-
امریکہ: برفانی طوفان کی تباہی، 10 افراد ہلاک، درجۂ حرارت منفی 49
Jan ۲۶, ۲۰۲۶ ۱۱:۴۶امریکہ میں تباہ کن برفانی طوفان کے نتیجے میں 10 افراد ہلاک ہوگئے ہیں اور بعض علاقوں میں درجۂ حرارت منفی 49 تک پہنچ گیا۔
-
پاکستان: پشاور میں شدید برفباری کے دوران پھنسے 3 ہزار سے زائد افراد ریسکیو
Jan ۲۶, ۲۰۲۶ ۰۷:۳۲گزشتہ 3 روز میں برف میں پھنسی 942 گاڑیوں کو نکال کر ٹریفک بحال کردیا ہے: ریسکیو حکام
-
سفید برف، خاموش گلیاں، اور تہران کا نیا روپ
Jan ۲۱, ۲۰۲۶ ۱۵:۵۰تہران نے برف کی چادر اوڑھ لی—شہر کا ہر منظر دلکش ہو گیا۔
-
پاکستان میں سردی کی شدید لہر جاری، ہنزہ میں پارہ منفی 20 ڈگری ریکارڈ
Jan ۱۱, ۲۰۲۶ ۰۶:۴۷پاکستان بھر میں شدید ٹھنڈ کی لہر جاری ہے اور ہنزہ میں پارہ منفی 20 ڈگری تک پہنچ گیا۔
-
پاکستان: خیبرپختونخوا اور کشمیر میں بارش و برفباری، سردی کی شدت میں اضافہ
Dec ۲۲, ۲۰۲۵ ۰۴:۰۲پاکستان کے زیر انتظام کشمیر اور صوبہ خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں شدید بارش اور برفباری کا سلسلہ شروع ہو گیا۔
-
امریکا : 30 ریاستوں میں شدید برفباری، 6 میں ایمرجنسی نافذ
Jan ۰۶, ۲۰۲۵ ۰۷:۵۸امریکا کی 30 ریاستیں اس وقت برفباری اور شدید سردی کی لپیٹ میں ہیں جس سے امریکیوں کا نظام زندگی مفلوج ہوگیا ہے۔
-
انٹارکٹک کی برف تیزی سے پگھل رہی ہے+ ویڈیو
Aug ۰۲, ۲۰۲۳ ۰۷:۴۳انٹارکٹک کی برف میں ریکارڈ کمی، جس سے برف کی تہہ میں 31 فی صد کم ہوگئی ہے۔
-
امریکی ٹھنڈک نے تاریخ کے سارے ریکارڈ توڑ دئے
Feb ۰۵, ۲۰۲۳ ۰۴:۵۰امریکا کے موسم سرما نے اس بار تاریخ کے سبھی ریکارڈ توڑ دئے۔
-
افغانستان میں سردی کی شدید لہر، متعدد افراد جاں بحق
Jan ۲۶, ۲۰۲۳ ۰۵:۲۲افغانستان میں شدید برف باری کے باعث پہاڑی علاقوں میں اب تک 157 افراد جاں بحق ہوگئے۔
-
تبت میں برفانی تودہ گرا، ہلاکتوں کی تعداد ۲۸ ہو گئی (ویڈیوز)
Jan ۲۱, ۲۰۲۳ ۰۹:۳۰چین کے علاقے تبت میں گزشتہ منگل کے روز گرنے والے برفانی تودے کی زد میں آکر اب تک کم ازکم ۲۸ افراد کے ہلاک ہونے کی تصدیق ہو چکی ہے۔ امدادی سرگرمیاں تیزی کے ساتھ جاری ہے اور علاقے میں موجود کوہ پیماؤں، راہگیروں اور دیگر سیاحوں کی موجودگی کے پیش نظر ہلاکتوں کی تعداد میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔