-
یمن میں جنگ بندی کے لئے سعودی عرب اور اقوام متحدہ کی کوششیں تیز
Oct ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۴:۰۱سعودی عرب اور اقوام متحدہ کے درمیان یمن میں جنگ بندی میں توسیع کے حوالے سے بات چیت جاری ہے۔
-
بیس لاکھ یمنی بچے تعلیم سے محروم ہیں۔ عالمی ریڈکراس
Oct ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۷ہلال احمر کے مطابق سعودی اتحاد کی یمن پر تھونپی گئی جنگ سے بیس لاکھ سے زیادہ یمنی بچے تعلیم سے محروم محروم ہو گئے ہیں۔
-
امریکا اور سعودی عرب کے درمیان کشیدگی بڑھی
Oct ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۶:۵۸ایک امریکی سینیٹر کے مطابق اس بات کا قوی امکان ہے کہ واشنگٹن ریاض کو نئے ہتھیاروں کی فراہمی روک دے گا۔
-
یمن کے برحق مطالبات پر زور
Oct ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۷:۵۵سحر نیوز رپورٹ
-
سعودی قیدیوں کی رہائی کےلئے سعودی وفد کا دورہ صنعا یمن
Oct ۱۴, ۲۰۲۲ ۰۸:۴۰سعودی قیدیوں کی رہائی اور تبادلے کےلئے ایک سعودی وفد یمن کے دارالحکومت صنعا پہنچا ہے۔اسی مقصد کےلئے انصاراللہ کا ایک وفد بھی سعودی عرب پہنچا ہے۔جنگ کے آغاز سے لے کر اب تک یہ اپنی نوعیت کا ایک اہم واقعہ شمارکیا جارہا ہے۔
-
جارح سعودی اتحاد کی جارحیت
Oct ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۶:۵۶سحر نیوز رپورٹ
-
سعودی عرب بھی جدید ڈرون طیاروں سے لیس ہوا، جاری کیا ویڈیو+ ویڈیو
Oct ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۶:۲۰سعودی عرب نے چین سے خریدے گئے ڈرون طیارے کی نقاب کشائی کی ہے۔
-
امریکہ اور سعودی عرب میں ٹھن گئی؟
Oct ۱۲, ۲۰۲۲ ۰۸:۱۴ذرائع کے مطابق امریکی صدرجوبائیڈن نے تیل کی پیداوارمیں کمی پر سعودی عرب کو سنگین نتائج کی دھمکی دے دی۔
-
تیل ہتھیار نہیں ، امریکہ میں تیل مہنگا تو ہم کیا کریں ؟ سعودی عرب
Oct ۰۸, ۲۰۲۲ ۰۵:۵۷سعودی عرب کے اعلی عہدیدار اور سابق وزير خارجہ عادل الجبیر نے کہا ہے کہ امریکہ میں ایندھن کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ سعودی عرب نہيں بلکہ اس ملک میں ریفائنریوں کی کمی ہے ۔
-
سعودی اتحاد اپنی حرکتوں سے باز نہ آیا
Oct ۰۶, ۲۰۲۲ ۰۶:۱۷یمن کی گیس کمپنی کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ سعودی اتحاد نے ایندھن کے حامل یمن کے ایک اور بحری جہاز کو روک لیا ہے۔