعلیم کردہ دعا۔