SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

ukraine war

  • یوکرین پر روسی حملوں میں شدت آ گئی ہے: یوکرینی صدر

    یوکرین پر روسی حملوں میں شدت آ گئی ہے: یوکرینی صدر

    Mar ۰۱, ۲۰۲۳ ۰۵:۴۴

    یوکرین کے صدر نے بعض علاقوں میں روسی حملوں میں شدت کا اعتراف کیا ہے۔

  • یوکرین کی یونائٹڈ فورسز کے کمانڈر برطرف

    یوکرین کی یونائٹڈ فورسز کے کمانڈر برطرف

    Feb ۲۸, ۲۰۲۳ ۰۵:۲۷

    یوکرین کے صدر زلینسکی نے یوکرین کی یونائٹڈ فورسز کے کمانڈر "اڈوارڈ موسکالف" کو ان کے عہدے سے برطرف کر دیا ہے۔

  • امریکہ اب تک یوکرین کی کتنی مدد کر چکا ہے؟

    امریکہ اب تک یوکرین کی کتنی مدد کر چکا ہے؟

    Feb ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۰

    امریکی جریدے "ہل" کی رپورٹ کے مطابق یوکرین پر روس کے حملے کے ایک سال پورے ہونے کے بعد امریکی حکومت نے کیف کی مدد کے لیے 75.5 بلین ڈالر مختص کیے ہیں جن میں ایک بڑی رقم، لڑائی کو مضبوط بنانے کے لیے فوجی امداد ہے۔

  • امریکی اور مغربی ہتھیار، یوکرین کی جنگ میں جلتی پر تیل کا کام کر گئے

    امریکی اور مغربی ہتھیار، یوکرین کی جنگ میں جلتی پر تیل کا کام کر گئے

    Feb ۲۷, ۲۰۲۳ ۰۴:۵۰

    امریکہ اور یورپی ممالک نے روس پر پابندیاں عائد کرکے حالات کو مزید پیچیدہ بنا دیا ہے۔

  • یورپ گروپ 20 کی سرگرمیوں کو نقصان پہنچانے کے درپے: روس

    یورپ گروپ 20 کی سرگرمیوں کو نقصان پہنچانے کے درپے: روس

    Feb ۲۶, ۲۰۲۳ ۰۶:۳۷

    روس کی وزارت خارجہ نےمغرب پر بلیک میلنگ کا الزام لگاتے ہوئے کہا ہے کہ مغرب روس مخالف طریقہ استعمال کر کے G20 کو غیر مستحکم کر رہا ہے۔

  • یوکرین جنگ بھی کورونا کی طرح ہے، ساری دنیا کو متأثر کر دیا: ہندوستانی وزیر اعظم

    یوکرین جنگ بھی کورونا کی طرح ہے، ساری دنیا کو متأثر کر دیا: ہندوستانی وزیر اعظم

    Feb ۲۶, ۲۰۲۳ ۰۵:۰۲

    کورونا کی مانند یوکرین جنگ نے بھی ساری دنیا کو متاثر کیا ہے، یہ بات ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی نے جرمن چانلسر اولوف شولز سے اپنی ملاقات کے دوران کہی۔

  • جنگ یوکرین کے بارے میں چینی تجوز کا خیر مقدم

    جنگ یوکرین کے بارے میں چینی تجوز کا خیر مقدم

    Feb ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۷:۰۰

    سحر نیوز رپورٹ

  • ماسکو نے جنگ بندی کی شرط رکھ دی

    ماسکو نے جنگ بندی کی شرط رکھ دی

    Feb ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۴:۱۲

    ماسکو کا کہنا ہے اگر مغرب اور کیف مذاکرات کرنا چاہتے ہیں تو اپنے ہتھیار زمین پر رکھ دیں۔

  • روس اور امریکہ میں سرد جنگ عروج پر، امریکی سفیر روسی وزارت خارجہ میں طلب

    روس اور امریکہ میں سرد جنگ عروج پر، امریکی سفیر روسی وزارت خارجہ میں طلب

    Feb ۲۲, ۲۰۲۳ ۰۶:۴۲

    روس نے یوکرین تنازعہ کے حوالے سے امریکہ کے جارحانہ رویے پر امریکی سفیر لین ٹریسی کو طلب کرلیا ہے۔

  • روس  نے امریکہ کی دکھتی رگ پر ہاتھ رکھ دیا

    روس نے امریکہ کی دکھتی رگ پر ہاتھ رکھ دیا

    Feb ۲۲, ۲۰۲۳ ۰۵:۴۱

    روسی صدر کی جانب سے جوہری ہتھیاروں کے کنٹرول کے تاریخی معاہدے کو معطل کر نے پر سخت رد عمل سامنے آیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • پاکستان میں حکومت اور پیپلز پارٹی کے درمیان مذاکرات کا دوسرا دور اختتام پذیر، بات چیت جاری رکھنے پر اتفاق

    پاکستان میں حکومت اور پیپلز پارٹی کے درمیان مذاکرات کا دوسرا دور اختتام پذیر، بات چیت جاری رکھنے پر اتفاق

    ۱۱ hours ago
  • پاکستان: ضلع تھرپارکر میں ایمبولینس میں سلنڈر دھماکہ، 8 افراد جاں بحق، 5 زخمی

  • ہندوستان: جنوبی ریاست آندھرا پردیش میں ارنب طوفان سے وسیع تباہی، بجلی کے 15ہزار کھمبے اکھڑگئے، کئی افراد ہلاک

  • تشیع کوئی الزام نہیں، عراقی شیعہ علماء کونسل کی کویت کے رویہ پر تنقید

  • سید عباس عراقچی: ڈپلومیسی کو موقع دینے کے لیے ثالثوں کے ساتھ قریبی اور مسلسل رابطہ جاری رکھیں گے

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS