-
سلامتی کونسل کی قرارداد کے بعد امریکہ اور اسرائیل میں اختلافات گہرے ہوگئے
Mar ۲۶, ۲۰۲۴ ۰۶:۵۶ایسے میں جبکہ تقریبا گذشتہ چھ میہنوں سے غاصب صیہونی حکومت، امریکی ایما پر غزہ کے نہتے اور مظلوم باشندوں کے خلاف خوفناک جرائم کا مرتکب ہو رہی ہے ، پیر کے روز واشنگٹن کے ووٹنگ میں حصہ نہ لینے سے صیہونیوں میں امریکہ سے ناراضگي بڑھ گئی ہے اور دونوں کے درمیان اختلافات گہرے ہوگئے ہیں-
-
یمن کے خلاف امریکی اور برطانوی جارحیت
Mar ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۱:۵۲پریس ذرائع نے جمعے کی رات صنعا اور الحدیدہ پر امریکہ اور برطانیہ کے جارحانہ حملے انجام پانے کی خبر دی ہے۔
-
قطر پر امریکہ کا دباؤ، حماس کے رہنماؤں کی بے دخلی کا مطالبہ
Mar ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۲:۰۰امریکی چینل سی این این نے رپورٹ دی ہے کہ ملک کے وزیر خارجہ نے قطر پر اس معاہدے کو آگے بڑھانے کے لیے دباؤ بڑھا دیا ہے جس میں غزہ سے اسرائیلی قیدیوں کو آزاد کرانے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔
-
غزہ کے تعلق سے امریکی منافقت، امریکی اور مصری وزائے خارجہ کی مشترکہ پریس کانفرنس
Mar ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۰:۱۵امریکی وزیرخارجہ انٹونی بلینکن نے دعوی کیا ہے کہ قاہرہ میں عرب اتحادیوں سے گفتگو کے بعد جنگ بندی مذاکرات کے سلسلے میں کچھ پیشرفت ہوئی ہے اور غزہ میں فوری و پائدارجنگ بندی پر اتفاق رائے پایا جاتا ہے۔
-
امریکا کا منافقانہ پیغام نوروز مسترد، ایران کی وزارت خارجہ
Mar ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۰:۱۲اسلامی جمہوریہ ایران نے امریکا کے منافقانہ پیغام نوروز کے جواب میں کہا ہے کہ ایرانی عوام اپنے دوستوں اور دشمنوں کو اچھی طرح پہچانتے ہیں۔
-
معروف امریکی ریپر اور پروڈیوسر لِل جان نے بھی اسلام قبول کرلیا
Mar ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۸:۳۶امریکہ کے مشہور و معروف ریپر اور پروڈیوسر لِل جان نے دین مبین اسلام اختیار کرلیا ہے۔
-
اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف امریکہ و برطانیہ کے الزامات بے بنیاد: اقوام متحدہ میں ایرانی مندوب
Mar ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۵:۲۸اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب امیرسعید ایروانی نے بحیرۂ احمر اور یمن کی صورت حال کے سلسلے میں اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف امریکہ و برطانیہ کے الزامات کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے مسترد کردیا ہے۔
-
عالمی شہرت یافتہ امریکی سائنس داں پروفیسر ہینری مشرف بہ اسلام ہوگئے۔
Mar ۱۸, ۲۰۲۴ ۲۰:۲۸امریکہ کے اسٹیم سیل شعبے کے عالمی شہرت یافتہ سائنس داں ہینری لارسن نے اسلام قبول کرلیا ہے۔
-
نائیجر سے بھی بھاگنے پر مجبور ہوں گے امریکی فوجی
Mar ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۶:۱۶نائیجر کی نئی حکومت نے ملک میں امریکی فوج کی موجودگی پر واشنگٹن کے ساتھ معاہدہ منسوخ کر دیا۔
-
ایلون مسک بھی امریکہ کے ساتھ شامل ہوں گے جاسوسی میں
Mar ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۶:۰۵خبر رساں ادارے روئٹرز نے باخبر ذرائع کے حوالے سے اطلاع دی ہے کہ ایکس سوشل نیٹ ورک (سابقہ ٹویٹر) کے مالک ایلون مسک امریکی قومی سلامتی کے اداروں کے لیے سیکڑوں جاسوس سیٹلائٹس بنا رہے ہیں۔