SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

Syria

  • ملک میں موجودہ بحران کے ذمہ دار امریکہ اور ترکیہ ہیں: شام

    ملک میں موجودہ بحران کے ذمہ دار امریکہ اور ترکیہ ہیں: شام

    Sep ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۳:۴۱

    شام کے نائب وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ امریکی قبضے اور تیل چوری اور ترکی کی جانب سے دہشت گردوں کی حمایت، بحران جاری رہنے کی اصل وجوہات ہیں۔

  • شام ساری دنیا کی طرف سے دہشتگردی سے لڑ رہا ہے: فیصل مقداد

    شام ساری دنیا کی طرف سے دہشتگردی سے لڑ رہا ہے: فیصل مقداد

    Sep ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۰:۲۷

    شام کی حکومت کا کہنا ہے کہ اُن کا ملک ساری دنیا کی نمائندگی میں دہشتگردوں سے لڑ رہا ہے جس کے سبب اُسے بھاری جانی و مالی نقصان اٹھانا پڑا ہے۔

  • شام میں دہشت گردوں کے اڈے پر روسی فضائیہ کی بمباری، 120 ہلاک

    شام میں دہشت گردوں کے اڈے پر روسی فضائیہ کی بمباری، 120 ہلاک

    Sep ۰۹, ۲۰۲۲ ۰۷:۲۰

    شام میں روسی بمباری میں سو سے زائد دہشتگردوں کے ہلاک ہونے کی خبر ہے۔

  • حلب ایئرپورٹ پر صیہونی حکومت کا حملہ+ ویڈیو

    حلب ایئرپورٹ پر صیہونی حکومت کا حملہ+ ویڈیو

    Sep ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۲:۳۷

    صیہونی حکومت نے ایک بار پھر شام کو اپنی جارحیت کا نشانہ بنایا۔

  • شام میں داعش کا سرغنہ فوجی آپریشن میں ہلاک

    شام میں داعش کا سرغنہ فوجی آپریشن میں ہلاک

    Sep ۰۶, ۲۰۲۲ ۰۵:۱۵

    محمد الیاد عبد الرزاق نامی داعش کا مقامی سرغنہ جو دہشت گردی کی کئی وارداتوں میں ملوث تھا، درعا میں کوئیک رسپانس فورس کے ایک آپریشن میں مارا گیا۔

  • امریکی فوجیوں کی پھر چوری پکڑی گئی

    امریکی فوجیوں کی پھر چوری پکڑی گئی

    Sep ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۸:۴۴

    امریکی فوج نے شام کے 31 آئل ٹینکرز کی لوٹ پاٹ کی ہے۔

  • شام؛ امریکہ کا فوجی اڈہ دھماکوں سے گونج اٹھا

    شام؛ امریکہ کا فوجی اڈہ دھماکوں سے گونج اٹھا

    Sep ۰۴, ۲۰۲۲ ۰۴:۴۰

    شام میں واقع امریکہ کے غیر قانونی فوجی اڈے میں کئی دھماکے ہوئے۔

  • شام پر ترکیہ کا حملہ، متعدد مکانات تباہ

    شام پر ترکیہ کا حملہ، متعدد مکانات تباہ

    Sep ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۴:۲۸

    ترک فوجیوں اور اس کے آلۂ کاروں نے ایک بار پھرشام کے الرقہ رہائشی علاقے پر حملہ کیا۔

  • شام، تیل کی لوٹ مار سے باز نہیں آ رہا ہے امریکہ

    شام، تیل کی لوٹ مار سے باز نہیں آ رہا ہے امریکہ

    Sep ۰۲, ۲۰۲۲ ۰۴:۳۲

    جدید ترین ہتھیاروں سے لیس دہشتگرد امریکی فوجی شامی تیل لوٹنے میں مصروف ہیں۔

  • شام پر پھر صیہونی ٹولے کا حملہ، شامی فوج نے ناکام بنایا

    شام پر پھر صیہونی ٹولے کا حملہ، شامی فوج نے ناکام بنایا

    Sep ۰۱, ۲۰۲۲ ۰۷:۳۰

    شامی فوج نے ایک بار پھر صیہونی فوج کے میزائل حملے کو ناکام بنا دیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • مغربی کنارے کے گھروں، گاڑیوں اور عمارتوں میں آتش زدگی کے 89 فیصد ذمہ دار غاصب اسرائیلی

    مغربی کنارے کے گھروں، گاڑیوں اور عمارتوں میں آتش زدگی کے 89 فیصد ذمہ دار غاصب اسرائیلی

    ۱۳ hours ago
  • خلیج فارس میں 400 سے زائد جہاز پھنسے ہوئے ہیں: اقوام متحدہ

  • ہندوستان: ججوں کی تقرری میں بے جا سرکاری مداخلت کا الزام

  • پاکستان: صوبۂ سندھ کے علاقے دادو میں دو گروہوں میں فائرنگ کا تبادلہ، 8 افراد ہلاک

  • کراچی میں فرانس کا قونصل خانہ مستقل بند کردیا گیا

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS