SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

Saudi Arabia

  • قرآن کریم کی بارِ دیگر بے حرمتی پر عالم اسلام سراپا احتجاج، سویڈش سفیروں کی طلبی، ایران بھر میں آج احتجاجی مظاہرے

    قرآن کریم کی بارِ دیگر بے حرمتی پر عالم اسلام سراپا احتجاج، سویڈش سفیروں کی طلبی، ایران بھر میں آج احتجاجی مظاہرے

    Jul ۲۱, ۲۰۲۳ ۰۹:۰۳

    بار دیگر سویڈن میں ہوئی قرآن کریم کی شان میں گستاخی سے ایک بار پھر عالم اسلام میں شدید غم و غصے کی لہر دوڑ گئی ہے۔

  • اردوغان اور بن سلمان کی ملاقات، ڈرون ڈیل پر دستخط

    اردوغان اور بن سلمان کی ملاقات، ڈرون ڈیل پر دستخط

    Jul ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۱:۱۳

    ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوغان نے مشرق وسطی کے دورے کے دوران سعودی عرب میں ترک ساختہ ڈرون طیاروں کی فراہمی کے ایک معاہدے پر دستخط کئے ہیں۔

  • قرآن مجید کی بے حرمتی عالم اسلام سراپا احتجاج، مگر امریکہ نے کی حمایت

    قرآن مجید کی بے حرمتی عالم اسلام سراپا احتجاج، مگر امریکہ نے کی حمایت

    Jul ۰۱, ۲۰۲۳ ۰۹:۰۱

    عید الاضحی کے موقع پر سویڈن میں ایک مسجد کے باہر قرآن پاک کی بے حرمتی اور اس کیلئے حکومت کی اجازت کیخلاف مسلم ممالک سراپا احتجاج ہیں لیکن امریکہ نے حکومت کی طرف سے اس اقدام کو آزادی اظہار سے تعبیر کیا ہے۔

  • سعودی عرب میں فائرنگ کے بعد امریکی قونصل خانہ بند

    سعودی عرب میں فائرنگ کے بعد امریکی قونصل خانہ بند

    Jun ۲۹, ۲۰۲۳ ۰۸:۱۴

    امریکہ نے سعودی عرب میں فائرنگ کے واقعہ کے بعد اپنا قونصل خانہ بند کردیا ہے۔

  • خارجہ پالیسی، سعودی عرب، مصر، جامع ایٹمی معاہدے، پابندیوں اور ملک میں ہوئے بلووں کے حوالے سے صدر ایران کی اہم گفتگو

    خارجہ پالیسی، سعودی عرب، مصر، جامع ایٹمی معاہدے، پابندیوں اور ملک میں ہوئے بلووں کے حوالے سے صدر ایران کی اہم گفتگو

    Jun ۲۱, ۲۰۲۳ ۰۸:۳۵

    صدر ایران سید ابراہیم رئیسی نے منگل کی شب ایرانی ٹی وی پر براہ راست نشر ہونے والے اپنے انٹرویو میں مختلف اہم قومی علاقائی اور عالمی مسائل پر روشنی ڈالی۔

  • سعودی وزیر خارجہ کا اپنے دورۂ ایران پر مسرت کا اظہار

    سعودی وزیر خارجہ کا اپنے دورۂ ایران پر مسرت کا اظہار

    Jun ۱۸, ۲۰۲۳ ۰۶:۱۲

    سعودی وزیر خارجہ نے اپنے ایرانی ہم منصب کے ساتھ ملاقات اور مذاکرات کے بعد مشترکہ پریس کانفرنس میں اپنے دورہ تہران پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔

  • انصاراللہ یمن نے سعودی عرب کے سامنے دو آپشن رکھے

    انصاراللہ یمن نے سعودی عرب کے سامنے دو آپشن رکھے

    Jun ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۰:۳۴

    انصاراللہ یمن نے سعودی عرب کو خبردار کیا ہے کہ اگر اس نے مستعفی یمنی حکومت کی مدد جاری رکھی تو یمنی فوج سعودی عرب کے اہم اقتصادی مراکز پر حملے کر سکتی ہے۔

  • سعودی عرب میں عرب ممالک اور چین کی دسویں تجارتی کانفرنس

    سعودی عرب میں عرب ممالک اور چین کی دسویں تجارتی کانفرنس

    Jun ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۲:۳۳

    سعودی عرب میں ولیعہد محمد بن سلمان کی حمایت سے دو روزہ عرب ممالک اور چین کے مابین تجارت کے موضوع پر کانفرنس منعقد ہو رہی ہے۔

  • ایٹمی فضلہ ملک میں دفن کرنے پر انصاراللہ یمن کی سعودی حکومت پر نکتہ چینی

    ایٹمی فضلہ ملک میں دفن کرنے پر انصاراللہ یمن کی سعودی حکومت پر نکتہ چینی

    Jun ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۲:۲۵

    انصاراللہ یمن نے سعودی عرب پر الزام لگاتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اپنا ایٹمی فضلہ یمنی علاقے میں دفن کر رہا ہے اور اس حوالے سے ریاض اور سعودی حامی یمنی ریاستی شوری کے درمیان ہونے والے معاہدے پر متبہ کیا ہے۔

  • اٹلی نے سعودی عرب کے لئے ہتھیاروں کے ذخیرے کھول دیئے

    اٹلی نے سعودی عرب کے لئے ہتھیاروں کے ذخیرے کھول دیئے

    Jun ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۸:۱۳

    خبر رساں ذرائع نے خبر دی ہے کہ اٹلی نے سعودی عرب کو اسلحے کی فروخت پر عائد پابندی اٹھا لی ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • صدر پزشکیان: ہمارے دور کو ہر دور سے زیادہ پیغبر اسلام کے  اخلاق، عدل و انصاف اور انسانی حقوق کی تعلیمات کی پیروی کی ضرورت ہے
    صدر پزشکیان: ہمارے دور کو ہر دور سے زیادہ پیغبر اسلام کے اخلاق، عدل و انصاف اور انسانی حقوق کی تعلیمات کی پیروی کی ضرورت ہے
    ۶ hours ago
  • ترجمان دفتر خارجہ ایران : قطر پر صیہونی حکومت کا حملہ بہت خطرناک اور اقوام متحدہ کے منشورکے خلاف ہے
  • قطر پر اسرائیلی حملہ، ٹرمپ کی رضامندی سے
  • دوحہ میں دھماکہ ، اسرائيل نے حملے کی ذمہ داری قبول کر لی
  • نواز شریف: ایران پاکستان روابط کو اعلی ترین سطح پر پہنچایا جائے
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS