-
جنگ یوکرین میں مغرب کے اشتعال انگیز اقدامات
Jun ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۵:۳۲ڈنمارک کی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ ڈنمارک دو ہزار تیئیس سے دو ہزار اٹھائیس تک یوکرین کو تین ارب اکیس کروڑ ڈالر کی فوجی امداد دے گا۔
-
پاکستان اور روس کے درمیان درآمدات و برآمدات میں اضافہ
Jun ۱۷, ۲۰۲۳ ۰۹:۵۴پاکستان میں امریکی اثر و رسوخ کے کمزور پڑ جانے اور روس کے ساتھ اُس کی بڑھتی قربت کے بعد اب دونوں ممالک کے درمیان درآمدات و برآمدات میں بھی اضافہ ہو گیا ہے۔
-
پاکستان کے ساتھ سفارتی تعلقات کی پچھترویں سالگرہ پر روسی وزیر خارجہ کا تہنیتی پیغام (ویڈیو)
Jun ۱۳, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۶روس کے وزیر خارجہ نے پاکستان کے ساتھ اپنے سفارتی تعلقات کی پچھترویں سالگرہ پر پاکستانی عوام کے نام مبارکباد پر مبنی ایک خصوصی ویڈیو پیغام جاری کیا ہے۔
-
شام، روسی فوج کے کارواں پر حملہ، 1 فوجی ہلاک
Jun ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۷:۵۸متعدد ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ روسی فوجیوں کو لے جانے والی ایک گاڑی کو شمالی شام میں نشانہ بنایا گیا جس میں کم از کم ایک روسی فوجی ہلاک ہو گیا۔
-
روس یوکرین جنگ اور صدر پوتن کا بیان
Jun ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۷:۱۱سحر نیوز رپورٹ
-
یوکرین؛ فوجی بکتربند گاڑیوں کا قافلہ روس کے ڈرون طیاروں کے نشانے پر (ویڈیو)
Jun ۱۰, ۲۰۲۳ ۰۹:۰۰یوکرین جنگ کے درمیان سے ایک اور ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ یوکرینی فوج کی بکتربند گاڑیوں کا ایک پورا کا پورا قافلہ روس کے بمبار ڈرون طیاروں کا شکار ہو گیا۔
-
وائٹ ہاؤس کا کہنا ہے کہ یوکرینی فوج کو کافی جانی نقصان ہوا ہے
Jun ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۸:۳۹وائٹ ہاؤس کی قومی سلامتی کونسل کے کمیونیکیشن کوآرڈینیٹر نے روسی افواج کے خلاف حالیہ جوابی حملوں میں فوجی اہلکاروں اور سازوسامان کے لحاظ سے یوکرینی فوج کی زیادہ ہلاکتوں کی اطلاع دی ہے۔
-
کیا ایف سولہ جنگی طیارے یوکرین پر روس کے حملوں کو روک سکیں گے
Jun ۰۴, ۲۰۲۳ ۰۸:۴۴روسی فوج نے فضا سے مار کرنے والے گائیڈڈ میزائلوں سے یوکرین میں اہم فوجی تنصیبات کی حفاظت کرنے والے فضائی دفاعی سسٹم پر حملہ کر کے اسے تباہ کر دیا ہے۔
-
پاکستان، ایران روس اور افغانستان کے ساتھ بارٹر تجارت پر آمادہ
Jun ۰۳, ۲۰۲۳ ۰۷:۴۶پاکستان نے افغانستان، ایران اور روس کے ساتھ پٹرولیم اور قدرتی گیس سمیت بعض اشیا کی بارٹر تجارت کی اجازت دینے کے لیے ایک خصوصی آرڈر پاس کیا ہے۔
-
شام کے آسمان پر روس اور امریکہ کے درمیان ہو سکتا ہے بڑا تصادم؟
Jun ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۸:۱۱روسی وزارت دفاع نے تنقید کی ہے کہ فلائٹ سیفٹی کے شعبے میں پہلے سے طے شدہ معاہدوں کے برعکس، شام کے آسمان پر روسی طیاروں کے قریب پہنچنے پر امریکی طیاروں پر نصب ہتھیاروں کے سسٹم فعال اور نشانہ بنانے کے لیے تیار ہو جاتے ہیں۔