-
ترکی سے توقع ہے کہ وہ صیہونیوں کے تفرقہ انگیز دعووں پر خاموش نہ رہے: ایران
Jun ۲۴, ۲۰۲۲ ۰۹:۳۲اسلامی جمہوریہ ایران نے توقع ظاہر کی ہے کہ ترکی، صیہونیوں کے تفرقہ ڈالنے والے دعوے کے مقابلے میں خاموش نہیں بیٹھےگا۔ صیہونی حکومت نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران، ترکی میں اسرائیل کے مفادات کو نقصان پہنچانے کی منصوبہ بندی کررہا ہے۔
-
عراق، فضائی حملے کے بعد ترک فوجی چھاؤنی پر جوابی حملہ
Jun ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۴:۳۶میڈیا ذرائع کا کہنا ہے کہ عراق کے شمال میں ترکی کےغیر قانونی فوجی اڈے پر راکٹوں سے حملہ ہوا ہے۔
-
ترکی کی جرأتیں بڑھیں، عراق پر پھر فضائی حملہ کیا
Jun ۲۱, ۲۰۲۲ ۰۴:۱۹ترکی کے جنگی طیاروں نے عراق کے صوبے نینوا کے شہر سنجار پر پھر حملہ کیا ہے۔
-
آپس میں بھڑے ترک حمایت یافتہ دہشت گرد، جنگ میں شدت
Jun ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۷:۵۴شام میں ترکی سے وابستہ عناصر کے درمیان جھڑپوں میں شدت آ گئی ہے۔
-
ترک پکوان
Jun ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۴:۴۳ترکیه کے لذیذ اور مزیدار کھانے
-
ترکی سے وابستہ دہشتگرد گروہ آمنے سامنے، 22 ہلاک و زخمی
Jun ۱۹, ۲۰۲۲ ۰۸:۴۴ترکی سے وابستہ دہشتگرد گروہ «الجبهه الشامیه» و «احرار الشام» میں ہونے والی خونریز جھڑپوں میں اب تک 22 دہشتگرد ہلاک و زخمی ہوچکے ہیں۔
-
ظہور کی زمین ہموار کرتا ترانہ ’سلام فرماندہ‘۔ ویڈیوز
Jun ۱۷, ۲۰۲۲ ۰۸:۳۲شاعر و مداح کے خلوص اور امامِ زمانہ، فرزند رسولِ رحمت، حضرت امام مہدی علیہ السلام سے بشریت کی والہانہ عقیدت و الفت کا عکاس فارسی ترانہ ’’سلام فرماندہ‘‘ اب عالمی شہرت حاصل کر گیا ہے.
-
عراق، ترکی کے غیر قانونی فوجی اڈے پر راکٹوں کی بارش
Jun ۱۸, ۲۰۲۲ ۰۵:۱۲میڈیا ذرائع کا کہنا ہے کہ موصل کے علاقے «بعشیقه» میں ترکی کےغیر قانونی فوجی اڈے زلیکان پر راکٹوں سے حملہ ہوا ہے۔
-
شمالی عراق میں ترکی کی جارحیت پر عراقی گروہوں کا ردعمل
Jun ۱۷, ۲۰۲۲ ۰۷:۰۵سحر نیوز رپورٹ
-
امریکا کے بعد اب ترکی کو حزب اللہ کی کھلی دھمکی...
Jun ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۹:۴۲عراق کی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ کا کہنا ہے کہ ترکی کو عراق سے امریکہ کے ذلت آمیز انخلاء سے سبق حاصل کرنا چاہیے۔