-
اقوام متحدہ نے قائد انقلاب اسلامی کے اقدام کی قدردانی کی
Mar ۰۱, ۲۰۲۳ ۰۸:۳۱اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے سربراہ نے قائد انقلاب اسلامی کی جانب سے بلووں کے دوران گرفتار ہونے والے شہریوں کی عام معافی کے اقدام کو سراہا ہے۔
-
اسلامی جمہوری نظام سے اغیار کی دشمنی سیاسی نوعیت کی ہے: رہبرانقلاب اسلامی
Feb ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۳:۰۲رہبرانقلاب اسلامی نے فرمایا کہ اسلامی جمہوری نظام کا عوامی ہونا ایک ایسی حقیقت ہے جس کا کوئی بھی انکار نہیں کرسکتا اور اس حقیقت کا پوری دنیا نے گیارہ فروری کی ریلیوں میں بخوبی مشاہدہ کیا ہے
-
مجلس خبرگان کے سربراه اور ممبران سے رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب
Feb ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۴سحر نیوز رپورٹ
-
امت مسلمہ مسئلہ فلسطین کی اہیمت اورامریکی مداخلت پر گہری نظر رکھیں: رہبرانقلاب اسلامی
Feb ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۱:۳۰رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا ہے کہ ایران ہر ممکن طریقے سے فلسطینی قوم اور فلسطینی کازکی حمایت جاری رکھے گا۔
-
رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب
Feb ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۵:۴۱سحر نیوز رپورٹ
-
ایرانی عوام نے تسلط پسند طاقتوں کی سازشوں پر پانی پھیر دیا: صدر رئیسی
Feb ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۱ایران کے عوام نے بے مثال استقامت کے ذریعے تسلط پسند طاقتوں کے سازشوں کو ناکام بنادیا ہے۔
-
ایرانی عوام کی ہوشیاری اور بصیرت پر زور
Feb ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۵:۱۰سحر نیوز رپورٹ
-
ثروت مند ممالک ایران کو راستے سے ہٹانے کیلئے رقم خرچ کررہےہیں، رہبرانقلاب اسلامی
Feb ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۲:۱۵رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے ملی یکجہتی کو مضوط بنانے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے فرمایا کہ ایران کے عوام نے بدخواہوں کے پروپیگنڈوں پر توجہ نہیں دی۔
-
فضائیہ کے کمانڈروں اور جوانوں سے رہبرانقلاب اسلامی کا خطاب
Feb ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۱:۳۲سحر نیوز رپورٹ
-
رہبر انقلاب اسلامی کا زلزلہ متاثرین کے ساتھ اظہار ہمدردی
Feb ۰۹, ۲۰۲۳ ۰۷:۲۵انقلاب اسلامی کے سپریم لیڈر امام سید علی خامنہ ای نے ترکیہ اور شام میں زلزلے سے ہلاک، زخمی اور بے گھر ہونے والے افراد سے تعزیت کا اظہار اور امداد جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔