-
ایران کی ایشین کشتی مقابلوں میں فتح، رہبرانقلاب اسلامی اور صدر کی مبارکباد
Apr ۲۶, ۲۰۱۹ ۰۶:۴۲چین میں ایشین فری اسٹائل کشتی مقابلوں میں اسلامی جمہوریہ ایران کے پہلوانوں کی فتح پر رہبرانقلاب اسلامی اور صدر مملکت نے مبارکباد دی۔
-
ایشیا کپ فوٹبال میں ایرانی ٹیم کی پہلی کامیابی
Mar ۰۹, ۲۰۱۹ ۱۴:۲۸ایران کی ٹیم نے ایشیا کپ بیچ فٹبال کے مقابلوں میں پہلی کامیابی حاصل کرلی ہے۔
-
رہبر انقلاب اسلامی سے پیرا ایشیائی مقابلوں میں تمغے جیتنے والے کھلاڑیوں کی ملاقات
Nov ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۸:۵۷فوٹو گیلری
-
دنیا کی موجودہ جنگ عزائم کی جنگ ہے، رہبر انقلاب اسلامی
Nov ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۱:۳۷رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے دنیا کی موجودہ جنگ کو عزائم اور ارادوں کی جنگ قرار دیتے ہوئے تاکید کے ساتھ فرمایا ہے کہ معذور کھلاڑیوں نے اپنے گرانقدر اقدام سے اس بات کو ثابت کر دیا کہ وہ ثقافتی اقتدار و آزادی اور مستحکم عزم و ارادے کے مالک ہیں۔
-
ایران میں آفروڈ کے دلچسپ مقابلے ۔ تصاویر
May ۱۲, ۲۰۱۸ ۱۶:۴۹ایران کے صوبے البرز میں واقع ’’ہیو‘‘ پیسٹ پر آف روڈ کے قومی مقابلے منعقد ہوئے جن میں ایران بھر سے ۱۰۰ آفروڈ ڈرائیوروں نے شرکت کی۔
-
خلیج فارس کے قشم جزیرہ میں گلائیڈنگ کے مقابلے
Mar ۱۶, ۲۰۱۸ ۲۰:۲۸فوٹو گیلری
-
ایرانی روک کلائمبر جو چیتا کہلاتا ہے/ ویڈیو!
Feb ۱۵, ۲۰۱۸ ۱۸:۲۷رضا علیپور ایک ایرانی چیمپئین ہیں جو سب سے تیز روک کلائمبنگ کرکے ایک عالمی ریکارڈ قائم کرچکے ہیں- اس ویڈیو میں ان کے کچھ کرتب دیکھئے -
-
ایران کی تیراندازی ٹیم نے ایشین کپ میں دوسری پوزیشن حاصل کی
Mar ۲۵, ۲۰۱۷ ۰۹:۲۹ایران کی تیراندازی کی ٹیم نے تھائی لینڈ میں ایشین کپ میں دوسری پوزیش حاصل کی ہے۔
-
تیراندازی کے مقابلے میں ایران کو سونے کے دو تمغے حاصل
Mar ۲۴, ۲۰۱۷ ۰۸:۳۳ایران کے تیراندازی کے کھلاڑیوں نے ایشین کپ میں سونے کے دو تمغے حاصل کئے ہیں۔
-
تیر کمان کے ایشیا کپ میں ایرانی کھلاڑیوں کی کامیابی
Mar ۲۳, ۲۰۱۷ ۱۵:۴۷تھائی لینڈ میں جاری تیرکمان کمپاؤنڈ ایشیا کپ کے تیسرے روز مردوں اور خواتین کے مقابلوں میں ایران کے دو کھلاڑی فائنل میں پہنچ گئے۔