-
ٹی ٹی پی کے حوالے سے پی ٹی آئی پرغلط پالیسی اپنانے کا الزام
Jan ۱۹, ۲۰۲۳ ۰۵:۵۷پاکستان کے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری سابق تحریک انصاف حکومت پر الزام لگایا ہے کہ کالعدم تنظیم ٹی ٹی پی کے سلسلے میں اُس کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے ہی ملک میں مسائل پیدا ہوئے ہیں۔
-
دہشتگردوں کی فائرنگ میں چار پاکستانی فوجیوں کی موت، ایران نے کی مذمت
Jan ۱۹, ۲۰۲۳ ۰۵:۴۷پاکستان کے صوبے بلوچستان کے ضلع پنجگور میں دہشت گردوں کی فائرنگ میں کم از کم چار پاکستانی فوجیوں کے مارے جانے کی خبر ہے۔
-
شام؛ النصرہ دہشت گردوں کا مارٹر حملہ؛ شام کی فوج کے 3 اہلکار شہید
Jan ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۲:۱۰جبہۃ النصرہ سے وابستہ دہشت گرد عناصر کے مارٹر حملہ کرکے شام کے تین فوجی اہلکاروں کی جان لے لی
-
عراق کو غیرملکی افواج کی ضرورت نہیں: وزیر اعظم السوڈانی
Jan ۱۴, ۲۰۲۳ ۰۹:۱۰عراقی وزیراعظم نے دورۂ جرمنی کے دوران جرمن چانسلر کے ساتھ ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ عراق کو بین الاقوامی اتحادی افواج کی اب ضرورت نہیں، عراقی افواج آج دہشت گردی کو شکست دینے کی صلاحیت رکھتی ہیں۔
-
سی ڈی آپریشن میں چار دہشت گرد ہلاک, ایک پولیس اہلکار جاں بحق
Jan ۰۸, ۲۰۲۳ ۰۸:۱۶بنوں میں ایک پولیس وین پر ہونے والے دہشت گردانہ حملے میں ایک کانسٹیبل جاں بحق اور دوسرا زخمی ہوگیا جب کہ لکی مروت میں پولیس اور مقامی دیہات کے افراد نے پولیس چیک پوسٹ پر ہونے والا حملہ ناکام بنا دیا۔
-
جنوبی وزیرستان میں دہشتگردی اور بدامنی کے خلاف عوامی دھرنا
Jan ۰۸, ۲۰۲۳ ۰۵:۳۰پاکستان میں بد امنی، اغوا برائے تاوان اور ٹارگٹ کلنگ کے بڑھتے واقعات کے بعد اب بعض علاقوں میں عوامی احتجاج اور دھرنا شروع ہو گیا ہے۔
-
شام اور ترکی کی نزدیکی سے نصرہ فرنٹ پریشان
Jan ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۷:۲۲دہشت گرد کروہ نصرہ فرنٹ نے شام اور ترکی کی نزدیکی کی خبروں پر برہمی کا اظہار کیا ہے۔
-
عراق میں داعش کے مضبوط ہونے کا خطرہ بڑھا
Jan ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۴:۱۰عراق کے خلاف امریکہ کے اقدامات اور اپنے دہشت گرد مہروں کو استعمال کرنے نیز اقتصادی دباؤ میں شدت، مبصرین کی توجہ کا سبب بن گئی ہے۔
-
نئے سال کے آغاز پر کابل ایرپورٹ کے قریب دھماکہ، 18 جاں بحق و زخمی
Jan ۰۱, ۲۰۲۳ ۰۶:۲۴نئے سال کے آغاز پر کابل زور دار دھماکے سے لرز اٹھا جس کے نتیجے میں 18 افراد جاں بحق و زخمی ہو گئے۔
-
شام؛ فوجی چھاونی پر دہشتگردوں کا حملہ 6 فوجی جاں بحق
Jan ۰۱, ۲۰۲۳ ۰۵:۱۹شام میں دہشتگردانہ حملے میں 6 شامی فوجی جاں بحق ہو گئے ہیں ۔