-
آپس میں بھڑے ترک حمایت یافتہ دہشت گرد، جنگ میں شدت
Jun ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۷:۵۴شام میں ترکی سے وابستہ عناصر کے درمیان جھڑپوں میں شدت آ گئی ہے۔
-
ترکی سے وابستہ دہشتگرد گروہ آمنے سامنے، 22 ہلاک و زخمی
Jun ۱۹, ۲۰۲۲ ۰۸:۴۴ترکی سے وابستہ دہشتگرد گروہ «الجبهه الشامیه» و «احرار الشام» میں ہونے والی خونریز جھڑپوں میں اب تک 22 دہشتگرد ہلاک و زخمی ہوچکے ہیں۔
-
شام میں اپنے فوجی اڈوں کی تعداد کیوں بڑھا رہا ہے امریکا؟
Jun ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۸:۴۱امریکی دہشت گرد فوجیں شمال مشرقی شام کے صوبہ الحسکہ میں اپنے غیر قانونی اڈوں کو بڑھا رہی ہیں۔
-
ظہور کی زمین ہموار کرتا ترانہ ’سلام فرماندہ‘۔ ویڈیوز
Jun ۱۷, ۲۰۲۲ ۰۸:۳۲شاعر و مداح کے خلوص اور امامِ زمانہ، فرزند رسولِ رحمت، حضرت امام مہدی علیہ السلام سے بشریت کی والہانہ عقیدت و الفت کا عکاس فارسی ترانہ ’’سلام فرماندہ‘‘ اب عالمی شہرت حاصل کر گیا ہے.
-
شام، امریکی ٹھکانے پر ڈرون حملہ
Jun ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۳:۰۹میڈیا ذرائع نے جمعرات کی صبح شام کے التنف علاقے میں امریکی فوجیوں کے ٹھکانے پر ڈرون حملے کی خبر دی ہے۔
-
جنگ کی آہٹ ، اسرائیل کی اشتعال انگیزی ، کیا شام سے بھڑکے گي اگلی جنگ کی چنگاری ؟
Jun ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۶:۲۱لندن سے شائع ہونے والے اخبار کے چیف ایڈیٹر اور معروف عرب صحافی عبدالباری عطوان کے ایک مقالے کا اقتباس ۔
-
دمشق پر صیہونی دہشتگردوں کا پھر حملہ، شامی فوج نے کئی میزائل گرائے
Jun ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۶:۵۵شامی فوج کے ایئرڈیفنس سسٹم نے صیہونی حکومت کے میزائل حملوں کو ناکام بنادیا۔
-
صیہونی ٹولے کا دمشق پر میزائل حملہ، شامی فوج نے ناکام بنایا
Jun ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۴:۳۶شامی فوج نے ایک بار صیہونی فوج کے میزائل حملے کو ناکام بنا دیا۔
-
شام میں بین الاقوامی اتحاد کے ٹھکانوں پر ترک فوج کا حملہ
Jun ۰۲, ۲۰۲۲ ۰۴:۵۱ترکی نے پہلی مرتبہ شام کے علاقے عین العرب میں بین الاقوامی اتحاد کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا۔
-
شام میں امریکی دہشتگردوں کے اڈے میں یکے بعد دیگرے کئی دھماکے
May ۲۹, ۲۰۲۲ ۰۷:۵۲شام کے شمال مشرقی علاقے میں قائم امریکہ کے دہشتگردی کے اڈے پر گزشتہ شب کئی دھماکے ہوئے۔