-
رفح پر حملہ ناقابل برداشت ہوگا : اقوام متحد کے سیکریٹری جنرل
May ۰۷, ۲۰۲۴ ۰۳:۴۳اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انٹونیو گوترش نے خبردار کیا ہے رفح پر حملہ ناقابل برداشت ہوگا اور حماس اور صیہونی حکومت سے مطالبہ کیا کہ وہ جنگ بندی کے سمجھوتے تک پہنچنے کے لئے ایک قدم اور آکے بڑھائيں-
-
قاہرہ سے حماس کے مذاکراتی وفد کی قطر واپسی ، سی آئی اے کے سربراہ کی دوحہ روانگي
May ۰۶, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۳قاہرہ سے حماس کے مذاکراتی وفد کی قطر واپسی کے ساتھ ہی میڈیا ذرائع نے اتوار کی رات سی آئی اے کے سربراہ کی دوحہ روانگي کی خبردی ہے۔
-
امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کی جانب سے اسلام آباد میں امریکی طلبا کی تحریک کی حمایت میں ایک بڑا اجتماع
May ۰۵, ۲۰۲۴ ۰۴:۰۸پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں فلسطین کے حامی طلبا نے امریکہ اور یورپ کے طلبا کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتے ہوئے مغربی حکومتوں کے سرکچلنے والے اقدامات کی مذمت کی-
-
آپ درست سمت میں کھڑے ہیں بس پرامن رہیں : امریکی طلبا سے خطاب میں امریکی سینیٹر برنی سینڈرز
May ۰۵, ۲۰۲۴ ۰۶:۳۹امریکی سینیٹر برنی سینڈرز نے جنگ غزہ مخالف امریکی طلبا کی قدردانی کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ تاریخ کےدرست سمت میں کھڑے ہیں۔
-
دھمکیوں، تشدد اور گرفتاریوں کے باوجود امریکی یونیورسٹیوں کے طلبا کے احتجاج کا دائرہ وسیع
May ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۱:۲۸حالیہ دو ماہ کے دوران امریکی پولیس چالیس یونیورسٹیوں کے دو ہزار سے زائد طلبا کو حراست میں لے چکی ہے۔
-
امریکہ: صیہونیوں کے حق میں بل منظور
May ۰۳, ۲۰۲۴ ۰۷:۴۶آزادی کے نام نہاد علمبردار امریکہ کے ایوان نمائندگان کے ارکان نے یہودیوں کے خلاف بیان بازی پر پابندی عائد کرنے کا بل منظور کیا ہے۔
-
ایران نے 7 امریکی شخصیات اور 5 اداروں پر پابندیاں عائد کر دیں
May ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۳:۵۵ایران کی وزارت خارجہ نے انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں اور خطے میں امریکی دہشت گردانہ کارروائیوں سے نمٹنے کے لئے سات امریکی شخصیات اور پانچ اداروں پر پابندیاں عائد کی ہیں۔
-
امریکی یونیورسٹیوں میں جشن کا ماحول
May ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۲:۲۲امریکہ کی دو یونیورسٹیاں، احتجاج کرنے والے طلبہ کے مطالبات قبول کرنے کو تیار ہوگئی ہیں۔
-
سیکلادیس بحری جہاز پر یمن کی مسلح افواج کے حملے کی ویڈیو وائرل
May ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۱:۲۹یمن کی مسلح افواج نے سیکلادیس بحری جہاز پر حملے کا ویڈیو جاری کردیا ہے۔
-
غزہ جنگ کے معاملے پر امریکا سے کسی کے مزید نفرت کرنے کی وجہ نہیں بننا چاہتی: مستعفی امریکی سفارتکار
May ۰۱, ۲۰۲۴ ۰۷:۰۷18 برس تک امریکی سفارت کار کی حیثیت سے خدمات انجام دینے والی ہالا رہاریت نے اچانک سے بائیڈن انتظامیہ چھوڑنے کی وجہ بتاتے ہوئے کہا ہے کہ وہ غزہ جنگ کے معاملے پر امریکا سے کسی کے مزید نفرت کرنے کی وجہ نہیں بننا چاہتی۔