-
بانی انقلاب کی برسی پر قائد انقلاب کا خطاب ۔ ویڈیو
Jun ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۲:۱۸معمار انقلاب اسلامی خمینی بت شکن امام روح اللہ الموسوی رحمۃ اللہ علیہ کی اکتیسویں برسی کے موقع پر رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے آج ٹی وی کے ذریعے ایرانی قوم اور دنیا کے تمام حریت پسندوں سے براہ راست خطاب فرمایا۔ خطاب کی مکمل ویڈیو اردو ترجمہ کے ساتھ پیش خدمت ہے۔
-
بحر سے نہر تک پورا فلسطین آزاد ہونا ہے: رہبر انقلاب اسلامی
May ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۶:۵۷رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے مغربی حکومتوں کو فلسطینوں کے ساتھ ہونے والے ظلم اور ان کی سرزمین پر غاصبانہ قبضے کا اصل ذمہ دار قرار دیتے ہوئے مسئلہ فلسطین کے تعلق امت اسلامیہ کی بیداری اور اتحاد پر زور دیا ہے.
-
نیمۂ شعبان کے موقع پر رہبر انقلاب کا اہم خطاب
Apr ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۲:۱۰رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے نیمۂ شعبان اور منجی عالم بشریت امام مہدی عجل اللہ تعالیٰ فرجہ الشریف کے یوم ولادت با سعادت کے موقع پر عوام سے براہ راست خطاب فرمایا۔
-
فرزند رسول حضرت امام مہدی عج کے یوم ولادت پر رہبر انقلاب کا قوم سے براہ راست خطاب
Apr ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۷:۰۱رہبر معظم انقلاب اسلامی کل قوم سے براہ راست خطاب کریں گے۔
-
عید بعثت اور نوروز کی مناسبت پر رہبر انقلاب کا سالانہ خطاب
Mar ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۲:۱۷نبی رحمت حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے یوم بعثت اور نوروز کی مناسبت سے رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے اتوار کے روز ایرانی عوام سے خطاب فرمایا۔ (نشرہونے کی تاریخ 22/ 03/ 2020)
-
بعثت یعنی ہردور کی جاہلیت سے مقابلہ کرنا !
Mar ۲۲, ۲۰۲۰ ۰۰:۳۳ولی امرمسلمین سید علی خامنہ ای (حفظہ اللہ) کااسلامی ممالک کے سفیروں سے خطاب سے اقتباس
-
رہبر انقلاب اسلامی کا نوروز کی مناسبت پر ویڈیو پیغام
Mar ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۵:۲۰نشرہونے کی تاریخ 20/ 03/ 2020
-
اعتکاف سے محروم رہ جانے والوں کے لئے رہبر انقلاب کی نصیحت
Mar ۰۸, ۲۰۲۰ ۲۱:۵۲ایران؛ اعتکاف کی مرکزی کمیٹی نے رہبر انقلاب اسلامی کو ایک مراسلہ ارسال کر کے ان سے اعتکاف سے محروم ہو جانے والوں کے لئے کچھ ہدایت و نصیحت کی درخواست کی ہے۔
-
مشرقی آذربائیجان سے آئے ہزاروں افراد سے رہبر انقلاب کا خطاب
Feb ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۱:۱۰رہبر انقلاب اسلامی نے ’’قیامِ تبریز‘‘ کی سالگرہ کے موقع پر مشرقی آذربائیجان کے ہزاروں افراد سے خطاب کیا۔
-
رہبر معظم نے کی خدا کی راہ میں حق اور فداکاری کے جذبے کے تحفظ پر تاکید
Jan ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۱:۳۲رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیتالله العظمی سید علی خامنهای نے خدا کی راہ میں حق و فداکاری کے جذبے کو برقرار رکھنے اور حق و حقیت کی راہ میں مال و جان کی قربانی دینے کو عظیم سرمایہ قرار دیتے ہوئے اس کے تحفظ پر تاکید کی۔