-
بلوچستان; بارکھان میں دھماکہ، 16 افراد جاں بحق و زخمی
Feb ۲۶, ۲۰۲۳ ۰۶:۵۸پاکستان کے صوبے بلوچستان کے وزیر اعلیٰ میر عبدالقدوس بزنجو نے دھماکے کی مذمت اور قیمتی جانوں کے ضیاع پر دلی رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔
-
پاکستان: سی ٹی ڈی آپریشن میں طالبان کے 6 مبینہ دہشت گرد ہلاک
Feb ۲۳, ۲۰۲۳ ۰۵:۳۵سی ٹی ڈی پولیس نے آپریشن میں 6 دہشتگردوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔
-
بلوچستان: لیویز چوکی پر دہشت گردوں کا حملہ، 2 اہلکاروں کی موت
Feb ۲۱, ۲۰۲۳ ۰۷:۴۵پاکستان میں ایک مرتبہ پھر دہشتگردی نے سر اٹھایا ہے اور اس ملک میں اب آئے روز دہشتگردی کے واقعات رونما ہو رہے ہیں۔
-
صیہونی دہشتگردی کا شکار ہوا ایک اور فلسطینی لڑکا چل بسا
Feb ۲۱, ۲۰۲۳ ۰۵:۴۶غرب اردن میں صیہونی فوجیوں کی فائرنگ سے زخمی ہونے والا فلسطینی نوجوان زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہو گیا۔
-
ملک میں بد امنی کا ذمہ دار نیٹو ہے: پاکستانی وزیر
Feb ۲۱, ۲۰۲۳ ۰۴:۵۶پاکستان کی وزیر مملکت برائے خارجہ امور نے اپنے ملک کی حالیہ بدامنی کے لئے نیٹو کو ذمہ دار قرار دیا ہے۔
-
کوئٹہ تباہی سے بچ گیا، خودکش بمبار خاتون بارودی جیکٹ کے ساتھ گرفتار
Feb ۱۹, ۲۰۲۳ ۰۷:۲۸کوئٹہ میں سی ٹی دی پولیس نے ایک خاتون کوگرفتارکیا ہے جو خودکش حملہ کرنے کی منصوبہ بندی کر رہی تھی۔
-
پاکستان؛ ٹی ٹی پی کے خلاف سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 12 دہشت گرد ہلاک
Feb ۰۸, ۲۰۲۳ ۰۹:۴۸پاکستان کے صوبے خیبرپختونخواہ میں خفیہ اطلاعات پر مبنی سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں ٹی ٹی پی کے 12 دہشت گردوں کے مارے جانے کی خبر ہے۔
-
کوئٹہ میں پولیس لائن کے قریب دھماکہ، 5 افراد زخمی
Feb ۰۵, ۲۰۲۳ ۰۷:۱۱کوئٹہ میں دھماکہ ہوا ہے جس میں متعدد افراد زخمی ہوئے ہیں۔
-
ایران؛ انٹیلی جینس نے داعشی دہشتگردوں کا بھانڈا پھوڑا
Jan ۲۰, ۲۰۲۳ ۰۶:۱۳ایران کی انٹیلی جینس نے تکفیری و صیہونی ٹولے داعش سے وابستہ دو دہشتگرد ٹیموں کا پتہ لگا کر انکے منصوبوں کو ناکام بنا دیا۔
-
واشنگٹن کی ایف کو روس پر دہشت گردانہ حملوں کی ترغیب دے رہا ہے: روسی سفیر
Jan ۱۹, ۲۰۲۳ ۰۷:۳۸امریکہ میں روسی سفیر آنتونوف نے کہا ہے کہ امریکی وزارت خارجہ کریمیہ کے بارے میں اشتعال انگیز بیان دے کر یوکرینی حکام کو روس میں دہشت گردانہ اقدامات کی ترغیب دلا رہی ہے۔