-
یمن پر سعودی اتحاد کی جارحیت کے 7 سال پورے، پورے یمن میں مظاہرے +ویڈیو
Mar ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۴:۴۴یمن پر سعودی اتحاد کے حملے کے سات سال پورے ہونے پر یمنی عوام نے جارح سعودی اتحاد کے خلاف ملک گیر مارچ کیا اور ریلیاں نکالیں۔
-
عراق میں سعودی سرمایہ کاری کے خلاف قبائلی عمائدین کا مظاہرہ
Mar ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۴:۴۸عراق میں سعودی سرمایہ کاری کے خلاف قبائلی عمائدین نے مظاہرہ کیا۔
-
ریاض کے ساتھ پانچویں دور کے مذاکرات کے لئے تیار ہیں :ایرانی وزیرخارجہ
Mar ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۴:۲۱اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ تہران، ریاض کے ساتھ پانچویں دور کے مذاکرات کے لئے تیار ہے۔
-
عراقی عوام کا مظاہرہ، سعودی عرب کے ساتھ تعلقات منقطع کرنے کا مطالبہ
Mar ۲۲, ۲۰۲۲ ۰۴:۳۴عراقی عوام نے سعودی عرب کے ساتھ تعلقات ختم کرنے کا مطالبہ کیا۔
-
داعش کے حامیوں کی سعودی عرب میں کانفرنس میں شرکت، عراقی عوام میں شدید غصہ
Mar ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۵:۲۹صوبہ نینوا کے قبائل کے ترجمان نے سعودی عرب میں شیعہ مسلمانوں کے خلاف ہونے والی کانفرنسوں کی خبر دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس کا مقصد عراق کے شیعہ مسلمانوں کے احساسات و جذبات کو بھڑکانہ ہے۔