SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

Syria

  •  شام پر اسرائیل کے جنگی طیاروں کا حملہ، 2 شامی فوجی زخمی

    شام پر اسرائیل کے جنگی طیاروں کا حملہ، 2 شامی فوجی زخمی

    Oct ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۰:۳۴

    اسرائیلی جنگی طیاروں نے پیر کی رات مشرقی شام کے علاقوں کو اپنی جارحیت کا نشانہ بنایا۔

  • شام: تیل کی لوٹ مار سے باز نہیں آ رہا امریکہ

    شام: تیل کی لوٹ مار سے باز نہیں آ رہا امریکہ

    Oct ۰۳, ۲۰۲۳ ۰۸:۵۶

    جدید ترین ہتھیاروں سے لیس امریکی لٹیرے شام کے قومی ذخیرے تیل کی لوٹ مار میں مصروف ہیں .

  • ہر طرف سے گھر چکا ہے اسرائیل، صیہونی کمانڈر کی تشویش

    ہر طرف سے گھر چکا ہے اسرائیل، صیہونی کمانڈر کی تشویش

    Sep ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۸:۴۳

    صیہونی حکومت کے ایک کمانڈر نے اعتراف کیا ہے کہ اسرائیل کے خلاف ایک کثیر محاذ جنگ کا خطرہ ہمارے لیے لمحہ بہ لمحہ واضح ہوتا جا رہا ہے۔

  • شام میں انتہا پسندی اور دہشت گردی کے خلاف جنگ میں مدد کے لئے ایران پُرعزم (ویڈیو)

    شام میں انتہا پسندی اور دہشت گردی کے خلاف جنگ میں مدد کے لئے ایران پُرعزم (ویڈیو)

    Sep ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۱

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے نیویارک میں آستانہ عمل کے رکن ملکوں کے وزرائے خارجہ کے اجلاس میں کہا ہے کہ شام میں انتہا پسندی اور دہشت گردی کے خلاف جنگ میں مدد کے لئے ایران پختہ عزم رکھتا ہے-

  • سپاہ قدس کے کمانڈر جنرل اسماعیل قاآنی کا دورہ شام، ایران اور شامی افواج کی مشترکہ مشقوں کا جائزہ

    سپاہ قدس کے کمانڈر جنرل اسماعیل قاآنی کا دورہ شام، ایران اور شامی افواج کی مشترکہ مشقوں کا جائزہ

    Sep ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۱:۴۴

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی قدس فورس کے کمانڈر جنرل اسماعیل قاآنی شام کے دورے پر ہیں جہاں پر انہوں نے شامی سیاسی، فوجی اور سیکورٹی حکام سے ملاقاتوں کے علاوہ چند علاقوں کا دورہ بھی کیا۔

  • شام کے صدر بشار اسد سرکاری دورے پر چین پہنچ گئے

    شام کے صدر بشار اسد سرکاری دورے پر چین پہنچ گئے

    Sep ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۰:۴۶

    شام کے صدر بشار اسد چین کے صدر شی جن پینگ کی دعوت پر چین پہنچ گئے ہیں۔

  • داعش کے گھرانوں کے ٹھکانے الہول کیمپ کو ختم کر دینا چاہیے، عراقی وزیر خارجہ

    داعش کے گھرانوں کے ٹھکانے الہول کیمپ کو ختم کر دینا چاہیے، عراقی وزیر خارجہ

    Sep ۱۸, ۲۰۲۳ ۲۱:۰۱

    عراق کے وزیر خارجہ نے ملک میں بحران کے حل کی راہوں کا جائزہ لیتے ہوئے اس بات پر زور دیا ہے کہ داعش کے دہشت گردوں کے گھرانوں کے ٹھکانے الہول کیمپ کو ختم کر دینا چاہیے۔

  • صیہونی جنگی طیاروں کا شام پر فضائی حملہ

    صیہونی جنگی طیاروں کا شام پر فضائی حملہ

    Sep ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۰:۴۵

    صیہونی فضائیہ کے جنگی طیاروں نے لبنانی فضائی حدود کی خلاف ورزی کرتے ہوئے شام پر فضائی حملے کئے ہیں۔

  • امریکہ ہمارے تیل کی چوری بند کرے: شام

    امریکہ ہمارے تیل کی چوری بند کرے: شام

    Sep ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۱:۲۳

    حکومت شام نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل اور سلامتی کونسل کے چیئرمین کے نام اپنے مراسلوں میں امریکہ کی جانب سے شامی ذرائ‏ع و ذخائر تباہ کئے جانے پر شدید احتجاج کیا ہے۔

  • سلامتی کونسل شام کے بارے میں مؤثر اجلاس تشکیل دے: ایران

    سلامتی کونسل شام کے بارے میں مؤثر اجلاس تشکیل دے: ایران

    Sep ۰۸, ۲۰۲۳ ۲۰:۰۲

    اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب امیر سعید ایروانی نے کہا ہے کہ ایران اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے ایک بار پھر مطالبہ کرتا ہے کہ وہ شام کے بارے میں اپنا مؤثر اجلاس تشکیل دے۔

Show More

خاص خبریں

  • روسی مال گاڑی ایران میں، ایران روس تجارتی تعلقات میں فروغ
    روسی مال گاڑی ایران میں، ایران روس تجارتی تعلقات میں فروغ
    ۴۰ minutes ago
  • ترکیہ: پرفیوم کے گودام میں بھیانک آتش زدگی، 6 افراد ہلاک
  • ہندوستان: ممبئی میں بی جے پی لیڈروں کی مبینہ شرانگیری، مسلم اراکینِ اسمبلی کے دفتر کے باہر متنازعہ گیت گایا
  • آذربائیجان: یومِ فتح تقریب میں پاکستانی وزیر اعظم کی خصوصی شرکت
  • سابق اسرائیلی وزیر اعظم کا نیتن یاہو حکومت کے خاتمے تک سِوِل نافرمانی کا مطالبہ
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS