SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

Saudi Arabia

  • سعودی عرب اور برطانیہ کے درمیان فوجی تعاون کے معاہدے پر دستخط

    سعودی عرب اور برطانیہ کے درمیان فوجی تعاون کے معاہدے پر دستخط

    Dec ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۰:۱۳

    سعودی وزیر دفاع خالد بن سلمان اور برطانوی وزیردفاع بن والیس نے فوجی اور دفاعی تعاون کے ایک معاہدے پر دستخط کئے ہیں۔

  • سنہ 2015 سے اب تک 11 ہزار یمنی بچے شہید اور معذور ہوچکے ہیں

    سنہ 2015 سے اب تک 11 ہزار یمنی بچے شہید اور معذور ہوچکے ہیں

    Dec ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۸:۳۲

    یونیسیف کے اعلان کے مطابق، سنہ دو ہزار پندرہ سے اب تک گیارہ ہزار یمنی بچوں کی جان جا چکی ہے یا پھر زخمی ہوئے ہیں۔

  • تیونس کے صحافی نے بن سلمان کو دکھایا آئینہ....

    تیونس کے صحافی نے بن سلمان کو دکھایا آئینہ....

    Dec ۱۰, ۲۰۲۲ ۲۰:۰۱

    تیونس کے ایک صحافی نے سعودی ولی عہد بن سلمان کو انتباہ دیا ہے کہ جس ملک پر آپ حکمرانی کرتے ہیں، کم از کم اس کی عزت تو رکھیں!

  • ایران کے ساتھ مذاکراتی عمل کو جاری رکھیں گے: سعودی وزیر

    ایران کے ساتھ مذاکراتی عمل کو جاری رکھیں گے: سعودی وزیر

    Dec ۱۰, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۸

    سعودی عرب کے وزیر خارجہ فیصل بن فرحان نے کہا ہے کہ ایران سے قریبی تعلقات کی غرض سے مذاکرات کا سلسلہ جاری رکھیں گے۔

  • جارح سعودی اتحاد کی جارحیت

    جارح سعودی اتحاد کی جارحیت

    Dec ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۷:۵۴

    سحر نیوز رپورٹ

  • جنگ بندی کی خلاف ورزی پر یمن کا آل سعود کو سخت انتباہ

    جنگ بندی کی خلاف ورزی پر یمن کا آل سعود کو سخت انتباہ

    Dec ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۶:۴۶

    یمن کے وزیر دفاع نے جارح سعودی اتحاد کو جنگ بندی کی خلاف ورزی کرنے کے سخت نتائج کی بابت خبردار کیا ہے۔

  • یمن؛ الحدیدہ میں سعودی اتحاد کی جارحیت جاری

    یمن؛ الحدیدہ میں سعودی اتحاد کی جارحیت جاری

    Dec ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۰:۲۹

    سعودی اتحاد کے جنگی اور جاسوس طیاروں نے ایک بار پھر یمن کے صوبے الحدیدہ کے علاقے الجبالیہ میں حملے کئے ہیں جب کے سعودی توپ خانہ الجبالیہ اور حیس کے علاقوں پر مسلسل گولہ باری کر رہا ہے۔

  • جارح سعودی اتحاد کو دندان شکن جواب دیا جائے گا: یحییٰ سریع

    جارح سعودی اتحاد کو دندان شکن جواب دیا جائے گا: یحییٰ سریع

    Dec ۰۵, ۲۰۲۲ ۰۸:۱۵

    یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے کہا کہ سعودی اتحاد کی جارحیت اور حملوں کا دندان شکن جواب دیا جائے گا۔

  • ایران اور سعودی عرب کے درمیان کب شروع ہوں گے مذاکرات؟

    ایران اور سعودی عرب کے درمیان کب شروع ہوں گے مذاکرات؟

    Dec ۰۳, ۲۰۲۲ ۲۰:۲۱

    ایران اور سعودی عرب کے درمیان ثالثی کے لیے بغداد کی کوششیں جاری ہیں۔

  • یمن میں بارودی سرنگوں اور کلسٹربم کے دھماکوں میں 11 افراد شہید، 38 زخمی

    یمن میں بارودی سرنگوں اور کلسٹربم کے دھماکوں میں 11 افراد شہید، 38 زخمی

    Dec ۰۱, ۲۰۲۲ ۰۷:۵۱

    یمن میں 11 افراد بارودی سرنگوں اور کلسٹر بموں کے دھماکوں میں شہید ہو گئے ہیں۔

Show More

خاص خبریں

  • روسی فوج میں ہندوستانیوں کی بھرتی؛ وزارت خارجہ کا ردعمل
    روسی فوج میں ہندوستانیوں کی بھرتی؛ وزارت خارجہ کا ردعمل
    ۲ minutes ago
  • عرب ممالک کی بے عملی نے صیہونی حکومت کو اور گستاخ بنا دیا ہے؛ سید عبدالملک بدرالدین الحوثی
  • فرانس میں حکومت مخالف ملک گیر احتجاجی مظاہرے
  • قطری وزیراعظم: دوحہ میں حماس کا دفتر امریکا اور اسرائیل کی درخواست پر قائم کیا گیا تها
  • جنرل موسوی : ایران کی مسلح افواج قطر کے ساتھ کھڑی ہے
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS