-
ایران میں کورونا کی تازہ ترین صورت حال، تقریبا دولاکھ اناسی ہزار لوگ صحتیاب
Aug ۰۷, ۲۰۲۰ ۲۰:۴۷ایران کی وزارت صحت کے ترجمان نے کہا ہے کہ ملک میں کورونا کے تقریبا دو لاکھ اناسی ہزار مریض صحتیاب ہو چکے ہیں۔
-
ایران میں کورونا کے نئے اعداد و شمار
Aug ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۹:۴۰ایران کی وزارت صحت کی ترجمان نے کہا ہے کہ ملک میں کورونا کے تقریبا دو لاکھ ستتر ہزار مریض صحتیاب ہو چکے ہیں۔
-
ایران میں کورونا کے نئے اعداد و شمار
Aug ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۹:۲۷ایران کی وزارت صحت کی ترجمان نے کہا ہے کہ ملک میں کورونا کے دو ہزارسے زائد نئے مریض سامنے آئے ہیں جبکہ دو لاکھ اڑسٹھ ہزار سے زائد مریض صحتیاب ہو چکے ہیں۔
-
ایران میں کورونا مریضوں کے تازہ ترین اعداد و شمار ، دو لاکھ انسٹھ ہزار سے زیادہ صحتیاب
Jul ۲۹, ۲۰۲۰ ۲۰:۲۶ایران کی وزارت صحت نے ملک میں کورونا کے دولاکھ انسٹھ ہزار سے زیادہ مریضوں کے صحتیاب ہونے کی خبردی ہے۔
-
ایران میں صحتیاب ہونے والے کورونا کے مریضوں کی تعداد میں اضافہ
Jul ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۸:۵۲ایران کی وزارت صحت کی ترجمان نے کہا ہے کہ ملک میں کورونا کے دو ہزار سے زائد نئے مریض سامنے آئے ہیں جبکہ دو لاکھ پینتالیس ہزار سے زائد مریض صحتیاب ہو چکے ہیں۔
-
ایران میں صحتیاب ہونے والے کورونا مریضوں کی تعداد میں اضافہ
Jul ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۹:۳۲ایران میں کورونا کے دو لاکھ بارہ ہزار سے زیادہ مریض صحتیاب ہو چکے ہیں۔
-
ایران میں کورونا کے دو لاکھ نو ہزار سے زیادہ مریض صحتیاب
Jul ۰۸, ۲۰۲۰ ۲۲:۱۱ایران میں کورونا کے دو لاکھ نو ہزار سے زیادہ مریض صحتیاب ہو چکے ہیں۔
-
ایران میں کورونا کے دولاکھ سات ہزار مریض صحتیاب
Jul ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۳:۳۵ایران کی وزارت صحت کی ترجمان نے ملک میں کورونا کے دولاکھ سات ہزار سے زیادہ مریضوں کےصحتیاب ہونے کی خبر دی ہے
-
ایران میں کورونا سے صحتیاب ہونے والوں کی تعداد میں اضافہ
Jun ۲۳, ۲۰۲۰ ۲۰:۰۴ایران میں کورونا سے صحتیاب ہونے والوں کی تعداد ایک لاکھ انہتر ہزار سے زیادہ ہوگئی ہے۔