-
شام؛ حلب ایئرپورٹ پر صیہونی ٹولے کی فضائی جارحیت
Mar ۰۷, ۲۰۲۳ ۰۳:۵۵غاصب صیہونی ٹولے کے جنگی طیاروں نے ایک بار پھر شام کی ارضی سالمیت اور اقتدار اعلیٰ کی خلاف ورزی کرتے ہوئے حلب کے بین الاقوامی ایئرپورٹ پر بمباری کی ہے۔
-
شام کو دیر سے مدد ملنے پر امیر قطر کو تعجب
Mar ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۳:۴۹امیر قطر کا کہنا ہے کہ شام کو تاخیر سے امداد پہنچنے پر حیران ہوں۔
-
امریکہ کی نئی سازش، داعشیوں کی شام سے عراق منتقلی
Feb ۲۸, ۲۰۲۳ ۰۶:۲۱شام کے الہول کیمپ سے داعش کے 150 خاندانوں کو عراق منتقل کیا جا رہا ہے۔
-
فلسطینیوں کے حقوق کا حصول صرف استقامت و مزاحمت سے ممکن ہے: رمضانی
Feb ۲۱, ۲۰۲۳ ۰۵:۰۵فلسطین کا معاملہ اب ایک عالمی تحریک کی شکل اختیار کر چکا ہے، یہ بات اہل بیت عالمی اسمبلی (اے ڈبلیو اے) کے سیکریٹری جنرل رضا رمضانی نے کہی۔
-
صیہونی ٹولے کا شام پر حملہ، 5 شہید، 15 زخمی (ویڈیو)
Feb ۱۹, ۲۰۲۳ ۰۸:۱۷شامی فوج کے اعلان کے مطابق غاصب صیہونی فوج نے دمشق کے کفر سوسہ رہائشی علاقے پر فضائی حملہ کیا جس کے نتیجے میں 20 افراد شہید و زخمی ہو گئے ہیں۔
-
شام، دیرالزور میں امریکی دہشت گردوں کے اڈے پر میزائل حملہ
Feb ۱۹, ۲۰۲۳ ۰۷:۵۵شامی میڈیا نے دیرالزور میں واقع غیر قانونی امریکی دہشت گردوں کے اڈے پر ایک بار پھر میزائل حملوں کی خبر دی ہے۔
-
شام کے زلزلے زده علاثوں میں ایران کی امدادی کاروائیاں
Feb ۱۷, ۲۰۲۳ ۰۸:۴۴سحر نیوز رپورٹ
-
ایرانی ریسکیورز کی طرف سے ترکی کے شہر ادیامان میں زلزلہ زدگان کی مدد
Feb ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۳:۲۸اسلامی جمہوریہ ایران اور ترکی کی ہلال احمر کی ٹیموں کی جانب سے ریسکیو آپریشن جاری ہے، علاقے کے لوگوں کو رہائش اور حرارتی نظام کے حوالے سے اب بھی مدد کی ضرورت ہے۔
-
ترکیہ شام زلزلہ؛ اموات اکتالیس ہزار سے گزر گئیں
Feb ۱۵, ۲۰۲۳ ۰۵:۴۷ترکیہ اور شام میں زلزلے سے اموات کی مجموعی تعداد اکتالیس ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔
-
ترکیہ اور شام میں جانی نقصانات میں اضافہ، ایران کی امدادی کاروائیاں جاری
Feb ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۰:۳۳سحر نیوز رپورٹ