SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

Saudi Arabia

  • ریاض- تہران مذاکرات کے نئے دور کی میزبانی کے لئے تیار ہیں: عراقی وزیر خارجہ

    ریاض- تہران مذاکرات کے نئے دور کی میزبانی کے لئے تیار ہیں: عراقی وزیر خارجہ

    Sep ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۸:۴۰

    عراق کے وزیر خارجہ نے بتایا ہے کہ ان کا ملک ایران اور سعودی عرب کے درمیان ہونے والے سیکورٹی- انٹیلی جنس مذاکرات کو سیاسی سطح پر لانے کی کوشش میں مصروف ہے۔

  • بن سلمان، بن زائد اور السیسی آستین کے سانپ

    بن سلمان، بن زائد اور السیسی آستین کے سانپ

    Sep ۲۷, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۵

    بن سلمان، بن زائد اور السیسی آستین کے سانپ ہیں۔

  • ایک اور سعودی کارکن کی حالت بگڑی، انسانی حقوق کی تنظیموں کا بیان

    ایک اور سعودی کارکن کی حالت بگڑی، انسانی حقوق کی تنظیموں کا بیان

    Sep ۲۶, ۲۰۲۲ ۲۱:۳۵

    میڈیا ذرائع نے آل سعود کی جیل میں ایک سعودی کارکن کی جسمانی حالت بگڑنے کی اطلاع دی ہے۔

  • یمن- سعودی سرحد پر زوردار دھماکہ، حکام خاموش

    یمن- سعودی سرحد پر زوردار دھماکہ، حکام خاموش

    Sep ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۸:۳۳

    جنوبی سعودی عرب اور یمن کی سرحد کے قریب زوردار دھماکے کی خبر ہے۔

  • قومی ذخائر کے لٹیروں کو ہم مزہ چکھائیں گے:یمنی وزیر دفاع

    قومی ذخائر کے لٹیروں کو ہم مزہ چکھائیں گے:یمنی وزیر دفاع

    Sep ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۰:۳۸

    یمن کے وزیر دفاع نے امریکی - سعودی - اماراتی اتحاد کو وارننگ دیتے ہوئے کہا کہ وہ ان جارح طاقتوں کی نیت سے آگاہ ہیں اور قومی دولت لوٹنے والے کو جواب دیں گے اور یمنی قدرتی وسائل اور دولت کی حفاظت کریں گے۔

  • سعودی عرب میں مخالفین کی حالت، ایمنسٹی انٹرنیشنل چیخ پڑا

    سعودی عرب میں مخالفین کی حالت، ایمنسٹی انٹرنیشنل چیخ پڑا

    Sep ۱۳, ۲۰۲۲ ۲۱:۲۷

    ایمنسٹی انٹرنیشنل نے ریاض سے اپوزیشن اور مخالفین پر پابندی ختم کرنے کی درخواست کی ہے۔

  • جنگ بندی کے باوجود، سعودی اتحادی کی یمن پر گولہ باری

    جنگ بندی کے باوجود، سعودی اتحادی کی یمن پر گولہ باری

    Sep ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۷:۰۷

    سعودی اتحاد نے یمن کے محتلف علاقوں پر جاسوسی پروازیں بھرنے کے علاوہ ہلکے اور بھاری ہتھیاروں سے گولہ باری کرکے جنگ بندی کی خلاف ورزی کی ہے۔

  • سوشل میڈیا پر بحرین میں سیاسی قیدیوں کی آزادی کے لئے کیمپین شروع

    سوشل میڈیا پر بحرین میں سیاسی قیدیوں کی آزادی کے لئے کیمپین شروع

    Sep ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۶:۴۷

    بحرینی عوام نے سیاسی قیدیوں اور حکومت مخالفین کی آزادی کے لیے سوشل میڈیا کیمپین کا آغاز کر دیا ہے۔

  • زائرین اربعین کا کاروان سعودی عرب سے عراق میں داخل۔ ویڈیو

    زائرین اربعین کا کاروان سعودی عرب سے عراق میں داخل۔ ویڈیو

    Sep ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۵

    ان دنوں دنیا بھر سے رسول (ص) آل رسول (ع) کے دلدادہ کروڑوں افراد ہر ممکن شکل میں خود کو سرزمین عراق پہنچا رہے ہیں تاکہ اربعین حسینی کے موقع پر انجام پانے والے میلین مارچ میں شرکت کے بعد اپنے آقا و مولا سید الشہدا امام حسین علیہ السلام کی بارگاہ میں حاضری دے سکیں۔ ویڈیو میں سعودی عرب کے الاحساء علاقے سے عراق پہنچنے والے زائرین کرام کو دیکھا جا سکتا ہے جہاں عراقی شہری ان کا خیرمقدم کر رہے ہیں۔

  • اقوام متحدہ سعودی اتحاد کو بحری قزاقی سے روکے: یمنی پارلیمنٹ

    اقوام متحدہ سعودی اتحاد کو بحری قزاقی سے روکے: یمنی پارلیمنٹ

    Sep ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۸:۴۶

    یمن کی پارلیمنٹ نے اقوام متحدہ سے، سعودی اتحاد کی بحری قزاقی ختم کرانے اور تیل بردار بحری جہازوں کو آزاد کرانے کا مطالبہ کیا ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • امریکا دنیا میں جنگل راج کو ہوا دے رہا ہے، ایران کی مقاومت کے سامنے ٹرمپ گھٹنے ٹیکنے پر ہوئے مجبور: عراقچی
    امریکا دنیا میں جنگل راج کو ہوا دے رہا ہے، ایران کی مقاومت کے سامنے ٹرمپ گھٹنے ٹیکنے پر ہوئے مجبور: عراقچی
    ۲۶ minutes ago
  • شام میں دہشت گرد گروہ داعش کا اعلان "ہم بہت جلد واپس آ رہے ہیں"، جولانی نے اپنا اصلی رنگ دکھانا شروع کر دیا!
  • ہندوستان، دہلی میں فضائی آلودگی: آنکھوں میں جلن سانسوں میں ٹھہراؤ سا کیوں ہے!
  • غاصب صیہونی حکومت کے ذریعہ جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کا سلسلہ جاری
  • Video | سحر ٹی وی اردو کی خاص پیشکش، "جشن چلہ کلاں"
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS