-
پاکستان اور امریکہ کے درمیان نیشنل کاؤنٹر ٹیررازم سینٹر پبی میں مشترکہ مشقوں کا انعقاد +ویڈیو
Jul ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۰:۵۴پاکستان اور امریکہ کے درمیان نیشنل کاؤنٹر ٹیررازم سینٹر پبی میں مشترکہ مشقوں کا انعقاد کیا گیا۔
-
کیپٹل ہل تشدد معاملے پر امریکی سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ ، سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو بڑی راحت
Jul ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۴:۲۵امریکی سپریم کورٹ نے کیپٹل ہل تشدد معاملہ پر اہم فیصلے سناتے ہوئے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو بڑی راحت دے دی ہے۔
-
یمنی فوج کی سونامی سے اسرائیل کی طرف جانے والے 4 بحری جہازوں پر مچی تباہی
Jul ۰۲, ۲۰۲۴ ۰۷:۴۷یمنی مسلح افواج کے ترجمان نے یہ خبر دی ہے کہ انہوں نے امریکہ، برطانیہ اور صیہونی حکومت سے وابستہ چار بحری جہازوں پر میزائلوں سے حملہ کیا ہے۔
-
یمن کی مزاحمت نے " طوفان" کو متعارف کرایا (ویڈیو)
Jul ۰۱, ۲۰۲۴ ۰۶:۰۱یمن کی قانونی حکومت کی مسلح افواج نے اعلان کیا کہ انہوں نے 23 جون کو "تباہ کن طوفان" کے ذریعے "ٹرانس ورلڈ نیویگیٹر" بحری جہاز کو نشانہ بنایا۔
-
آخر دنیا اتنی بے رحم کیوں ہو گئی ہے؟ غزہ میں ہر دن درجنوں بچوں کی شہادت پر گونگی بہری بن چکی امریکی اور مغربی حکومتیں!
Jun ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۵:۲۴فلسطینی وزارت صحت نے ہفتے کے روز اعلان کیا ہے کہ 7 اکتوبر 2023 کو اس علاقے کے باشندوں کے خلاف صیہونی حکومت کی فوج کی جنگ کے آغاز سے اب تک شہداء کی تعداد بڑھ کر 37,834 ہو گئی ہے۔
-
امریکہ کا اعتراف: یمن نے اپنی طاقت کا لوہا منوا لیا
Jun ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۲:۴۷امریکہ نے یمن کی مسلح افواج کی میزائلی صلاحیت کا اعتراف کر ہی لیا ہے۔
-
کیا آپ جانتے ہیں امریکہ نے غزہ کی تباہی کے لئے دہشتگرد اسرائیل کو کتنے ہتھیار ديئے؟ ایک ایسی حقیقت جو آپ کے اڑا دے گی ہوش!
Jun ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۲:۱۷امریکہ نے غزہ جنگ کے آغاز سے لے کر اب تک صیہونی حکومت کو ستائیس ہزار سے زیادہ بم اور میزائل فراہم کیے ہیں۔
-
غزہ پر جارحیت کے حوالے سے امریکہ کا یوٹرن
Jun ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۲:۱۳امریکی صدر جوبائيڈن اپنی تجویز کی بعض شقوں کو تبدیل کر کے حماس اور صیہونی حکومت کے درمیان جنگ بندی کی کوشش کررہے ہيں ۔
-
پوری دنیا کی امنیت کو خاک میں ملانے والے ایران کے صدارتی انتخابات پر اٹھا رہے ہیں انگلیاں! وزارت خارجہ کے ترجمان نے دیا منہ توڑ جواب
Jun ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۴:۵۷وزارت خارجہ کے ترجمان نے ایران کے صدارتی انتخابات سے متعلق ایران کے بارے میں امریکہ کے خصوصی نمائندے کے نائب کے بیانات کو فضول اور مداخلت قرار دیتے ہوئے اس کی مذمت کی ہے۔
-
بائیڈن اور ٹرمپ کو خواب میں بھی نظرآرہا ہے ایران! انتخابی مناظرے کے دوران دونوں رہنماؤں کے درمیان دیکھنے کو ملی شدید لفظی جنگ
Jun ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۴:۱۲امریکا کے موجودہ صدرجو بائیڈن اور سابق صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے درمیان انتخابی مناظرے کے دوران شدید لفظی جنگ دیکھنے میں آئی اور دونوں نے ایران سمیت دیگر مسائل پر امریکی شکست کا ذمہ دار ایک دوسرے کو قرار دیا۔