-
عراقی کردستان؛ دہشت گردوں پر پھر برسے سپاہ پاسداران کے میزائل
Nov ۲۱, ۲۰۲۲ ۰۸:۵۹عراقی کردستان میں سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے دہشت گردوں کے خفیہ ٹھکانوں کو میزائلوں اور ڈرون طیاروں سے نشانہ بنایا ہے۔ یہ عراقی کردستان میں محفوظ پناہ گاہیں بنائے دہشت گردوں پر تیسرا میزائل اور ڈرون حملہ ہے۔
-
دہشتگردی کے خلاف زیرو ٹالرینس کی پالیسی پر زور
Nov ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۷:۲۷سحر نیوز رپورٹ
-
ایران کے شہر ایذہ اور اصفہان میں دہشت گردانہ حملہ، 7 جاں بحق، 12 زخمی (ویڈیو)
Nov ۱۷, ۲۰۲۲ ۰۷:۰۸ایران کے شہر ایذہ میں موٹرسائیکل سوار دہشت گردوں نے سیکیورٹی فورسز اور عوام پر فائرنگ کر دی جس سے 7 افراد جاں بحق اور 10 زخمی ہوگئے ہیں۔
-
پاکستان؛ پولیس وین پر حملہ، 6 جاں بحق
Nov ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۶:۲۸پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخواہ کے شہر لکی مروت میں دہشت گردوں نے ایک پولیس گشتی گاڑی پر حملہ کر دیا جس سے 6 پولیس اہلکار جاں بحق ہوگئے، علاقے میں دہشتگردوں کی گرفتاری کےلئے آپریشن شروع کر دیا گیا ہے۔
-
ترکیہ کے شہر استنبول میں ایک اور دھماکہ (ویڈیو)
Nov ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۴:۴۶ترکیہ کے شہر استنبول میں ایک اور بم دھماکہ ہوا ہے، ابھی تک اس دھماکے میں ہلاک یا زخمی ہونے والے افراد کے بارے میں تفصیلات سامنے نہیں آئی ہیں۔
-
شامی فوج نے دہشت گردوں کا ایک خودکش ڈرون مار گرایا
Nov ۱۵, ۲۰۲۲ ۰۶:۰۹شامی فوج نے دہشت گردوں کا ایک ڈرون مار گرایا ہے جو شامی فوجی اڈے پر حملہ کرنے کی غرض سے پرواز کر رہا تھا
-
صیہونی دہشتگردوں کی فائرنگ، ایک فلسطینی خاتون شہید (ویڈیو)
Nov ۱۴, ۲۰۲۲ ۰۹:۳۲صیہونی دہشتگردوں نے مغربی رام اللہ کے بیتونیا علاقے میں ایک کار پر فائرنگ کر کے ایک فلسطینی خاتون کو شہید کر دیا۔
-
ایران نے استنبول دہشتگردانہ حملے کی مذمت کی (ویڈیو)
Nov ۱۴, ۲۰۲۲ ۰۶:۵۵ایران نے گزشتہ روز ترکی کے شہر استنبول میں ہوئے دہشتگردانہ اقدام کی مذمت کی ہے۔
-
استبول دہشتگردانہ دھماکے میں ملوث ایک شخص گرفتار: ترک پولیس کا دعویٰ (ویڈیو)
Nov ۱۴, ۲۰۲۲ ۰۵:۴۰ترکیہ کی پولیس نے استنبول دہشتگردانہ حملے میں ملوث ایک شخص کو گرفتار کرنے کی خبر دی ہے۔
-
انسانی حقوق کا سیاسی اجلاس بلانے کی کوششوں پر ایران کا اقوام متحدہ کو انتباہ
Nov ۱۱, ۲۰۲۲ ۰۵:۵۲اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے ساتھ گفتگو میں ایران کے سلسلے میں انسانی حقوق کونسل کا اجلاس بلانے کے لئے جاری کوششوں کی مذمت کی اور خبردار کیا کہ مذخورہ کونسل کے اس سیاسی اقدام کا مغرب کے ساتھ ایران کے تعاون پر برا اثر پڑے گا۔