-
یوکرین کے ایٹمی بجلی گھر کا معاملہ بحران کی جانب بڑھ رہا ہے: آئی اے ای اے
Aug ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۷:۳۲ایٹمی توانائی کی عالمی ایجنسی کے سربراہ رافائل گروسی نے یورپ کے سب سے بڑے ایٹمی بجلی گھر میں حالات بحرانی ہونے کی جانب سے خبردار کیا ہے۔
-
ہم سے یوکرین نہیں، نیٹو لڑ رہا ہے: روس
Aug ۱۱, ۲۰۲۲ ۲۱:۲۶روسی صدر کے ڈپٹی چیف آف اسٹاف سرگئی کری نے نیٹو پر جنگ یوکرین میں براہ راست ملوث ہونے کا الزام عائد کیا ہے۔
-
یوکرین نے روسی شہریوں پر پابندی عائد کرنے کا مطالبہ دہرایا
Aug ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۹:۱۴یوکرین کے وزیر خارجہ نے مغربی ممالک سے تمام روس کی پوری آبادی پر پابندی عائد کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
یوکرین کو مل رہی ہے اب تک کی سب سے بڑی امریکی فوجی امداد
Aug ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۸:۳۱پینٹاگون کے ترجمان نے اس خبر کی تائید کردی ہے کہ امریکہ یوکرین کے لئے ایک ارب ڈالر پر مشتمل ہتھیاروں کی نئی کھیپ بھیج رہا ہے۔
-
یورپ گیس کی لوڈ شیڈنگ اور کوٹہ بندی کے قریب پہنچ گیا
Jul ۳۱, ۲۰۲۲ ۱۹:۱۰روس پر پابندیوں کی وجہ سے یورپ میں گیس کی لوڈ شیڈنگ کا امکان پیدا ہوگیا ہے۔
-
روس سے گیس کی درآمدات کو مکمل طور پر روک نہیں سکتے: جوزف بورل
Jul ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۸:۲۳یورپی یونین کے شعبہ خارجہ پالیسی کے سربراہ نے اعتراف کیا ہے کہ روسی گیس کی درآمد مکمل طور پر نہیں روکی جاسکتی ۔
-
روسی وزیر خارجہ کے پاس امریکی وزیر خارجہ سے بات کرنے کا وقت نہیں!
Jul ۲۹, ۲۰۲۲ ۲۲:۵۶روس اور یوکرین کے درمیان جنگ جاری ہے، جمعرات کو روسی فوج نے یوکرین میں کئی تنصیبات پر خوفناک حملے کیے۔ دارالحکومت کیف کے قریب بھی حملے ہوئے ہیں۔ ان حملوں میں کم از کم 8 افراد ہلاک اور 30 زخمی ہوئے ہیں۔ خرسون شہر کے ارد گرد بہت شدید لڑائی ہو رہی ہے۔ یوکرین کی فوج اس علاقے کو واپس لینے کی پوری کوشش کر رہی ہے۔
-
امریکی میزائلوں سے یوکرینی فوج کا حملہ، اپنے ہی قیدیوں کو ہلاک کردیا
Jul ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۹:۰۶روسی وزارت دفاع نے کہا ہے کہ یوکرین نے امریکی میزائل سسٹم کے ذریعے اس جیل پر حملہ کردیا ہے جہاں یوکرینی جنگی قیدیوں کو رکھا گیا ہے۔
-
برطانیہ کا انتباہ، ایٹمی جنگ کا خطرہ بڑھا
Jul ۲۸, ۲۰۲۲ ۲۱:۴۴برطانیہ کے قومی سلامتی کے مشیر نے کہا ہے کہ دنیا میں ایٹمی جنگ کے امکانات ایک بار پھر بڑھنے لگے ہیں۔
-
روس کے خلاف پابندیوں کی مدت میں توسیع کی جائے گی : یورپی یونین
Jul ۲۷, ۲۰۲۲ ۲۱:۰۳یورپی یونین نے اعلان کیا ہے کہ روس پر عائد پابندیوں کی مدت میں مزید چھے مہینے کی توسیع کی جائے گی.