SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

Shanghai Cooperation Organisation

  • ہندوستان روس سے فوجی صنعت کے میدان میں مزید تعاون کا خواہشمند

    ہندوستان روس سے فوجی صنعت کے میدان میں مزید تعاون کا خواہشمند

    Apr ۳۰, ۲۰۲۳ ۰۵:۰۴

    شانگھائی تعاون تنظیم کی سائڈ لائن پر ہندوستان کے وزیر دفاع نے اپنے روسی ہم منصب سے ملاقات کی اور دونوں ممالک کے مابین فوجی صنعت کے میدان میں تعاون کے فروغ پر زور دیا۔

  • دہلی میں شنگهائی تعاون تنظیم کے وزرائے دفاع کا اجلاس

    دہلی میں شنگهائی تعاون تنظیم کے وزرائے دفاع کا اجلاس

    Apr ۲۹, ۲۰۲۳ ۰۶:۲۰

    سحر نیوز رپورٹ

  • شنگھائی تعاون تنظیم کو توازن کی پالیسیوں کو مضبوط بنانا چاہیے: ایرانی وزیر دفاع

    شنگھائی تعاون تنظیم کو توازن کی پالیسیوں کو مضبوط بنانا چاہیے: ایرانی وزیر دفاع

    Apr ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۰:۰۷

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر دفاع محمد رضا آشتیانی نے کہا ہے کہ شنگھائی تعاون تنظیم کو توازن کی پالیسیوں کو مضبوط بنانا چاہیے۔

  • ایران اور ہندوستان کے وزرائے دفاع کی ملاقات، اہم علاقائی اور عالمی مسائل پر گفتگو

    ایران اور ہندوستان کے وزرائے دفاع کی ملاقات، اہم علاقائی اور عالمی مسائل پر گفتگو

    Apr ۲۸, ۲۰۲۳ ۰۴:۵۰

    ایران کے وزیر دفاع نے نئی دہلی میں منعقدہ شانگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس کی سائڈ لائن پر ہندوستان کے وزیر دفاع سے ملاقات اور اہم عالمی، علاقائی اور باہمی دلچسپی کے موضوعات پر تبادلہ خیال کیا۔

  • صدر ایران اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے لئے نیویارک روانہ (ویڈیو)

    صدر ایران اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے لئے نیویارک روانہ (ویڈیو)

    Sep ۱۹, ۲۰۲۲ ۰۳:۳۲

    ایران کے صدر حجۃ الاسلام سید ابراہیم رئیسی اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 77ویں اجلاس میں شرکت کےلئے نیویارک روانہ ہوگئےہیں۔

  • ایران ہندوستان  دو طرفہ تعلقات کے فروغ پر آمادہ

    ایران ہندوستان دو طرفہ تعلقات کے فروغ پر آمادہ

    Sep ۱۷, ۲۰۲۲ ۰۴:۱۹

    شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس کے دوران ایرانی صدر نے ہندوستانی وزیراعظم سے ملاقات کے دوران کہا کہ دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کو بہتر بنانے اورباہمی تعاون کوبڑھانے کےلئے موجودہ صلاحیت سے استفادہ کرنا ایک اچھی بنیاد فراہم کرسکتا ہے۔

  • سمرقند میں پوتین اور شی جن پینگ کی ملاقات پر امریکہ پریشان

    سمرقند میں پوتین اور شی جن پینگ کی ملاقات پر امریکہ پریشان

    Sep ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۶:۱۶

    وائٹ ہاؤس کے ترجمان کارین ژانپیر نے کہا کہ جوبائیڈن کی حکومت ولادیمیرپوتین اور شی جن پینگ کی ملاقات کو دونوں ممالک کے خطرناک اتحاد کی علامت سمجھتے ہیں ۔

  • شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس کے موقع پرایرانی اور چینی صدر کی ملاقات (ویڈیو)

    شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس کے موقع پرایرانی اور چینی صدر کی ملاقات (ویڈیو)

    Sep ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۵:۵۳

    شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس کے دوران ایرانی صدر ابراہیم رئیسی اورچینی صدر شی جن پینگ نے ملاقات کی ہے۔

  • مسلمانوں کو متحد ہونا چاہیے: ایرانی صدر کا سمرقند کے اہل بیت ؑ مسجد میں خطاب

    مسلمانوں کو متحد ہونا چاہیے: ایرانی صدر کا سمرقند کے اہل بیت ؑ مسجد میں خطاب

    Sep ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۵:۳۵

    سمرقند کی اہل بیت ؑ مسجد میں ایرانی صدر نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ایران اور ازبکستان کے تاریخی تعلقات کی بنیاد باہمی اعتماد و اعتقاد کی بنیاد پر ہیں اور دونوں ممالک تعلقات کےفروغ کےلئے پہلے سے زیادہ منصوبہ بندی کررہےہیں۔

  • صدر ایران رئیسی ازبکستان پہنچ گئے (ویڈیو)

    صدر ایران رئیسی ازبکستان پہنچ گئے (ویڈیو)

    Sep ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۴

    اسلامی جمہویہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی اپنے ازبک ہم منصب کی دعوت پر شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس میں شرکت کے لئے ازبکستان پہونچ گئے ہیں۔ شنگھائی تعاون تنظیم کا بائیسواں اجلاس سمرقند میں ہونے جا رہا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • 8 ممالک کا مشترکہ اعلامیہ: ایران کے خلاف فوجی کارروائی کی مخالفت کا اظہار

    8 ممالک کا مشترکہ اعلامیہ: ایران کے خلاف فوجی کارروائی کی مخالفت کا اظہار

    ۲ seconds ago
  • سعودی ہوئی اڈوں پر حملوں کا مقصد اس کا فضائی محاصرہ: انصاراللہ

  • ہندوستان: کانگریس، ٹی وی کے اور ڈی ایم کے کا الیکشن کمیشن کی میٹنگ سے واک آؤٹ

  • فرانس: دوبارہ مظاہرے شروع کرنے کا اعلان

  • امریکی جنگی بیڑوں کو خلیج فارس میں نہیں آنے دیا جائے گا: ایران

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS