-
پاکستان، نیب قانون میں ترمیم، بڑے سیاست دانوں کو راحت
Sep ۱۷, ۲۰۲۲ ۲۳:۰۰پاکستان کے قومی احتساب بیورو (نیب) کے قوانین میں ترمیم کے تحت نیب ریفرنسز میں نامور سیاست دانوں کو بڑا ریلیف مل گیا جبکہ نیب ترجمان نے وضاحت کی ہے کہ عدالتوں سے واپس بھجوائے گئے کیسز کا حتمی فیصلہ ایگزیکٹو بورڈ میٹنگ میں ہوگا۔
-
روس کی پاکستان کو بذریعہ پائپ لائن گیس فراہم کرنے کی پیش کش
Sep ۱۵, ۲۰۲۲ ۲۱:۰۱پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف ازبکستان کے دورے پر ہیں جہاں ان کی روسی صدر ولادیمیر پوتین سے ملاقات ہوئی۔
-
میاں شہباز شریف اور سید ابراہیم رئیسی کی ہوگی ملاقات
Sep ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۳:۲۷پاکستان کی وزارت عظمیٰ کے دفتر نے خبر دی ہے کہ وزیر اعظم شہباز شریف شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس میں شرکت کی غرض سے اپنے وفد کے ہمراہ ازبکستان پہنچے ہیں جہاں وہ صدر ایران سید ابراہیم رئیسی سے بھی ملاقات کریں گے۔
-
ایٹمی طاقت ہونے کے باوجود ہم کشکول لئے پھر رہے ہیں: شہباز شریف
Sep ۱۴, ۲۰۲۲ ۲۲:۱۰پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا کہ سابق حکومت نے آئی ایم ایف معاہدے کی سنگین خلاف ورزیاں کیں جس کا خمیازہ ہمیں بھگتنا پڑا اور آئی ایم ایف نے ہم سے ناک رگڑوا دی۔
-
پاکستان کے لئے اقوام متحدہ کی فوری امداد کی اپیل، ہر ممکن مدد کی یقین دہانی
Sep ۰۹, ۲۰۲۲ ۲۰:۳۲اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوترش نے اپنے دورۂ پاکستان میں وزیراعظم شہباز شریف اور وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری سے الگ الگ ملاقات کی ہے۔
-
پاکستان کی عدالت نے لاپتہ افراد کے معاملے کو آئین شکنی قرار دے دیا
Sep ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۸:۱۹پاکستان کی ایک اعلی عدالت نے لاپتہ افراد کے معاملے کو آئین شکنی قرار دیتے ہوئے حکومت کو دو ماہ کے اندر معاملے کا حل پیش کرنے کا حکم دیا ہے۔
-
پاکستانی وزیر اعظم نے بجلی صارفین کو دیا تحفہ
Sep ۰۱, ۲۰۲۲ ۲۲:۲۹پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف نے بجلی کے 300 یونٹ والے صارفین کے لیے بھی فیول ایڈجسٹمنٹ چارجز ختم کرنے اور دس ہزار میگاواٹ کا شمسی توانائی کا منصوبہ شروع کرنے کا اعلان کردیا۔
-
پاکستانی وزیر اعظم نے بجلی صارفین کو دیا تحفہ
Aug ۲۶, ۲۰۲۲ ۲۳:۳۴پاکستان کے وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ وزیراعظم نے دوسو سے تین سو یونٹ والے بجلی صارفین کو بھی ریلیف دینے کا کہا ہے تاہم ابھی حتمی فیصلہ نہیں ہوا۔
-
پاکستانی وزیر اعظم کے فیصلے سے 1کروڑ 71 لاکھ صارفین مستفید ہوں گے
Aug ۲۳, ۲۰۲۲ ۲۱:۱۷پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف نے بجلی کے بلوں پر لگائے جانے والے فیول ایڈجسٹمنٹ چارجز کو ختم کرنے کا اعلان کردیا، جس سے ایک کروڑ 71 لاکھ صارفین مستفید ہوسکیں گے۔
-
پاکستان نے چین سے تعلقات پر پتے کھولے
Aug ۱۶, ۲۰۲۲ ۲۲:۰۸پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ دنیا ایک مرتبہ پھر 'سرد جنگ یا بلاک کی سیاست' میں واپس جانے کی متحمل نہیں ہوسکتی۔