-
اسرائیلی مصنوعات پر پابندی عائد کرنے کا حکومت پاکستان کا فیصلہ
Jul ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۹:۲۵پاکستانی وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ حکومت پاکستان نے ماضی میں بھی فلسطینی عوام کی فلاح و بہبود کے لئے کچھ اقدامات کئے ہيں اور مستقبل میں بھی اس سلسلے میں ہر ممکن کوشش کرےگی، اورحکومت پاکستان اسرائیلی مصنوعات پر پابندی عائد کرے گی-
-
تحریک لبیک پاکستان کا دھرنا ختم، کارکن دھرنا ختم کرکے لاہور پہنچ گئے
Nov ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۶:۴۱تحریک لبیک پاکستان کے کارکن دھرنا ختم کرکے لاہور پہنچ گئے ہیں۔
-
ٹی ایل پی کے ساتھ مذاکرات ہی مسئلے کا حل تھا: وزیر اعظم پاکستان
Nov ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۹:۳۲پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کالعدم تحریک لبیک پاکستان سے مذاکرات ہی مسئلے کا واحد حل تھا۔
-
تحریک لبیک پاکستان کا لاہور سے اسلام آباد جانے والا مارچ وزیرآباد پہنچا
Oct ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۵:۰۰تحریک لبیک پاکستان کا لاہور سے اسلام آباد جانے والا مارچ وزیرآباد پہنچ گیا۔
-
ٹی ایل پی کو مزید قانون شکنی کی اجازت نہیں دی جائے گی: حکومت پاکستان
Oct ۲۹, ۲۰۲۱ ۲۰:۲۵اسلام آباد حکومت نے اعلان کیا ہے کہ کالعدم تحریک لبیک پاکستان کو قانون شکنی کی مزید اجازت نہیں دی جائے گی ۔
-
تحریک لبیک پاکستان کا احتجاجی مارچ جاری
Oct ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۹:۵۳تحریک لبیک پاکستان کا احتجاجی مارچ گوجرانوالا پہنچ گیا ہے۔
-
پاکستان، پچاسی تنظیموں کے چندہ جمع کرنے پر پابندی، لاہور میں ٹی ایل پی کا احتجاج جاری
Apr ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۸:۵۵حکومت پاکستان نے ٹی ایل پی سمیت ملک کی پچاسی کالعدم تنظیموں کے عطیات اور چندہ جمع کرنے پر پابندی عائد کردی ہے۔جبکہ لاہور میں ٹی ایل پی کا پرتشدد مظاہرہ جاری ہے-
-
پاکستان میں تحریک لبیک پر پابندی عائد
Apr ۱۵, ۲۰۲۱ ۲۰:۲۵پاکستان میں تحریک لبیک پر پابندی کا اعلان کردیا گیا ہے۔
-
پاکستان میں تحریک لبیک نامی مذہبی گروپ پر پابندی کا فیصلہ
Apr ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۶:۲۸حکومت پاکستان نے تحریک لبیک نامی مذہبی گروپ کو کالعدم قرار دینے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ خادم حسین رضوی گرفتار
Nov ۲۴, ۲۰۱۸ ۰۸:۴۶وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ خادم حسین رضوی کو حفاظتی تحویل میں لے کر مہمان خانے منتقل کردیا گیا ہے۔