-
سنچری ڈیل مردہ ہی پیدا ہوگی، فلسطینی وزیراعظم
Apr ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۵:۰۸فلسطین کے نئے وزیراعظم نے امریکہ پر فلسطینیوں کے خلاف اقتصادی جنگ مسلط کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔
-
ڈیل آف سینچری کے بارے میں سعودی موقف میں تبدیلی، حقیقت یا ؟؟؟ + مقالہ
Apr ۱۷, ۲۰۱۹ ۰۵:۰۱امریکا جلد ہی فلسطینیوں اور اسرائیل کے درمیان صدیوں پرانے تنازع کے حل کے لئے تیار کی گئی ڈیل آف دی سینچری یا سازش آف دی سینچری سے متعلق اہم معلومات برملا کرنے والا ہے لیکن اس نام نہاد ڈیل سے متعلق اب تک جو معلومات لیک ہوئی ہے اسے قبول کرنے سے فلسطینیوں نے ایک زبان ہوکر انکار کر دیا ہے۔
-
سینچری ڈیل پرعمل درآمد کے نتائج پر لبنان کا انتباہ
Jan ۰۹, ۲۰۱۹ ۱۶:۲۳لبنان کے صدر میشل عون نے امریکی منصوبے سینچری ڈیل پر عمل درآمد کے نتائج پر خبردار کیا ہے۔
-
سینچری ڈیل قبول نہ کرنے پر تاکید
Dec ۳۱, ۲۰۱۸ ۱۱:۱۱فلسطین کی تحریک جہاد اسلامی کے سیکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ استقامتی محاذ اور فلسطینی عوام امریکی منصوبے سینچری ڈیل کو کسی بھی قیمت پر قبول نہیں کریں گے۔
-
استقامت جاری رکهیں گے اور سینچری ڈیل قبول نہیں کریں گے، حماس
Dec ۱۷, ۲۰۱۸ ۲۰:۱۶سحر نیوز رپورٹ
-
سینچری ڈیل منصوبہ کامیاب نہیں ہونے دیں گے، حماس کا اعلان
Dec ۱۷, ۲۰۱۸ ۱۰:۳۸اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے اکتیسویں یوم تاسیس کے موقع پر فلسطینی عوام نے تحریک مزاحمت جاری رکھنے اور سینچری ڈیل نامی ناپاک امریکی منصوبے کو ناکام بنانے کا عزم ظاہر کیا ہے۔
-
ڈیل آف سینچری منصوبے کی ناکامی کے اسباب و علل + مقالہ
Dec ۰۷, ۲۰۱۸ ۰۸:۲۶تقریبا ایک سال سے ڈیل آف سینچری کا نام بار ہا سننے میں آ رہا ہے جس کا تعلق فلسطین سے ہے ۔
-
سینچری ڈیل پر عملدرآمد کے لیے ماحول سازگار نہیں، امریکی سفیر
Nov ۲۷, ۲۰۱۸ ۱۶:۳۴اسرائیل میں متعین امریکی سفیر نے کہا ہے کہ سینچری ڈیل منصوبے کا اعلان فی الحال موخر کر دیا گیا۔
-
سنچری ڈیل منصوبے کے دائرے میں سعودی عرب اور اسرائیل کے درمیان خفیہ فوجی معاہدہ
Nov ۱۱, ۲۰۱۸ ۱۲:۱۶عرب میڈیا نے خبردی ہے کہ سعودی عرب نے اسرائیل سے پانچ سو مرکاوا ٹینک خریدے ہیں جو سعودی عرب اور صیہونی حکومت کے درمیان اب تک کا سب سے بڑا خفیہ فوجی معاہدہ ہے۔
-
امریکی منصوبے سنچری ڈیل سے مقابلے پر او آئی سی کی تاکید
Oct ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۲:۳۰امریکی منصوبے سنچری ڈیل سے مقابلے کے لئے لبنان کے اسپیکر نبیہ بری نے جنیوا میں اسلامی تعاون تنظیم او آئی سی کے اجلاس میں کہا ہے کہ سنچری ڈیل منصوبے نے مسئلہ فلسطین اور فلسطینی قوم کو نشانہ بنا رکھا ہے-