-
علمائے کرام توحید اور عدل کے قیام کے لئے مجاہدت کریں، رہبر انقلاب اسلامی کی تاکید
May ۰۹, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۴رہبر انقلاب اسلامی نے ایران کے مختلف علمائے کرام، دینی مدارس کے ذمہ دار عہدیداروں اور ملک بھر کے تقریبا دو ہزار طلبا سے خطاب کرتے ہوئے سماج و معاشرے میں معارف اسلامی کی ترویج اور اسلامی قوانین کو عملی جامہ پہنائے جانے کی جدوجہد کو دینی مدارس اور علمائے کرام کا اہم فریضہ قرار دیا اور تاکید کے ساتھ فرمایا کہ وارث انبیائے کرام علیہم السلام کی حیثیت سے علمائے کرام کو چاہئے کہ وہ توحید اور قیام عدل کے لئے مجاہدت کریں۔
-
حضرت عبدالعظیم حسنی(ع) کے حرم میں قرآن کی تلاوت کے روح پرور مناظر
May ۰۹, ۲۰۱۹ ۰۲:۴۷فوٹو گیلری
-
رہبر معظم انقلاب اسلامی کی شرکت سے محفل انس با قرآن
May ۰۹, ۲۰۱۹ ۰۲:۳۶فوٹو گیلری
-
بہار بندگی-3
May ۰۹, ۲۰۱۹ ۰۰:۲۰رمضان کا مہینہ، ذکر خدا تسبیح و تہلیل کا مہینہ ہے ۔
-
دوسرا پارہ
May ۰۸, ۲۰۱۹ ۰۹:۰۹اس پارے میں چار باتیں ہیں:
-
بہار بندگی-2
May ۰۸, ۲۰۱۹ ۰۰:۲۹رمضان المبارک، روح کو پاکیزہ کرنے کا مہینہ ہے، روح کے صاف و شفاف ہونے کا مہینہ ہے، شیطانی پابندیوں اور حیوانی خواہشات سے فرار کا مہینہ ہے، اس مہینے کے دن سب سے بہترین دن اور اس کی راتیں سب سے بہترین راتیں ہیں، اس میں سانس لینا تسبیح اور سونا عبادت ہے ۔
-
شیاطین اور کفار پر غلبہ پانے کا واحد راستہ قرآن پر عمل اور استقامت ہے ، رہبرانقلاب اسلامی
May ۰۶, ۲۰۱۹ ۱۷:۴۴رہبرانقلاب اسلامی نے فرمایا کہ شیطانوں اور کفار پر غلبہ حاصل کرنے کا واحد راستہ قرآنی تعلیمات پر عمل اور استقامت ہے
-
بہار بندگی-1
May ۰۷, ۲۰۱۹ ۰۰:۳۷پروردگار نے انسان کی زندگی میں اہم اور نعمتوں سے سرشار مہینے اور دن رکھے ہیں ۔
-
دعائے سحر
May ۰۶, ۲۰۱۹ ۲۱:۳۰"دعائے سحر" ماہ مبارک رمضان میں سحرکے اوقات میں پڑھی جاتی ہے اوراس کی بہت فضیلت ہے- اللہ تعالی کا "اسم اعظم" اس دعا میں ہے-
-
ایران،پاکستان اور ہندوستان میں رمضان کا چاند نظر نہیں آیا پہلا روزہ بروز منگل
May ۰۵, ۲۰۱۹ ۲۰:۱۲اسلامی جمہوریہ ایران، پاکستان اور ہندوستان میں رمضان المبارک کا چاند نظر نہیں آیا اس طرح ان ممالک میں پہلا روزہ 7 مئی بروز منگل کو ہوگا۔