-
ایران کی بیچ فٹبال ٹیم ایشیائی مقابلوں کے فائنل میں پہنچ گئی
Mar ۱۰, ۲۰۱۷ ۱۵:۴۹ایران کی بیچ فٹبال ٹیم جاپان کو ہرا کر ایشیائی مقابلوں کے فائنل میں پہنچ گئی ہے۔
-
ایران کی فٹبال ٹیم بدستور ایشیا کی پہلے نمبر کی ٹیم
Mar ۰۹, ۲۰۱۷ ۱۲:۵۶فیفا کی تازہ ترین رینکنگ میں اسلامی جمہوریہ ایران کی فٹبال ٹیم بدستور ایشیا میں پہلے نمبر پر ہے۔
-
انسانیت سے مالامال ایک چینی صفائی کرنے والا ۔ تصاویر
Mar ۰۸, ۲۰۱۷ ۰۹:۱۴۵۶ سالہ ژاؤ یونگجیو چین میں میونسپلٹی کے ملازم ہیں جنکی کل تنخواہ مہینے میں ۳۵۰ ڈالر ہے۔وہ صبح ساڑھے چار بجے سے رات ۹ بجے تک کام کرتے ہیں۔یہ تنخواہ بظاہر خود انکی زندگی کے لئے بھی ناکافی ہے مگر اس کے باوجود وہ اب تک ۳۷ اسکولی بچوں پر ۲۵ ہزار ڈالر خرچ کر چکے ہیں اور اب بھی یہ سلسلہ جاری ہے۔یہاں تک کہ ان صاحب نے اسکولی بچوں کی پڑھائی کا خرچہ دینے کے لئے اپنا بڑا گھر بیچ ڈالا اور ایک چھوٹے گھر پر اکتفا کی۔
-
کرکٹ: ہندوستان کے ہاتھوں آسٹریلیا کو شکست
Mar ۰۷, ۲۰۱۷ ۱۰:۴۶ہندوستان نے دوسرے ٹیسٹ میچ میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد آسٹریلیا کو 75 رنز سے شکست دے کر پانچ میچوں کی سیریز 1-1 سے برابر کردی۔
-
کھیل کے عالمی مقابلوں میں باپردہ ایرانی خاتون کھلاڑیوں کی شرکت باعث فخر ہے، صدر ڈاکٹر حسن روحانی
Mar ۰۴, ۲۰۱۷ ۱۲:۰۵اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ کھیل کے عالمی میدانوں میں باپردہ ایرانی خواتین کی شرکت اور ان کی کارکردگی ایرانی عوام کے لئے باعث فخرہے
-
ریو اولمپکس اور پیرا اولمپکس: ایرانی کھلاڑیوں کے اعزاز میں تقریب
Mar ۰۴, ۲۰۱۷ ۰۷:۲۸2016 ریواولمپکس اورپیرا اولمپکس مقابلوں میں شاندارکارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے ایرانی کھلاڑیوں کے اعزاز میں خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا ہے۔
-
ایران کی بیچ والی بال ٹیم نے عالمی مقابلوں کے لیے کوالیفائی کرلیا
Mar ۰۳, ۲۰۱۷ ۱۳:۲۰ایران کی بیچ والی بال ٹیم نے ایشیائی مقابلوں کے کوراٹر فائنل میں آسٹریلیا کو شکست دے دی ہے۔
-
پستول شوٹنگ کے عالمی مقابلوں میں ایران پہلا تمغہ
Mar ۰۱, ۲۰۱۷ ۱۵:۴۸ایران کی پستول شوٹنگ ٹیم کے وحید گل خندان نے ہندوستان میں ہونے والے عالمی مقابلوں میں کانسی کا تمغہ حاصل کیا۔
-
ایشیائی فٹبال لیگ میں ایران کی ایک اور کامیابی
Mar ۰۱, ۲۰۱۷ ۱۳:۴۰ایشیائی فٹبال لیگ میں شریک ایران کی پرسپولیس فٹبال ٹیم نے سخت مقابلے کے بعد متحدہ عرب امارات کی الوحدہ ٹیم کو تین دو سے ہرا دیا۔
-
ایران کی فٹسال ٹیم کا ایشیائی درجہ بندی میں پہلا مقام
Feb ۲۸, ۲۰۱۷ ۱۶:۰۴ایران کی فٹسال ٹیم، عالمی درجہ بندی میں ایشیا میں بدستور پہلے مقام پر ہے۔