SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

technology

  • ٹیکنالوجی کی طاقت سے شہری با اختیار بنائے جا رہے ہیں: ہندوستانی وزیر اعظم

    ٹیکنالوجی کی طاقت سے شہری با اختیار بنائے جا رہے ہیں: ہندوستانی وزیر اعظم

    Mar ۰۱, ۲۰۲۳ ۰۷:۱۶

    ٹیکنالوجی کی طاقت سے شہریوں کو بااختیار بنانے پر ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی نے زور دیا ہے۔

  • جیومیٹکس کے شعبے میں بین الاقوامی نمائش ایران جیو (ویڈیو)

    جیومیٹکس کے شعبے میں بین الاقوامی نمائش ایران جیو (ویڈیو)

    Jan ۳۰, ۲۰۲۳ ۰۸:۴۷

    ایران؛ دارالحکومت تہران میں جیومیٹکس کے شعبے میں دوسری بین الاقوامی نمائش کا اہتمام کیا گیا ہے۔ گزشتہ روز ایران کے نائب وزیر دفاع جنرل سید مہدی فرہی نے اس نمائش کا افتتاح کیا جس میں ایران کی دسیوں نالج بیس کمپنیاں جدید ٹیکنالوجیوں کے مختلف شعبوں میں تازہ ترین مصنوعات کے ساتھ حاضر ہوئی ہیں۔

  • تسلط پسند نظام کو ایران کی سائنسی پیشرفت برداشت نہیں: وزیر خارجہ امیرعبد اللہیان

    تسلط پسند نظام کو ایران کی سائنسی پیشرفت برداشت نہیں: وزیر خارجہ امیرعبد اللہیان

    Jan ۱۲, ۲۰۲۳ ۰۸:۳۹

    تسلط پسند نظام ایران کی علمی و سائنسی پشیرفت کو برداشت نہیں کر سکتا، یہ بات ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبد اللہیان نے دو ایٹمی سائنسدانوں کی شہادت کی برسی کے موقع پر کہی۔

  • چین کی تیار کردہ فلائنگ کار (ویڈیو)

    چین کی تیار کردہ فلائنگ کار (ویڈیو)

    Dec ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۳:۴۰

    چین کی ایک اسٹارٹ اپ کمپنی نے ایک ایسی فلائنگ کار ڈیزائن کی ہے جو ۹۰ فیصد تو سڑک پر ہی چلتی ہے، مگر کبھی کہیں پر ٹریفک میں پھنس جانے کی صورت میں اُسے آسانی سے اڑایا جا سکتا ہے۔ اس کار کی قیمت ۱ لاکھ ۴۰ ہزار ڈالر رکھی گئی ہے اور امید ظاہر کی جا رہی ہے کہ اس کار کا باضابطہ پروڈکشن ۲۰۲۵ تک شروع ہو جائے گا۔ البتہ جس طرح ویڈیو میں اسے مانیٹر کرنے کے لئے چار پانچ لوگوں کی ٹیم نظر آ رہی ہے، اگر آئندہ بھی اسے چلانے کے لئے اتنے ہی افراد کی ضرورت پڑی تو شاید یہ چینی پروجیکٹ زیادہ کامیاب نہ ہو پائے!

  • ایران میں مقامی طور پر ساختہ پہلے ڈائنامٹرون ایکسلریٹر کا افتتاح

    ایران میں مقامی طور پر ساختہ پہلے ڈائنامٹرون ایکسلریٹر کا افتتاح

    Dec ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۰:۴۰

    ایران میں ہفتہ تحقیق کی مناسبت سے مقامی طور پر ساختہ پہلے صنعتی الیکٹرواسٹیٹک ایکسلریٹر کا افتتاح کیا گیا، اس موقع پر ایران کی ایٹمی توانائی ایجنسی کے سربراہ اور ایران کے سائنس اور ٹیکنالوجی کے وزیر بھی موجود تھے۔

  • خلائی شعبے میں ہندوستان کا دنیا کے ساتھ تعاون

    خلائی شعبے میں ہندوستان کا دنیا کے ساتھ تعاون

    Dec ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۹:۲۳

    ہندوستان کا خلائی ادارہ اسرو سیٹیلائٹس کو خلا میں بھیجنے کے شعبے میں دیگر ممالک کے ساتھ تعاون کر رہا ہے اور اسی تناظر میں اُس نے پچھلے پانچ برسوں کے دوران 19 ممالک کے 177 سیٹلائٹس کو کامیابی سے خلا میں پہنچایا ہے۔

  • ہوائی جہازوں کی ساخت کے عالمی مقابلوں میں ایرانی طلبہ کی تیسری پوزیشن

    ہوائی جہازوں کی ساخت کے عالمی مقابلوں میں ایرانی طلبہ کی تیسری پوزیشن

    Nov ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۸:۰۲

    ایران کی شریف یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کے شعبۂ ایئرو اسپیس کے طلبہ نے ماڈل ہوائی جہازوں کی ساخت کے بین الاقوامی مقابلوں میں تیسری پوزیشن حاصل کی ہے۔

  • ہندوستان کے پہلے پرائیویٹ خلائی راکٹ کی لانچنگ ملتوی، اب 18 نومبر کو ہوگا لانچ

    ہندوستان کے پہلے پرائیویٹ خلائی راکٹ کی لانچنگ ملتوی، اب 18 نومبر کو ہوگا لانچ

    Nov ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۹

    ہندوستان کے پہلے پرائیویٹ خلائی راکٹ کو آج خلا میں چھوڑا جانا تھا جو اب 18 نومبر تک ملتوی کر دیا گیا ہے۔

  • صارفین کی جاسوسی اور لوکیشن معلوم کرنے پر گوگل پر 391 ملین ڈالر کا جرمانہ

    صارفین کی جاسوسی اور لوکیشن معلوم کرنے پر گوگل پر 391 ملین ڈالر کا جرمانہ

    Nov ۱۵, ۲۰۲۲ ۰۹:۵۵

    امریکی ریاستوں نبراسکا اوراوریگان کی عدالت نے گوگل پر 391 ملین ڈالر کا جرمانہ عائد کیا ہے جو کمپنی کی اپنے صارفین کے بارے میں غیر قانونی جاسوسی اور لوکیشن دریافت کرنے پر لگایا گیاہے۔

  • ان تصاویر نے پابندیوں کے نشیڑی امریکہ کو حیران کر دیا (ویڈیو)

    ان تصاویر نے پابندیوں کے نشیڑی امریکہ کو حیران کر دیا (ویڈیو)

    Nov ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۲:۵۵

    رواں ہفتے ایران نے اپنے نوجوان سائنسدانوں کے ہاتھوں تیار شدہ قائم ۱۰۰ نامی سیٹیلائٹ کیریئر کا کامیاب ٹیسٹ کیا جس نے اُس کی دشمن طاقتوں بالخصوص پابندیوں کے عادی ہو چکے امریکہ کو حیرت میں ڈال دیا۔

Show More

خاص خبریں

  • وائٹ ہاوس میں اب رقص خانہ بھی بن رہا ہے
    وائٹ ہاوس میں اب رقص خانہ بھی بن رہا ہے
    ۱۱ hours ago
  • جنرل پاکپور: ایران دشمن کے خلاف جھنم برپا کر دے گا
  • افغانستان کی تقریباً نصف آبادی شدید غذائی قلت کا شکار
  • روس ، ایران کے فارس صوبے میں سرمایہ کاری کے لئے آمادہ
  • روسی اور امریکی وزرائے خارجہ کی ملاقات ملتوی: سی این این، ایسی کسی ملاقات کا منصوبہ ہی نہیں تھا: روس
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS