SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقرا 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

Turkey

  • ترکیہ کے علاقے دیاربکر میں دھماکہ، 8 پولیس اہلکار زخمی (ویڈیو)

    ترکیہ کے علاقے دیاربکر میں دھماکہ، 8 پولیس اہلکار زخمی (ویڈیو)

    Dec ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۱:۴۲

    ترکیہ کے جنوبی علاقے دیاربکر میں ایک گاڑی میں فٹ کئے گئے بم میں دھماکے سے 8 افراد زخمی ہو گئے۔

  • ترکیہ کے پہلے جنگی ڈرون طیارے کی کامیاب پرواز (تصاویر)

    ترکیہ کے پہلے جنگی ڈرون طیارے کی کامیاب پرواز (تصاویر)

    Dec ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۲:۳۱

    ترکیہ نے اپنے پہلے ڈرون جنگی طیارے کی پرواز کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔

  • ایران اور ترکی سے ملنے والی سرحد پر کیا کر رہا عراق؟

    ایران اور ترکی سے ملنے والی سرحد پر کیا کر رہا عراق؟

    Dec ۱۲, ۲۰۲۲ ۲۰:۱۸

    ایران اور ترکی کے ساتھ زیرو لائن سرحد کو کنٹرول کرنے کے عراق کے منصوبے کی تفصیلات سامنے آ گئی ہے۔

  • عراقی کردستان کی سرحدی پٹی پر کیوں تعینات ہوئے ترک فوجی؟

    عراقی کردستان کی سرحدی پٹی پر کیوں تعینات ہوئے ترک فوجی؟

    Dec ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۹:۰۱

    عراق ذرائع کا کہنا ہے کہ ترک فوجی، عراقی کردستان کے ساتھ ملنے والی سرحدی پٹی پر تعینات ہوگئے ہيں۔

  • شمالی عراق پر ترکیہ نے پھر کیا فضائی حملہ، 4 جاں بحق و زخمی

    شمالی عراق پر ترکیہ نے پھر کیا فضائی حملہ، 4 جاں بحق و زخمی

    Dec ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۷:۵۴

    ترکیہ کی وزارت دفاع نے شمالی عراق پر فضائی حملوں کی خبر دی ہے۔

  •  بارڈر ایریا کی تازہ ترین صورتحال پر ایران اور ترکیہ کے وزراء خارجہ کی گفتگو

    بارڈر ایریا کی تازہ ترین صورتحال پر ایران اور ترکیہ کے وزراء خارجہ کی گفتگو

    Nov ۳۰, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۳

    ایران اور ترکیہ کے وزرائے خارجہ حسین امیرعبداللہیان اور چاووش اوغلو نے منگل کی رات ٹیلی فونی گفتگو کے دوران مختلف مسائل پر گفتگو کی۔

  • شمالی شام پر ترکیہ نے پھر کیا فضائی حملہ

    شمالی شام پر ترکیہ نے پھر کیا فضائی حملہ

    Nov ۲۸, ۲۰۲۲ ۰۷:۵۹

    ترکیہ نے شمالی شام کے علاقے الحسکہ کے دیہی علاقوں پر پھر فضائی حملہ کیا ہے۔

  • ترکیہ میں آیا شدید زلزلہ (ویڈیو)

    ترکیہ میں آیا شدید زلزلہ (ویڈیو)

    Nov ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۰:۰۶

    غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق ترکیہ کے شہر استنبول کے مشرق میں تقریباً 210 کلومیٹر (130 میل) دور ملک کے مغربی علاقے میں 6.1 شدت کا زلزلہ آیا جس کے نتیجے میں اب تک کم از کم 22 افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات موصول ہوئیں۔ زلزلے کے جھٹکے استنبول اور انقرہ کے علاوہ بلغاریہ، قبرص، یونان، رومانیہ، برطانیہ اور یوکرین میں بھی محسوس کیے گئے جب کہ 18 آفٹر شاکس بھی اب تک محسوس کیے جا چکے ہیں۔

  • ترکیہ میں 6.1 شدت کا زلزلہ، 22 افراد زخمی

    ترکیہ میں 6.1 شدت کا زلزلہ، 22 افراد زخمی

    Nov ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۸:۳۴

    ترکیہ کے شمال مغربی علاقے میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔

  • شام؛ کردوں کا ترکیہ کے ٹھکانوں پر جوابی حملہ (ویڈیو)

    شام؛ کردوں کا ترکیہ کے ٹھکانوں پر جوابی حملہ (ویڈیو)

    Nov ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۷:۴۹

    میڈیا ذرائع کا کہنا ہے کہ کرد ملیشیا نے شمالی شام کے شہر اعزاز میں ترکیہ اور اس کے آلۂ کاروں کے زیر کنٹرول علاقے میں ان کے ٹھکانوں پر حملہ کیا ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • شام؛ طرطوس، لاذقیہ، حمص اور حما میں علویوں کی کال پر احتجاجی مظاہرے
    شام؛ طرطوس، لاذقیہ، حمص اور حما میں علویوں کی کال پر احتجاجی مظاہرے
    ۲ hours ago
  • ہندوستان کے وزیر اعظم نے 2025 کو کامیابیوں کا سال قرار دیا
  • افغانستان؛ طالبان انٹیلی جنس چیف کے معاون بم دھماکے میں جاں بحق
  • غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بے دخلی ناقابل قبول ؛ صومالیہ
  • Video | اسلامی جمہوریہ ایران نے قومی سطح پر تیار شدہ تین جدید ترین سیٹلائٹ آج خلا میں روانہ کر دیئے+ ویڈیو
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقرا 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS