SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

کلام رہبر

  • عید بعثت کے موقع پر رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب

    عید بعثت کے موقع پر رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب

    May ۰۷, ۲۰۱۶ ۱۵:۳۵

    حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی بعثت کی عظیم الشان مناسبت کے موقع پراسلامی جمہوریہ ایران کے مختلف عہدیداروں، تہران میں مقیم مختلف اسلامی ممالک کے سفیروں اور شہداء کے اہل خانہ نے رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے ملاقات کی۔

  • اربعین کے زائرین کو رہبر انقلاب اسلامی کی تلقین

    اربعین کے زائرین کو رہبر انقلاب اسلامی کی تلقین

    Nov ۳۰, ۲۰۱۵ ۱۱:۵۳

    رہبر انقلاب اسلامی نے اربعین حسینی میں دنیا بھر کے مومنین کی عاشقانہ شرکت کو بلاشبہ شعائر الہی میں سے قرار دیا ہے۔

  • حجاج کرام کے نام رہبر انقلاب اسلامی کا پیغام

    حجاج کرام کے نام رہبر انقلاب اسلامی کا پیغام

    Sep ۲۳, ۲۰۱۵ ۱۱:۳۷

    رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے یوم عرفہ کے موقع پر حجاج کرام کے نام پیغام میں عالمی سامراج کی سازشوں کو عظیم امت مسلمہ کی مشکلات کا اہم سبب قرار دیا ہے۔

  • چہار محال و بختیاری کے عوامی اجتماع سے رہبرانقلاب اسلامی کا خطاب

    چہار محال و بختیاری کے عوامی اجتماع سے رہبرانقلاب اسلامی کا خطاب

    Sep ۰۹, ۲۰۱۵ ۱۷:۴۲

    رہبر انقلاب اسلامی نے مضبوط و مستحکم معیشت، روزافزوں سائنسی ترقی اور عوام خصوصا جوانوں میں انقلابی جذبے کے تحفظ اور اس کی تقویت کو امریکہ کی جانب سے کی جانے والی دشمنی سے مقابلے کے لئے تین موثر عوامل قرار دیا ہے۔

  • سائبراسپیس میں اسلامی مواد پرتاکید

    سائبراسپیس میں اسلامی مواد پرتاکید

    Sep ۰۹, ۲۰۱۵ ۱۷:۲۶

    رہبرانقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے پیر کو سپریم کونسل برائے سائبر اسپیس کے سربراہ اور ارکان سے ملاقات میں فرمایا ہے کہ سائبراسپیس میں مستحکم اوردلچسپ مواد تیارکرکے ڈالا جانا چاہیے۔

  • صدر مملکت اور سائبر اسپیس کونسل کے اراکین سے رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب

    صدر مملکت اور سائبر اسپیس کونسل کے اراکین سے رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب

    Sep ۰۷, ۲۰۱۵ ۲۲:۰۵

    رہبر انقلاب اسلامی نے سائبر اسپیس میں مضبوط اور پرکشش اسلامی مواد کی تیاری کی ضرورت پر تاکید فرمائی ہے۔

  • دشمن کی سازشوں کے مقابلے میں ہوشیاری کی ضرورت ہے: رہبر انقلاب اسلامی

    دشمن کی سازشوں کے مقابلے میں ہوشیاری کی ضرورت ہے: رہبر انقلاب اسلامی

    Aug ۲۶, ۲۰۱۵ ۱۸:۳۵

    رہبر انقلاب اسلامی نے دشمنوں کی سازشوں کے مقابلے میں اسلامی جمہوریہ ایران کے عوام اور حکام کی ہوشیاری کی ضرورت پر زور دیا ہے-

  • ہم امریکا کے اثر و رسوخ کا راستہ روک دیں گے: رہبر انقلاب اسلامی

    ہم امریکا کے اثر و رسوخ کا راستہ روک دیں گے: رہبر انقلاب اسلامی

    Aug ۱۷, ۲۰۱۵ ۱۵:۰۶

    رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا ہے کہ ہم امریکا کو اپنے ملک میں اثر و رسوخ کی اجازت نہیں دیں گے۔

خاص خبریں

  •  غزہ میں جنگ بندی کی خلاف ورزی؛ بارش اور سیلاب کے بعد نیا بحران
    غزہ میں جنگ بندی کی خلاف ورزی؛ بارش اور سیلاب کے بعد نیا بحران
    ۵۵ minutes ago
  • ہندوستان میں اسلامی جمہوریہ ایران کے نئے سفیر کی تعیناتی+ ویڈیو
  • لوک سبھا میں پرانے قوانین کو ختم کرنے والے منسوخی اور ترمیمی بل دوہزار پچیس کو منظور
  • ایران اور روس کا اسٹریٹجک شمال-جنوب راہداری کی رفتار بڑھانے پر اتفاق
  • حیرت انگيز، دہشت گرد داعش کے ہاتھوں اغوا عراقی لڑکا 11 سال بعد گھر واپس آیا، عراق کی تنہائی میں اکیلا مددگار ملک کون تھا ؟
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS