SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

Supreme Court of India

  • عمر خالد، شرجیل امام، میران حیدر اور گلفشاں سمیت کئی اور لوگوں کی ضمانت 3 نومبر تک ملتوی

    عمر خالد، شرجیل امام، میران حیدر اور گلفشاں سمیت کئی اور لوگوں کی ضمانت 3 نومبر تک ملتوی

    Oct ۳۱, ۲۰۲۵ ۲۰:۱۲

    سینئر وکیل ابھشیک منو سنگھوی نے کہا کہ گلفشاں اپریل 2020 سے 5 سال 5 ماہ جیل میں گزار چکی ہیں۔ فرد جرم 2020 میں داخل کیا گیا تھا اور اب ہر سال ایک ضمنی فرد جرم داخل کیا جا رہا ہے۔

  • چیف جسٹس آف انڈیا پر حملہ ہندوستانی آئین اور جمہوریت کی سنگین توہین، ملک میں خطرناک زہر پھیلایا جا رہا ہے: شرد پوار

    چیف جسٹس آف انڈیا پر حملہ ہندوستانی آئین اور جمہوریت کی سنگین توہین، ملک میں خطرناک زہر پھیلایا جا رہا ہے: شرد پوار

    Oct ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۳:۴۱

    نیشنلسٹ کانگریس پارٹی (شرد چندر پوار) کے صدر اور بزرگ لیڈر شرد پوار نے پیر (6 اکتوبر) کو سپریم کورٹ میں ہوئے اس واقعہ کی سخت مذمت کی، جس میں ہندوستان کے چیف جسٹس بی آر گوئی پر جوتا پھینکنے کی کوشش کی گئی تھی۔ پوار نے کہا کہ یہ صرف عدلیہ پر حملہ نہیں ہے بلکہ ہندوستانی آئین اور جمہوریت کی سنگین توہین ہے۔

  • چیف جسٹس آف انڈیا  پر جوتے سے حملہ، شدت پسند ہندو تنظیم سے وابستہ وکیل حراست میں

    چیف جسٹس آف انڈیا پر جوتے سے حملہ، شدت پسند ہندو تنظیم سے وابستہ وکیل حراست میں

    Oct ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۵:۲۴

    ہندوستان کے سپریم کورٹ میں پیر کے روز ایک وکیل نے چیف جسٹس آف انڈیا (سی جے آئی) بی آر گوئی پر جوتے سے حملہ کرنے کی ناکام کوشش کی ہے۔ سیکورٹی اہلکاروں نے جوتا پھینکنے کی کوشش کرنے والے وکیل کو پکڑ کر عدالت سے باہر کیا۔ اس دوران وہ چیختا رہا ’سناتن کی بے حرمتی برداشت نہیں کریں گے‘۔ ملزم کو پولیس نے اپنی حراست میں لے لیا ہے۔

  • تعلیمی اور موسمیاتی کارکن سونم وانگچک کی اہلیہ نے کھٹکھٹایا سپریم کورٹ کا دروازہ، 6 اکتوبر کو سماعت

    تعلیمی اور موسمیاتی کارکن سونم وانگچک کی اہلیہ نے کھٹکھٹایا سپریم کورٹ کا دروازہ، 6 اکتوبر کو سماعت

    Oct ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۱:۰۹

    سپریم کورٹ چھہ اکتوبر کو سونم وانگچک کی حراست کے خلاف دائر درخواست کی سماعت کرے گا جس میں ان کی رہائی کا بھی مطالبہ کیا گیا ہے۔

  • بی جے پی کے وزیر کو سپریم کورٹ سے بھی پڑی ڈانٹ

    بی جے پی کے وزیر کو سپریم کورٹ سے بھی پڑی ڈانٹ

    May ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۶:۲۶

    ہندوستان کی ریاست مدھیہ پردیش کے وزیر وجے شاہ کو سپریم کورٹ سے اس وقت سخت سرزنش کا سامنا کرنا پڑا جب انہوں نے کرنل صوفیہ قریشی پر دیے گئے بیان کے خلاف سپریم کورٹ سے ایف آئی آر منسوخ کرنے اور ہائی کورٹ کے حکم پر روک لگانے کی درخواست کی۔

  • ایران کی عدلیہ کے سربراہ محسنی اژه‌ای کی چیف جسٹس آف انڈیا سنجیو کھنہ سے اہم ملاقات اور گفتگو

    ایران کی عدلیہ کے سربراہ محسنی اژه‌ای کی چیف جسٹس آف انڈیا سنجیو کھنہ سے اہم ملاقات اور گفتگو

    Apr ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۹:۳۴

    ایران کی عدلیہ کے سربراہ نے شنگھائی تعاون تنظیم کے رکن ممالک کے عدالتی سربراہوں کے اجلاس کے موقع پر اپنے ہندوستانی ہم منصب سے ملاقات کی۔

  • ہندوستانی سپریم کورٹ نے نئے وقف قانون پر روک لگا دی ہے

    ہندوستانی سپریم کورٹ نے نئے وقف قانون پر روک لگا دی ہے

    Apr ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۳:۴۴

    ہندوستان کی سپریم کورٹ نے آج ایک اہم فیصلے میں نئے وقف قانون کی اہم شقوں پر عارضی روک لگائی ہے۔

خاص خبریں

  • ہندوستان: سابق کرکٹر اظہرالدین تلنگانہ حکومت میں شامل، وزیر کی حیثیت سے گورنر نے حلف دلایا
    ہندوستان: سابق کرکٹر اظہرالدین تلنگانہ حکومت میں شامل، وزیر کی حیثیت سے گورنر نے حلف دلایا
    ۲ hours ago
  • 30 نومبر تین ایرانی جزائر کا قومی دن مقرر
  • صیہونی جیلوں کی حقیقت دنیا کے سامنے لانے والی "ییفات تومر یروشالمی" نے دیا استعفی!
  • عمر خالد، شرجیل امام، میران حیدر اور گلفشاں سمیت کئی اور لوگوں کی ضمانت 3 نومبر تک ملتوی
  • کراچی میں آیا زلزلہ
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS