-
ہندوستان: الیکشن کمیشن نے فارم 6 میں کی گئی ترمیم کو ہٹا دیا
Sep ۳۰, ۲۰۲۶ ۱۸:۰۶الیکشن کمیشن آف انڈیا نے نئے ووٹروں کے اندراج کیلئے استعمال ہونے والے فارم 6 میں کی گئی متنازع ترمیم کو ان ریاستوں میں ہٹا دیا ہے جہاں ووٹر فہرستوں کی خصوصی جامع نظرثانی، ایس آئی آر، مکمل ہو چکی ہے۔
-
ہندوستان: مساجد پر حملوں اور ایس آئی آر کے خلاف احتجاج، مسلم اراکینِ پارلیمان کی حراست اور رہائی
Sep ۳۰, ۲۰۲۶ ۰۱:۲۰مساجد اور دیگر عبادت گاہوں پر مسلسل حملوں، ووٹر لسٹ کی خصوصی نظرثانی یعنی ایس آئی آر اور پسماندہ طبقات پر ہورہے مبینہ تشدد کے خلاف منگل کو نئی دہلی کے جنتر منتر پرایک احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔
-
ہندوستان: کانگریس ورکنگ کمیٹی کا اجلاس، چیف الیکشن کمشنر کے استعفے کا مطالبہ
Sep ۳۰, ۲۰۲۶ ۰۰:۱۷کانگریس ورکنگ کمیٹی (سی ڈبلیو سی) نے منگل کو ایک قرارداد منظور کرتے ہوئے چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے فوری استعفے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
نوٹ بندی کے بعد اب ووٹ بندی‘‘؛ کھڑگے کا مودی حکومت پر بڑا حملہ
Sep ۲۹, ۲۰۲۶ ۱۴:۲۱کانگریس ورکنگ کمیٹی کے اجلاس میں ووٹر لسٹ، اسپیشل انٹینسیو ریویژن یعنی ایس آئی آر اور انتخابی عمل میں شفافیت سے متعلق امور پر تفصیلی غور کیا گیا۔
-
ہندوستان: ایس آئی آر کا شاخسانہ ’بھارت رتن‘ ایوارڈ یافتہ سائنس داں سی این آر راؤ کو بھی ثابت کرنی ہوگی اپنی شہریت، نوٹس جاری
Sep ۰۹, ۲۰۲۶ ۱۶:۲۵اطلاعات کے مطابق ہندوستان ایس آئی آر کے سبب ’بھارت رتن‘ ایوارڈ یافتہ ملک کے سب سے معروف سائنس داں پروفیسر سی این آر راؤ اب اپنی ہی شناخت ثابت کرنے کے لیے سماعت میں پیش ہونے کو مجبور ہو گئے ہیں۔
-
ہندوستان: آسام میں ووٹر لسٹ سے بڑے پیمانے پر نام خارج
Jan ۲۳, ۲۰۲۶ ۱۶:۳۶ہندوستان کی ریاست آسام میں قائد حزب اختلاف نے ریاست میں ووٹر لسٹ سے بڑے پیمانے پر نام خارج ہونے پر تشویش ظاہر کی ہے اور الیکشن کمیشن سے مداخلت اور جامع جانچ کا مطالبہ کیا ہے۔
-
مغربی بنگال کی وزیراعلی ممتا بنرجی نے بھی الیکشن کمیشن پر لگائے سنگین الزامات
Jan ۱۶, ۲۰۲۶ ۱۶:۵۴ہندوستان کی ریاست مغربی بنگال کی وزیراعلی ممتا بنرجی نے الیکشن کمیشن پر الزام لگایا ہے کہ خصوصی نظرثانی کے ذریعے بنگال میں اقلیتوں اور پسماندہ طبقات کے ووٹ کاٹے جا رہے ہیں۔
-
ہندوستان: پھر اثھے ایس آئی آر پر سوال، کانگریس کی حمایت کرنے والے ووٹروں کے نام فہرست سے حذف
Jan ۱۶, ۲۰۲۶ ۱۳:۰۵اشوک گہلوت نے الزام لگایا کہ راجستھان میں خصوصی گہری نظرثانی کے دوران نامعلوم افراد نے بڑی تعداد میں فارم سات جمع کرا کے کانگریس حامی ووٹروں کے نام کٹوانے کی کوشش کی، کارکنوں کو چوکس رہنے کی ہدایت دی۔
-
ہندوستان کے مشہور و معروف کرکٹرمحمد سمیع تک پہنچی ایس آئی آر کی آنچ، نوٹس ہوا جاری
Jan ۰۶, ۲۰۲۶ ۱۶:۲۹ہندوستان کے مشہور و معروف کرکٹرمحمد سمیع اور ان کے بھائی کو ’ایس آئی آر‘ معاملہ میں الیکشن کمیشن نے نوٹس جاری کر دیا ہے۔
-
ہندوستان: اترپردیش میں ایس آئی آر کے تحت دو ہزار تین سو ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جانے پر نیا ہنگامہ
Dec ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۳:۵۰ہندوستان کی ریاست اتر پردیش میں ایس آئی آر میں ایک گاؤں کے پردھان سمیت سبھی دو ہزار تین سو ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکال دیئے جانے پر نیا ہنگامہ کھڑا ہوگیا ہے۔