-
کیا امریکا اور برطانیہ یوکرین کو تباہ کرنے کی سازش کر رہے ہیں؟ کی ایف کو ماسکو کی اب تک کی سب سے بڑی دھمکی
Sep ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۵:۰۴روس پر حملے کے لئے دور مار میزائلوں کے استعمال کے لئے مغرب سے اجازت لینے کی یوکرین کی جاری کوششوں کے درمیان روس کی قومی سلامتی کونسل کے نائب سربراہ دیمیتری مدودف نے یوکرینی دارالحکومت کو پوری طرح تباہ کردینے کی دھمکی دی ہے۔
-
یمن نے اپنی نئی میزائل سے سب کو چونکایا، 11 منٹ اور 30 سیکنڈ میں دو ہزار کلومیٹر تک پہنچا
Sep ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۴:۰۷یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے اتوار کے روز تل ابیب کے خلاف فوج کے منفرد میزائل آپریشن کی تفصیلات کا اعلان کرتے ہوئے مزید کہا کہ یہ واقعہ صیہونی دشمن کی تاریخ میں پہلی بار پیش آیا ہے۔
-
امریکی پابندیوں کے خلاف پاکستان کا شدید ردعمل
Sep ۱۵, ۲۰۲۴ ۰۶:۱۵پاکستان نے اپنے میزائلی پروگرام کے خلاف امریکی پابندیوں کو مخاصمانہ قرار دے دیا ہے۔
-
عرب حکومتوں اور لیڈروں کا دشمنوں جیسا رویہ، غزہ میں ہونے والے جرائم میں امریکہ برابر کا گناہگار: الحوثی
Sep ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۸:۵۱یمن کی تحریک انصار اللہ کے سربراہ نے کہا ہے کہ امریکہ فلسطینیوں کے خلاف صیہونی دشمن کا ساتھی ہے اور اگر امریکہ نہ ہوتا تو صیہونی حکومت اس قسم کے جرم کا ارتکاب نہ کرتی۔
-
امریکہ اور برطانیہ نے بے شرمی کی ساری حدیں کیں پار! بچوں کی قاتل صیہونی حکومت کے تحفظ کے لیے پرعزم!
Sep ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۸:۱۰امریکہ اور برطانیہ کے سربراہان نے ایک بار پھر بچوں اور خواتین کی قاتل صیہونی حکومت کی حمایت پر تاکید کی ہے۔
-
ہندوستانی نژاد امریکی خلاباز سنیتا ولیمز کی خلائی اسٹیشن سےاہم پریس کانفرنس
Sep ۱۴, ۲۰۲۴ ۰۷:۴۲ہندوستانی نژاد امریکی خلاباز سنیتا ولیمز نے اپنے حالیہ مشن اور بوئنگ کی واپسی میں تاخیر کے بارے میں میڈیا کو آگاہ کیا ہے۔
-
پوپ فرانسس کی جانب سے کملا ہیرس اور ٹرمپ کی مخالفت
Sep ۱۴, ۲۰۲۴ ۰۵:۴۶پوپ فرانسس نے امریکا کے دونوں سرفہرست امیدواروں کی مخالفت کردی۔
-
امریکہ کے بارے میں پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر انچیف نے ایسا کہہ دیا کہ انکی تقریر ہو گئی وائرل
Sep ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۶:۱۲آئی آر جی سی کے کمانڈر انچیف نے کہا ہے کہ ہم پیچھے ہٹنے والے نہیں ہیں بلکہ آگے بڑھتے رہیں گے۔
-
کملا ہیرس کے ساتھ دوبارہ مباحثہ نہیں کروں گا، ڈونلڈ ٹرمپ
Sep ۱۳, ۲۰۲۴ ۰۶:۲۵امریکا کے سابق صدر اور ری پبلکن صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے ڈیموکریٹ امیدوار کملا ہیرس کے ساتھ ایک اور مباحثہ کرنے سے انکار کردیا۔
-
دہشتگرد اسرائیل کے جرائم پر پردہ ڈالنے کے لئے امریکی ٹولے نے ایران کے خلاف رچی نئی سازش
Sep ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۷اقوام متحدہ میں ایران کے نمائندے نے بیرون ملک مخالفین کو قتل کرنے کی منصوبہ بندی کے سلسلے میں اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف الزامات کی تردید کرتے ہوئے اسے صیہونی حکومت اور دہشت گرد منافقین کی حرکت قرار دیا ہے۔